Abu Maryam
banner
abumaryam123.bsky.social
Abu Maryam
@abumaryam123.bsky.social
140 followers 93 following 660 posts
❤️🇵🇰 ❤️ 🇸🇦 ❤️🇵🇰❤️🇸🇦❤️
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ , وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ , وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إنَّك حميدٌ مجيدٌ

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ , وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ , وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إنَّك حميدٌ مجيدٌ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ , وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ , وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌ مجيدٌ

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ , وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ , وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌ مجيدٌ
اللہ اور اس کے ملائکہ نبی کریم ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو ! جو ایمان لائے ہو ، تم بھی ان ﷺ پر درود و سلام بھیجو۔(56احزاب)

❣️اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد ﷺ❣️
بہت شکریہ
سلامت رہیں آمین 💐💐
کون پرسان حال ہے میرا
زندہ رہنا کمال ہے میرا

تو نہیں تو ترا خیال سہی
کوئی تو ہم خیال ہے میرا

میرے اعصاب دے رہے ہیں جواب
حوصلہ کب نڈھال ہے میرا

چڑھتا سورج بتا رہا ہے مجھے
بس یہیں سے زوال ہے میرا

سب کی نظریں مری نگاہ میں ہیں
کس کو کتنا خیال ہے میرا

ساقی امروہوی
زادِ سفر میں گاؤں کی یادوں کو باندھ کر
شہروں کو لوٹتی ہوئی آنکھوں کی خیر ہو

جہانزیب ساحر
زادِ سفر میں گاؤں کی یادوں کو باندھ کر
شہروں کو لوٹتی ہوئی آنکھوں کی خیر ہو

جہانزیب ساحر
اللہ اور اس کے ملائکہ نبی کریم ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو ! جو ایمان لائے ہو ، تم بھی ان ﷺ پر درود و سلام بھیجو۔(56احزاب)
لَا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ اِنِّی كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ

تیرے سوا کوئی معبودنہیں ،تو پاک ہے، بے شک میں ہی ظالموں میں سے ہوں
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد ﷺ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ , وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ , وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌ مجيدٌ

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ , وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ , وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌ مجيدٌ
اللہ اور اس کے ملائکہ نبی کریم ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو ! جو ایمان لائے ہو ، تم بھی ان ﷺ پر درود و سلام بھیجو۔(56احزاب)
اللہ اور اس کے ملائکہ نبی کریم ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو ! جو ایمان لائے ہو ، تم بھی ان ﷺ پر درود و سلام بھیجو۔(56احزاب)
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد ﷺ
بِسْمِ اللهِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَیْئ فِیْ الْاَرْضِ وَ لَا فِی السَّمَآءِ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ

الله کے نام سے ، وہ ذات جس کے نام کے ساتھ کوئی چیز ز مین میں اور آسمان میں نقصان نہیں دے سکتی اور وہ بہت سننے والا ہے، بہت جاننے والا ہے
أَعُوْذُ بِاللهِ مِنْ جَهْدِ الْبَلَاءِ وَدَرَكِ الشَّقَاءِ وَسُوْءِ الْقَضَاءِ وَشَمَاتَةِ الْأَعْدَاءِ

میں الله کی پناہ لیتا ہوں سخت مشقت سے ، اور بد نصیبی کے پانے سے،اور بری تقدیر سے اور دشمنوں کے خوش ہونے سے
اللهُ أَکْبَرُ اَلْحَمْدُ للهِ سُبْحَانَ اللهِ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ

الله سب سے بڑا ہے، سب تعریف الله ہی کے لیے ہے، الله پاک ہے اور الله کے سوا کوئی معبود نہیں
2/2
میں ان کے ساتھ تحمل سے کام لیتا ہوں جب کہ وہ میرے ساتھ جہالت سے پیش آتے ہیں۔
“ آپ ﷺ نے فرمایا، ”اگر تم ایسے ہی ہو جیسے تم نے کہا ہے تو گویا تم انھیں گرم گرم راکھ کھلا رہے ہو۔ اور جب تک تم اس روش پر رہو گے، ان کے مقابلے میں اللہ کی طرف سے ہمیشہ ایک مددگار تمہارے ساتھ رہے گا۔“*
*صحيح مسلم # ٦٥٢٥*
*Sahih Muslim # 6525*

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: *ایک شخص نے عرض کی، ”اللہ کے رسول ﷺ! میرے کچھ رشتہ دار ہیں، جن کے ساتھ میں صلہ رحمی کرتا ہوں اور وہ مجھ سے قطع رحمی کرتے ہیں۔ میں ان کے ساتھ بھلائی کرتا ہوں اور وہ میرے ساتھ برا رویہ رکھتے ہیں۔
1/2
لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ ،وَسُبْحَانَ اللهِ، وَالْحَمْدُ للهِ، وَاللهُ أَکْبَرُ

الله کے سوا کوئی اله نہیں ،الله پاک ہے ،سب تعریفیں الله ہی کے لیے ہیں اور الله سب سے بڑا ہے
لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ

الله کے سوا کوئی معبود نہیں
حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِیْلُ ۝

ہمیں الله کافی ہے اور وہ اچھا کار ساز ہے
اللهُ اللهُ رَبِّیْ لَا أُشْرِكُ بِهِ شَیْئًا

الله ہی، الله ہی میرا رب ہے، میں اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہیں بناتی۔
لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ الْوَاحِدُ الْقَہَّارُ رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَیْنَهُمَا الْعَزِیْزُ الْغَفَّارُ

کوئی معبود برحق نہیں مگر الله، جو اکیلا ہے بہت زبردست ہے، آسمانوں، زمین اور ان دونوں کے درمیان والی تمام چیزوں کا رب ہے، وہ بہت غالب ہے بہت بخشنے والا ہے۔
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَعُوْذُبِكَ مِنْ فِتْنَةِ النَّارِ وَعَذَابِ النَّارِ وَمِنْ شَرِّ الْغِنٰی وَالْفَقْرِ

اے الله! بے شک میں تیری پناہ لیتا ہوں آگ کے فتنہ اور آگ کے عذاب سے اور مالداری اور فقر کے شر سے۔
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَعُوْذُبِكَ مِنَ الْكُفْرِ وَالْفَقْرِ اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَعُوْذُبِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ لَا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ

اے الله! بے شک میں کفر اور فقر سے تیری پناہ میں آتا ہوں، اے الله! بے شک میں عذاب قبر سے تیری پناہ میں آتا ہوں تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَعُوْذُبِكَ مِنَ الْكُفْرِ وَالْفَقْرِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ

اے الله! بے شک میں کفر اور فقر اور عذاب قبر سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔