Syed Asim Ali shah
banner
asimalishah.bsky.social
Syed Asim Ali shah
@asimalishah.bsky.social
530 followers 440 following 47 posts
" شب تاریک سے کہہ دو ٹھکانہ کر لے۔۔۔! "ہم پورے عزم سے بنیاد سحر رکھتے ہیں.،
Posts Media Videos Starter Packs
Awami Assembly Peshawer
08 December 3pm
Ring Road Peshawer
Reposted by Syed Asim Ali shah
8 دسمبر پشاور ایک بار میدان سجے گا
سکھر باب الاسلام کانفرنس
شکریہ سندھ والو

سندھ کے عوام کا مولانا فضل الرحمان صاحب سے اظہار محبت و عقیدت کے جم غفیر کا اندازہ لگا لیں
ایک بار پھر سندھ کا شکریہ
‎#باب_الاسلام_کانفرنس
باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر 2024 ، دوپہر 03:00 بجے
بمقام : شکارپور روڈ سکھر
تازہ ترین اپڈیٹ
مولانا صاحب کا اسلام آباد میں پرتشدد واقعات پر مذمت!
باب الاسلام کانفرنس
کل خیال کریں دیکھنا ہوگا
Reposted by Syed Asim Ali shah
اے محتسبِ شہر نہیں تجھ سے شکایت
ہم خود ہی دل و جاں کی تباہی کا سبب ہیں۔
اے محتسبِ شہر نہیں تجھ سے شکایت
ہم خود ہی دل و جاں کی تباہی کا سبب ہیں۔
دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ
لاجواب اور عمدہ ♥️
#JamiatUlemaeIslam
جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی قیادت کا اضلاع کے طوفانی دورے سے اندازہ ہوتا ہے کہ 8 دسمبر اس رائیل مردہ باد تاریخ ساز کانفرنس ہوگی
#JamiatUlemaeIslam
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

@ziaurrehman76.bsky.social
#JamiatUlemaeIslam

جمعیت علماء اسلام کو ووٹ دینے والے خود کو خوش نصیب سمجھ کر فخر محسوس کریں

#JamiatUlemaeIslam
جیسے ہمارا قائد
ان شاءاللہ ویسے قائد ملت اسلامیہ کے ورکرز
#JamiatUlemaeIslam
ہَوا کا دل مَیں دکھاؤں گا ، مسکراؤں گا
دِیا گھٹن میں جلاؤں گا ، مسکراؤں گا

کبھی کیا ہی نہیں تھا جو تم سے جانِ جہاں
مَیں عہد وہ بھی نبھاؤں گا ، مسکراؤں گا

میں ایک شام تمھارے حسِین ہاتھوں کو
بہا کے اشک بِھگاؤں گا ، مسکراؤں گا

#JamiatUlemaeIslam
زندگی میں کبھی کسی سے انتقام لینا تو وہ ہمارے مرشد کے اصول اپنا لیں
#JamiatUlemaeIslam