Abutariq Umar
banner
abutariq.bsky.social
Abutariq Umar
@abutariq.bsky.social
140 followers 92 following 150 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
‏اگر آپ میرے ساتھ جڑے رہنا چاہتے ھیں تو اس لنک پر کلک کریں اور نیلے آسمان پر آجائیں مطلب bluesky پر، مجھے فالو ان شاءاللہ فالو بیک ضرور ملے گا۔ آج ہی اکاؤنٹ بنائیں اور آنے والے وقت کیلیے اپنا الگ ایمج بنائیں
bsky.app/profile/abutar…‎
ہتھیلی پر بال نہیں دیے ورنہ کام میں دقت ہوتی
پیروں کو آگے کی طرف لمبا کر دیا ورنہ انسان دو پیروں پر کھڑا نہ ہو پاتاچلتا تو گر جاتا
ہاتھوں کی انگلیاں اگر پیروں کی انگلیوں کی طرح چھوٹی ہوتیں تو پکڑ میں مشکل ہوتی
اتنی حکمت سے بنا ہوا انسان کا وجود کس ذات کا پتہ بتا رہا ہے؟
اللہ تعالی کی ذات
‏ہم اس تھریٹ لیٹر کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں قائد جمعیت اور ان کے ابابیل ان بھونڈی حرکتوں سے پریشرائز نہیں ہونے والے

خدانخواستہ اگر قائد جی کو خراش بھی آیا تو اپنا حشر دیکھناکہ جمعیت کے ابابیل تمھارا کیا حال کرتے ہیں جمعیت کو اسراراللہ گنڈاپور سمجھ رکھا ہے کیا۔
‎#ShameOnPuppetCM
‏بزدل، ڈرپوک، بے غیرت اور ڈمی وزیراعلی خیبرپختونخوا اتنے بے بس ہو تو استعفیٰ دو، کب تک چاپلوسی کرتے رہوگے، عوام میں جانے کی تو ویسے بھی تمھارے اوقات نہیں ۔
خیال کرنا مولانا صاحب پر کوئی آنچ نہ آۓ ورنہ آپ کی مونچھیں ہمارے پاؤں کی نیچے ہوں گی۔
ان شاءاللہ
‎#ShameOnPuppetCM
‏"ہم میں کوئی بھلائی نہیں اگر ہم تمہیں مصیبت زدہ دیکھ کر آنکھیں پھیر لیں
اور جو کوئی اپنے بہن بھائیوں کو اذیت میں چھوڑ دے بھول جائے اس پر ہونے والے مظالم پر خاموش رہے آواز نہ اٹھائے اس کے لیے جہدوجہد نہ کرے وہ بزدل و زلیل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
اللهم أرزقنی شهادة في سبيلك
ابوبکر تو ابوبکر ہے!!!!!!

22 جمادی الثانی یوم وفات:
خسر پیغمبرﷺ، خلیفہ بلا فصل، اول المؤمنین، اول خلیفہ، یار غار و مزار، ہمراز مصطفیﷺ حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
حضرت محمدﷺ نے ارشاد فرمایا
ابوبکر ؓ آسمان میں بھی عتیق ہیں
اور زمین میں بھی عتیق ہیں (مسند الفردوس 1788)
حضرت ابوبکر صدیقؓ نے فرمایا مجھے تین چیزیں پسند ہیں
حضرت مُحمّد ﷺ کے چہرہ انوار کا دیدار کرتے رہنا، آپ ﷺ پر اپنا مال خرچ کرنا اور آپﷺ کی بارگاہ میں حاضر رہنا
حضرت مُحمّد ﷺ نے ارشاد فرمایا
مجھ پر جس کسی کا احسان تھا میں نے اس کا بدلہ چکا دیا ہے مگر ابوبکر کے مجھ پر وہ احسانات ہیں جن کا اللہ روز قیامت انہیں عطا فرمائے گا (ترمذی)
حضرت سیدنا ابو سعید خدریؓ بیان کرتے ہیں کہ
حضرت ابوبکر صدیق ؓ ہم میں سب سے زیادہ عالم تھے
(بخاری،ج1،ص516)
‏اگر محلے کے ایک چھوٹی سی مسجد کے امامت کے لیے نیک اور پرھیز گار بندے کی تلاش کرتے ہو تو 25 کروڑ عوام کی قیادت کے لیے ایک دین بے زار، خائن اور چور کا انتخاب کیوں کرتے ہو۔ اس سے بڑی منافقت نہیں ہوسکتی۔
الفاظ میں بڑی طاقت ہوتی ہے یہ
مائل بھی کرتے ہیں ، قائل بھی اور گھائل بھی۔ لہذا اس کے چناؤ میں ہمیشہ احتیاط سے کام لے۔
زرمبادلہ پاکستان بھیجنے سے انکار پر اکسانے والے عمران خان یہ مطالبہ کیوں نہیں کرتے کہ بھاگے ہوئے قاسم سوری، شہباز گل، معید پیرزادہ، شہزاد اکبر اور دوسرے پی ٹی آئی رہنما فورا واپس آکر سیاسی جدوجہد میں حصہ لیں۔
‏کسی کا پردہ پاش نہ کریں

ایک مصری عالم کا کہنا ہے کہ مجھے زندگی میں کسی نے لاجواب نہیں کیا سوائے ایک عورت کے جس کے ہاتھ میں ایک تھال تھا
جو ایک کپڑے سے ڈھانپا ہوا تھا میں نے اس سے پوچھا
تھال میں کیا چیز ہے؟
وہ بولی اگر یہ بتانا ہوتا تو پھر ڈھانپنے کی کیا ضرورت تھی۔

#ابوطارق_________عمر
‏فلسطین میں شہر رفع کا جائزہ
سب کے سب ویران
یہ حربی کافروں کا رویہ ہے۔اپنے اپ کو انسانی حقوق کے علمبردار کہنے والوں نے مسلمانوں کے اوپر وہ مظالم کیے کہ فرعون بھی شرما جائے
اور ہمار ارویہ بیغیرتی اور
بے حسی ہے
اللہ تعالی امت مسلمہ پہ رحم فرمائے آمین ثم آمین
‏انگلش پر پابندی لگا دیں تو میں بھی اردو بولوں گا
اگر نہ سمجھتے ہوئے بھی انگلش کی اجازت ہے تو پھر پشتو بولنے کا بھی برا نہ مانا جائے۔
ہماری قومی زبان اردو ہے تو پھر کیوں دفتری نظام انگریزی زبان میں ہے۔
جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی رکن اسمبلی مولانا نور اللہ صاحب
جو رب پتھروں سے پانی نکال سکتا ہے وہی تمہارے لیے وسیلے بنا سکتا ہے
وہی تمہاری مصیبتیں دور کر سکتا ہے کیونکہ وہ ہر شے پر قادر ہے وہی ہر چیز کا نگہبان ہے۔
‏آج کی عورت کودیکھ کریہودی کمانڈر کے وہ جملے یاد آجاتےہیں جو سلطان صلاح الدین ایوبی کو کہے تھےبالکل سچ ثابت ہوئے جب سلطان صلاح الدین نے یہودی کمانڈرکوجنگ کے دوران گرفتارکیا تب اس نےکہا کہ آپ کے بعد ہم مسلمان عورتوں کو اس قابل چھوڑیں گے ہی نہیں جو پھر سے سلطان صلاح الدین ایوبی جسے مرد مجاہد پیدا کرے۔
ہم نے کابل بستے دیکھا
ہم نے دمشق کو مسکراتے دیکھا
عنقریب ہم بیت القدس کو پورے آب و تاب سے چمکتا دمکتا دیکھیں گے ان شاء اللّٰہ
اور ان شاء اللّٰه ہم پاکستان کی سرزمین پر بھی قائد جمعیت کی قیادت میں اسلام کے شرعی نظام کو نافذ ہوتا دیکھیں گے ان شاءاللہ
بے غیرتی کی آخری حد۔۔۔
خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت نے قبائلی اضلاع کو بوجھ قرار دے دیا۔
اگر تمہیں غیرت مند قبائلی بوجھ لگتے ہیں تو ان کے نام پر فنڈ کھانے کی بجائے انہیں الگ صوبہ دے دو ۔اور آپ نے انضمام پر مٹھائیاں کیوں بانٹی ؟
‏میں سگریٹ تو نہیں پیتا مگر ایک ماچس اپنی جیب میں ضرور رکھتا ہوں جب کبھی گناہ کرنے کو دل چاہتا ہے تو میں ماچس کی تیلی جلا کر اپنی ہتھیلی پر رکھ دیتا ہوں اور کہتا ہوں محمد علی اگر تم یہ آگ برداشت نہیں کر سکتے تو دوزخ کی آگ کیسے برداشت کرو گے
محمد علی باکسر
‏اسلام میں سُور، شراب، جوا، سود، رشوت،
دھوکہ، جھوٹ، سب حرام ہیں۔
ہم سے صرف سُور کھانا ہی باقی بچا ہے۔ باقی پہلے جتنے اقوام گزرے ہیں اور انہیں جس گناہ پر عذاب دئے گئے ہیں آج ہم ان سب گناہوں میں مبتلا ہے۔ اے اللہ گناہوں سے ہمارا نفرت پیدا کر، ہم پر خصوصی رحم فرما ہمیں گناہوں سے اپنے حفظ و امان میں رکھ
عربی کا ایک مختصر مگر پر اثر جملہ

لاعجب علی عراء النساء وضيق ملابسهن،
بل العجب أنهن خرجن من بيوت فيها رجال

تعجب اس بات پر نہیں کہ عورتوں کے کپڑے تنگ ہو گئے ہیں اور وہ برہنہ ہوتی جا رہی ہیں بلکہ تعجب اس بات پر ہے کہ وہ ان گھروں سے نکلتی ہیں جن گھروں میں مرد ہوتے ہیں ۔

اَلرِّجَالُ قَوَّامُوۡنَ عَلَى النِّسَآءِ
‏بینائی کے بعد اندھا ہوجانا کتنا مشکل ہے اس سے زیادہ سخت ہدایت کے بعد گمراہی اور تقوی کے بعد معصیت میں مبتلا ہونا ہے

ابوالبراء الاِبی
‏اقوام متحدہ کےنام پرجو امت مسلمہ کے ساتھ جو کھیل کھیلا جا رھا ھے اسکی ایسی حوصلہ افزائی کی ضرورت تھی ایک شامی لڑکی دل کا بھڑاس نکالتے ھوے جب یہاں ظلم کی انتھا تھی تم کھاں تھے صیدنایا جیل کے دورے پر آنے والے اقوام متحدہ کے ایلچی گیئر پیڈرسن کا شامی خاتوں نے جوتے سے استقبال،
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ حسین میری آنکھ نے ہرگز نہی دیکھا
اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ جمیل کسی عورت نے جنا ہی نہیں
آپ ہر عیب سے پاک وصاف پیدا کئے گئے
گویا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس طرح پیدا کئے گئے جیسا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چاہا۔
.
حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ