Imran khan PTI
banner
804imrankhan.bsky.social
Imran khan PTI
@804imrankhan.bsky.social
1K followers 1.6K following 210 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
“𝐓𝐡𝐞 𝐈𝐒𝐈 𝐜𝐨𝐧𝐭𝐫𝐨𝐥𝐬 𝐚𝐥𝐥 𝐚𝐝𝐦𝐢𝐧𝐢𝐬𝐭𝐫𝐚𝐭𝐢𝐯𝐞 𝐦𝐚𝐭𝐭𝐞𝐫𝐬 𝐫𝐞𝐥𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐦𝐲 𝐢𝐦𝐩𝐫𝐢𝐬𝐨𝐧𝐦𝐞𝐧𝐭. 𝐈’𝐦 𝐬𝐚𝐲𝐢𝐧𝐠 𝐢𝐭 𝐚𝐠𝐚𝐢𝐧: 𝐢𝐟 𝐚𝐧𝐲𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐞𝐧𝐬 𝐭𝐨 𝐦𝐞, 𝐭𝐡𝐞 𝐀𝐫𝐦𝐲 𝐂𝐡𝐢𝐞𝐟 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝐌𝐮𝐧𝐢𝐫 𝐚𝐧𝐝 𝐃𝐆 𝐈𝐒𝐈 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐨𝐧𝐬𝐢𝐛𝐥𝐞.” - 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧
عمران خان نے پیغام دیا ہے ایف آئی آر محسن نقوی اور شہباز شریف کیخلاف درج کروائیں، پارٹی رہنما اسپتالوں میں جائیں، علیمہ خان۔۔
صحافی ارشد شریف کو انصاف دو۔
"نو مارشل لا"، کورین عوام کی بھرپور مزاحمت۔۔!!
پاکستان تحریک انصاف نے ⁧‫#اسلام_آباد_قتل_عام‬⁩ پر اب تک کے تمام شواہد اکٹھے کر لیے ہیں، جن میں زمینی حقائق، گواہوں کے بیانات، بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹنگ، اور سب سے بڑھ کر ہمارے شہداء کی المناک تفصیلات شامل ہیں۔
پوری دنیا میں پھیلائیں:

drive.google.com/drive/folder...

#IslamabadMassacre
“𝐓𝐡𝐞 𝐈𝐒𝐈 𝐜𝐨𝐧𝐭𝐫𝐨𝐥𝐬 𝐚𝐥𝐥 𝐚𝐝𝐦𝐢𝐧𝐢𝐬𝐭𝐫𝐚𝐭𝐢𝐯𝐞 𝐦𝐚𝐭𝐭𝐞𝐫𝐬 𝐫𝐞𝐥𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐦𝐲 𝐢𝐦𝐩𝐫𝐢𝐬𝐨𝐧𝐦𝐞𝐧𝐭. 𝐈’𝐦 𝐬𝐚𝐲𝐢𝐧𝐠 𝐢𝐭 𝐚𝐠𝐚𝐢𝐧: 𝐢𝐟 𝐚𝐧𝐲𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐞𝐧𝐬 𝐭𝐨 𝐦𝐞, 𝐭𝐡𝐞 𝐀𝐫𝐦𝐲 𝐂𝐡𝐢𝐞𝐟 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝐌𝐮𝐧𝐢𝐫 𝐚𝐧𝐝 𝐃𝐆 𝐈𝐒𝐈 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐨𝐧𝐬𝐢𝐛𝐥𝐞.” - 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧
“وہ چال چلتے ہیں، اللّہ بھی ان کے مقابلے میں چال چلتا ہے، اور اللّہ بہترین چال چلنے والا ہے” - القرآن الکریم

‏⁧‫#حق_کی_جیت_ہو_گی‬⁩
رینجرز میں موجود ذرائع کا دعوٰی ہے

کہ آئی ایس آئی نے رینجرز کیساتھ ملکر گزشتہ رات پی ٹی آئی کے شہید کیے گئے 190 لاشیں چوری چوری دفنا دیں ہیں
اور باقی آج رات نامعلوم قبروں میں دفن کی جائیں گی.
😭😭
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
🚨 صاحبزادہ حامد رضا نے قومی اسمبلی اور کورکمیٹی سے مسغفی ہونے کا اعلان کر دیا
سلمان اکرم راجہ نے بطور سیکرٹری جنرل استعفی دے دیا!!!

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے تصدیق کر دی!!
مناظر دیکھیں ۔
شہید کی نماز جنازہ میں تحریک انصاف کا پرچم لہرایا جا رہا ہے اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی جا رہی ہیں