M.Arif
arifmirza.bsky.social
M.Arif
@arifmirza.bsky.social
3.5K followers 4.7K following 370 posts
Love and Proud of my Country Born in bluesky 17.11.2024 Lets followback and support each other, to strengthen beloved country
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
بلیو سکائی نیا پلیٹ فارم ہے اور سب کے فالورز زیادہ نہیں

آئیے ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک دیں۔ اس طرح ہم اس پلیٹ فارم پر اپنا نیٹورک بڑھا سکتے ہیں

فالو بیک دینے میں کنجوسی کیسی؟

Blue Sky is a new platform and everyone has small followings

Let's follow each other and follow back
ساڈے گھر وچ چھاں ہوندی سی
ویہڑے بیٹھی ماں ہوندی سی

جتھے پیر سی اوہدے لگدے
جنتاں ورگی تھاں ہوندی سی

جو وی مناؤنا چاہندا ساں میں
کدی نہ اوتھوں ناں ہوندی سی

اودا سَبا وی رب ورگا سی
جو منگدا ساں ہاں ہوندی سی

پُچھدی رہندی سی روٹی دا
میری وی اک ماں ہوندی سی

(عرفان صادق)
ایک وقت تھا جب عمران خان بتاتا تھاکہ ملک ریاض لینڈ مافیا ہے، کرپٹ ہے اور سب کوخرید لیتاہے۔

پھر مسلط کیےجانے کےبعد عمران خان نے پرییکٹلی خود ملک ریاض کے آگے بک کر اپناکہا ثابت کیا۔

خان سچا ہے 🤣
‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
اتنے ساتھ بیٹھے تو سوال ہی پوچھ لیتا گولی کیوں چلائی؟
اللہ سے اس کے حبیب کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے دعاء ہے کہ ہماری اگلی ہماری گذشتہ سے بہتر ہو۔
تمام احباب کا سال نو مبارک ہو آمین
اللہ سے اس کے حبیب کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے دعاء ہے کہ ہماری اگلی ہماری گذشتہ سے بہتر ہو۔
تمام احباب کا سال نو مبارک ہو آمین
بھول تو نہیں گئے؟

ریٹویٹ اور لائک کرنا نہیں بھولیں 😃😃
گولی کیوں چلائی
خان کے دشمن، اس کے مشیر ہیں
فیض حمید کے بارے آی ایس پی آر کی پریس ریلیز میں نو مئی کے حوالہ سے معاملہ زیر تفتیش ہونے کا ذکر عمران خان کے لیے اچھی خبر نہیں ہے۔
اگر فیض کو نو مئی میں سزا ہوئیں تو خان بھی نہیں بچے گا
یاد رہے کہ 9 مئی کا اصل مقصد فوج میں بغاوت اور حکومت کا تختہ الٹنا تھا
‏لیں جناب پی ٹی آئی قانونی کاروائی سے بھاگ گئ کیونکہ لاشیں نہی ہیں
بے شرمی سے کہہ رہے جن کے بچے مرے وہ قانونی کاروائی کریں پارٹی کا کام ان کو ورغلا کے ڈی چوک لے جا کر مروانا ہے پھر وہ لاشیں کیش کروانا ہے مگر قانونی کاروائی والدین خود کریں
‏اگر معاملہ ٹاپ سٹی کی طرف چلا جو کہ چل پڑا ہے تو اس معاملے کا سپریم کورٹ میں ریکارڈ ضائع کرنے والے ثاقب نثار کو مت بھولئے گا۔ یہ صاحب اور ان کا صاحبزادہ ایسے ہی چپ کر نہیں بیٹھے ہوئے۔
جنرل فیض اور عمران کے کیس میں یہ بات یاد رکھیں نو مئی صرف فوجی تنصیبات پر حملہ نہی تھا بلکہ یہ فوج کے اندر باقاعدہ بغاوت تھی
9 مئی کے سلسلے میں فیض حمید سے تفتیش جاری ہے، مطلب کہ خان اور فیض کا گٹھ جوڑ ہے

جب بھی سزا ہوئی بغاوت پر ہو گئ
سٹاک انڈیکس 110،000 کراس

معیشت سے اچھے اشارے آرہے
ان شا اللہ، پاکستان درست سمت میں جارہا
اور 2013-2018 کی طرح دوبارہ ترقی کرے گا

بس انتظار کی گھڑیاں تھوڑی ہیں

اللہ کریم پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور سب پاکستانیوں کی زندگی میں آسانیاں اور برکتیں عطا فرمائے آمین
Reposted by M.Arif
یہ خبر بھی اسی برطانوی اخبار میں شائع ھوئی تھی، اس ناجائز اولاد کو تسلیم نا کرنے پر عمران خان کو امریکی عدالت سے سزا بھی ھوچکی ھے، سیتا وائٹ اور عمران کی ناجائز اولاد ٹیرین وائٹ کو سب جانتے ھیں، بس عمران خان اپنی اس بیٹی کو تسلیم کرنے سے بھاگتا ھے
ہزار طاقت ہو، سو دلیلیں ہوں پھر بھی لہجے میں عاجزی سے

ادب کی لذت، دعا کی خوشبو بسا کے رکھنا، کمال یہ ہے
اسی عاجزی سے اعلی معاشرہ تشکیل پاتا ھے پھر قومیں اور ملک آگے بڑھتے ہیں
‏ن لیگیوں سے ہاتھ جوڑ کر 2 درخواست ہیں کہ کل سے مریم نواز شریف 8 دن کے دورہ چین پر روانہ ہو رہی ہیں
پورا فوکس اس دورے کے فوائد اور کامیابیوں پر ہونا چاہیے ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم اس دورے میں پاکستان اور خاص کر پنجاب کو ہونے والے فوائد ، پروجیکٹس سے بھر دینا چاہیے
گزشتہ روز سوشل میڈیا میں یہ سوال زیر بحث تھا کہ عمران خان کا شمار بھی فوجی مصنوعات میں ہوتا ہے کیا وہ بائیکاٹ والی فہرست میں شامل ہیں یا نہیں؟

منقول
جو تین سال پہلے تک کرنل کے چاول چوم کر کھاتے تھے اور جرنل فین کو دیکھ کر فوراً سیلیوٹ کرتے تھے وہ بھی فوجی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم چلا رہے ہیں۔
لمحہ موجود میں جو جرم یہ خود کر رہے ہوتے ہیں
عین اسی لمحہ اس جرم کا الزام دوسروں پر لگا رہے ہوتے ہیں

شکریہ @razidada.bsky.social ایک آفاقی جملہ عطا کرنے کا 😍😍😍
یہی پاپولزم کی سیاست ہے یہی کلٹ ازم ہے

منقول