Aleema Khan
aleemakhanum.bsky.social
Aleema Khan
@aleemakhanum.bsky.social
180 followers 2 following 58 posts
Posts Media Videos Starter Packs
‏ہمیں کہا گیا آپ لوگ اکیلے ہیں، عمران خان کا پیغام قوم کو دینا بند کر دیں ورنہ آپ کی Ai ویڈیوز نکال دیں گے۔ ہم نے کہا ہمارے ساتھ پورا پاکستان، پورا سوشل میڈیا کھڑا ہے۔ علیمہ خان
‏⁦‪@Aleema_KhanPK‬⁩ ⁦‪#ImranKhan‬⁩
‏⁦‪
Its been 6 days since Shayan was abducted from his home.
Family has no news of his whereabouts. A petition has been filed in court for his production.

His only crime being , he was working for the welfare of the destitute families of those illegally imprisoned.
‏جب تک میں زندہ ہوں ان افراد کے قتل عام کی تحقیقات کے لیے جدوجہد کروں گا اور ان کو انصاف دلوائے بغیر چین نہیں لوں گا ۔ ⁦‪@ImranKhanPTI‬⁩
‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
‏رہا کرو، رہا کرو!
‏عمران خان کو کرو!

‏⁦‪#FreeImranKhan‬⁩
‏پاکستان کی حکومت پابندیوں اور سفارتی دباؤمستحق ہے کیونکہ اس نے پرامن مظاہرین کے خلاف وحشیانہ طاقت کا استعمال کیا اور یہاں تک کہ انکا قتل عام کیا۔ اسکے علاوہ، وہ عمران خان کو جیل میں رکھنے کیلئے لاء فیئر (سیاسی مقاصد کیلئے قانونی نظام کا غلط استعمال) کر رہی ہے۔ اب تبدیلی کا وقت آ گیا ہے۔ خلیل زاد
@zeteo.com
For a Q&A with @mehdirhasan on Pakistan’s ongoing detention of her brother.

Attend the Zoom Q&A:
zeteo.com/p/zeteo-town-h…
سیاسی قیدیوں کو رہا کریں اور 9مئی اور اسلام آباد قتل عام کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنائیں۔ اگر یہ مطالبات پورے نہ کیے گئے تو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو غیر ملکی ترسیلات روکنے کی کال دی جائے گا۔

‏عمران خان کا اپنی بہن ⁦‪@Aleema_KhanPK‬⁩ کے ذریعے پیغام۔

‏⁦‪#JusticeForDChowkVictim
Imran khan, a leader with a vision. With the determination to see it through to completion.
INSHALLAH
‏اسلام آباد قتل عام پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بین الاقوامی میڈیا کو بریفنگ جاری
‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
‏⁦‪#IslamabadMassacre‬⁩
‏"اسلام آباد کے سانحے کے اتنے ثبوت آ چکے ہیں کہ یہ اب اس سے بھاگ نہیں سکتے، اتوار کا دن یوم شہدا مقرر ہوچُکا، اس پر بات کریں، لوگوں کو بتائیں، عمران خان نے کہا ہے اتوار کے دن اس میں شرکت کریں، ناصرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں پاکستانی اس دن شہداء سے خراج عقیدت کے لئے نکلیں" علیمہ خان
‏⁧‫

Imran Khan has also appealed that there should be duas held in other cities of Pakistan and across the world.
We pray that most of the several hundred still missing are found alive since the search continues to locate them in police stations and prisons.

The affectees are being threatened that they should not speak about their bullet injuries or give eye witness accounts.

He has declared
15th December as
SHUHADA DAY
(YAUM E SHUHADA)
DUA for the shaheed, the injured and their families will be held in Peshawar.
Imran Khan continues to be very disturbed about the Islamabad Massacre that took place on the 26th of November.
He is really perturbed about the shuhada, about the hundreds still missing and about the threats being given to the families of the shaheed and the injured.
عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، کتابیں مانگ رہے تھے، عمران خان نے کہا اگر ہمارے 2 مطالبات نہیں مانے جاتے تو ہم سول نافرمانی شروع کریں گے، اوورسیز پاکستانی، پاکستان میں Remittance بھیجنا بند کر دیں۔ علیمہ خان
‏خان صاحب کی رہائی تک لڑائی جاری رہے گی۔
‏ہم سوال پوچھیں گے بار بار پوچھیں گے بتاؤ ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
Imran Khan release! Aleema Khan made huge claim, What happened at D Chowk ?

@PTIofficial @Aleema_KhanPK #ImranKhan #islamabadprotest
‏نہتے پرامن کارکن عمران درگئی کو ڈی چوک میں منہ پرسنائپر سے گولی ماری گئی تھی انکی پہلی سرجری کامیاب ہوئی
‏عمران خان نے کہا میں اپنا کارڈ جلد سامنے لے کر انے لگا ہوں،
‏ہم نے کہا ابھی انتظار کر لیں۔
بشری بی بی کو ڈی چوک کی میں نے ہدایات دی تھیں ، بشری بی بی نے جو کیا میرے کہنے پہ کیا ، میری نظر میں پوری قوم نے جہاد کیا - عمران خان