Ayesha Sheikh
banner
ayeshasheikh.bsky.social
Ayesha Sheikh
@ayeshasheikh.bsky.social
490 followers 28 following 890 posts
Former Senior vice president Central punjab in Education wing Former Senior Vice president Central punjab in Sports and cultural wing Former Secretary Nation Builder in women wing Lahore
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
حقیقی تحریک آزادی میں خواتین بھی کسی سے کم نہیں ہیں ـ عمران خان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔🔥🔥
فوج ہماری ہے، ہم فوج کے ساتھ کھڑے ہیں

عمران احمد خان نیازی 18فروری 2025 اڈیالہ جیل
غلامی کی انتہا
‏⁧‫#عمران_تو_ہوگا‬⁩
ٹیکسلا تھانے میں درج مقدمے میں گرفتار سابق وزیر ریلوےاعظم خان سواتی کی ضمانت منظور
ایک وہ عورت ہے جو اپنے اثرورسوخ کا استعمال کرتے ہوئے زبردستی فقط پنجاب کے تعلیمی نصاب میں اپنا نام شامل کرواتی ہے اور دوسری طرف وہ باوقار خاتون ہیں جنکے بےلوث کاموں کو سرہاتے ہوئے انکا نام مشہوربین الاقوامی میگزین Forbes ٹاپ 50 خواتین کی لسٹ میں ازخود شامل کرتا ہے۔
"مذاکرات ایک ڈھونگ تھا، ہم ان کٹھ پُتلیوں کو ایکسپوز کرنا چاہتے تھے۔" عمران خان
‏"میں موجودہ چئیرمین نیب اور جج ناصر جاوید جس کی کارکردگی سپریم کورٹ کے فیصلے میں سب کے سامنے ہے کے خلاف اس معاملے پر قانونی چارہ جوئی کروں گا۔ نیب کا مقصد پاکستانی عوام کا لوٹا ہوا پیسہ واپس نکلوانا ہے نہ کہ سیاسی انتقام کی غرض سے اسٹیبلشمنٹ کا آلہء کار بننا"

#قوم_کی_روح_عمران_خان
‏"آزاد عدلیہ، قانون کی حکمرانی اور آزادی اظہار رائے کے بغیر جمہوریت پنپ نہیں سکتی۔ اس جعلی اسمبلی نے سوائے جمہوریت پر حملے کے قوانین منظور کرنے کے کچھ نہیں کیا پھر چاہے وہ 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری ہو یا پیکا ترمیمی ایکٹ۔
سابق وزیراعظم چیئرمین عمران خان
#FreeImranKhan


بانی چئیرمین عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو صوبائی صدارت سے ہٹا کر جنید اکبر کو صوبائی صدر مقرر کردیا ۔۔
یکم فروری سے ڈیتھ سرٹیفیکیٹ کی فیس 1200 سے بڑھ کر 3500 ہو جاۓ گی
لہٰذا جلد از جلد اپنا اپنا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ بنوا لیں ۔
ملک کے دو بڑے پراپرٹی ڈیلرز کے درمیاں وقفے وقفے سے جھڑپیں جاری ہیں قوم انجواے کرے
بحریہ ٹاؤن vs ڈیفنس
بلوچ گمشدہ افراد کا مسئلہ بہت سنجیدہ ہے جس کے لیے ماہ رنگ بلوچ اپنی آواز بلند کر رہی ہیں بلوچستان والا حال اب پورے ملک کا ہے، تحریک انصاف کے بھی کئی کارکنان لاپتہ ہیں۔ہم اس مسئلے کو عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں کے سامنے اس معاملے کو رکھیں گے۔
سابق وزیراعظم چیئرمین عمران خان
#FreeImranKhan
‏"سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے"!

‏میں اس آمریت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا اور اس آمریت کے خلاف جدوجہد میں مجھے جتنی دیر بھی جیل کی کال کوٹھری میں رہنا پڑا،میں رہوں گا لیکن اپنے اصولوں اور قوم کی حقیقی آزادی کی جدوجہد پر سمجھوتہ نہیں کروں گا-
‏(عمران خان - اڈیالہ جیل)
‏17 Jan.
‏بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔۔۔!!!