بدتمیز
bdtamiz.bsky.social
بدتمیز
@bdtamiz.bsky.social
790 followers 710 following 100 posts
Ex Incharge #PPPDigital, Punjab. An Advocate & A democrat, who has no respect for the Brass Band of Pakistan.
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
شروع ان دونوں کے نام سے جنہیں کُن سے چار ہزار سال قبل جدا کیا گیا۔
عمران خان کی سزا اتنی ہی غلط ہے جتنی نواز شریف یا آصف زرداری کی تھی۔ اداروں پر قابض فوج پاکستان کی اصل دشمن ہے، سیاست میں اسکا کردار ختم ہونے تک اندھیرا قائم رہے گا۔
ن لیگ والے بی بی شہید کو الٹے ناموں سے بلاتے تھے مگر جیالوں نے کبھی پلٹ کلثوم نواز کے بارے ایک معیوب لفظ نہیں کہا۔ ہاں فوجی اشیرباد پر انکی بیماری کا مذاق اڑایا گیا مگر کیچڑ۔۔؟

یہ پہلی مرتبہ تب اُچھلا جب انکی بیوقوف بیٹی نہ صرف وزیراعلی تھی بلکہ اس گندگی اچھلنے کا محرک بھی تھی۔۔
Reposted by بدتمیز
پاکستان پیپلز پارٹی کے پرچم میں سرخ رنگ سوشلزم اور انقلاب، سیاہ رنگ غربت، ناانصافی اور جہالت کے خلاف جہاد اور سبز رنگ امن و خوشحالی کی علامت ہے۔

#PPPFoundationDay
کیا مطیع اللہ جان ‎#MatiullahJan اس بدبخت سے بڑا مجرم ہے جس نے ایک نمازی کو کنٹینر سے نیچے دھکیل دیا؟

‎#ReleaseMatiUllahJan
یہ زندہ ہے چاچو، اسکا انٹرویو واٸرل ہوا پڑا ہے
علی امین گنڈاپور نے بشری بی بی کیساتھ بھاگنے کی کوشش کی تو تحریک انصاف کے اپنے کارکن اسکے قافلے پر حملہ آور ہو گٸے تھے۔۔ کارکنوں کی یہ مادرپدر آزادی ایکدن تحریک انصاف کو مہنگی پڑے گی۔
مطیع اللہ جان ‎#Matiullahjan سے اختلافات رکھیں لیکن کسی کو حق نہیں کہ وہ اسے ماوراۓ قانون اغواء کر لے۔

‎#ReleaseMatiullahJan
Reposted by بدتمیز
89 year old Winston Churchill leaves the House of Commons for the last time in 1964. By this stage Churchill had been a member of Parliament for 64 years.
گولی باری اور آنسو گیس میں کارکن چیخ رہے تھے کہ ہم علی امین @aliaminkhanpti.bsky.social کو واپس نہیں جانے دیں گے کہ کیمرے کی آنکھ نے بشری بی بی کے گاڑی میں بیٹھ کر فرار ہوتے منظر کی عکس بندی کر لی۔۔ #افسوس
آپکی کیا اوقات بساط کہ حافظ کے رشتیدار کو اتاریں۔۔
دو چوہے جو رہ گٸے باقی
دونوں ہی تھے یک

ایک چوہے کو کھا گٸی بلی
باقی what the fcuk
میری صبح کہہ رہی ہے
میری رات کا فسانہ
ہاں جی؟ کش سمجھ آٸی؟
میں نے کہا تھا۔۔
یہ پھنس گیا ہے اب، اس جملے کے بعد فاٸرنگ کر کے تحریک انصاف کے کارکنوں کو زخمی کیا گیا ہے۔ آپریشن ‎#فاٸنل_کال میں محسن نقوی قربانی کا دنبہ ہے۔۔
Reposted by بدتمیز
The circus in Pakistan is not the finale but another season of circus started in 2011. #LuckyImraniCircus
تحریک انصاف والوں نے 9 مٸی سے سبق نہیں سیکھا، ادارے آپکو قانون توڑنے کا موقع دیتے ہی اسلیٸے ہیں تا کہ کلا کلاں کو آپکی تشریف لال کر سکیں۔۔
‏⬅️معیشت بہتر ہو رہی ہے
⬅️سیاسی ججوں کا ناطقہ بند ہو گیا ہے
⬅️ایکسٹینشن مل گٸی ہے
⬅️اور PTI ڈیل کیلٸے بالکل تیار ہے

⬅️اب فوج کے امیج کو بہتر بنانے کیلٸے عمران خان کو باہر نکالنے میں کوٸی حرج نہیں

‎#فاٸنل_کال دراصل اصطبل کی ڈیمانڈ پر حکومت کو ڈرانے کیلٸے پاور شور ہے۔

نوٹ فرما لیں۔۔
وزراء سے جوابدہی میں ہر جماعت کے کارکنوں کو تحریک انصاف کے لڑکوں کی پیروی کرنی چاہیٸے۔ یہ وزیر مشیر آپکے اور قیادت کے درمیان وسیلہ نہیں بلکہ یہ تو آپکی خوشنودی کے محتاج ہوتے ہیں۔ ایک وزیراعلی تک کو یہ خوف ہونا چاہیٸے کہ اگر کارکن اسکے خلاف بول پڑے تو اسکی کرسی جاتی رہے گی۔
Reposted by بدتمیز
اسلام آباد کی تازہ ترین صورتحال اور اندر خانے کیا چل رہا ہے۔ ۔
www.youtube.com/live/E-fTu5O...
YouTube
Share your videos with friends, family, and the world
www.youtube.com
کیا آپ جانتے ہیں یہودی عورتیں ماہواری کے دوران اپنا کھانا پینا رہنا سہنا الگ کر لیتی ہیں لیکن گھر سے باہر نہیں نکلتیں۔۔
حکومت کو چاہیٸے کہ کُرم ایجنسی کی ساری مسجدوں اور امام باڑوں کو آگ لگا کر مذہبی گفتگو کو کالعدم قرار دیدے۔۔ ان بھین چودوں کے جنت میں جانے کا رستہ تو بند کریں۔۔

ان کنجروں نے چالیس سال سے پوری قوم کو آرھے لگایا ہوا ہے۔۔
اسیر ذہنوں میں سوچ بھرنا کوٸی تو سیکھے