صائم طارق چوہدری
@chaudhryawois48.bsky.social
1.5K followers 1.6K following 2.1K posts
‏اللّٰہ تعالٰی کو بہت پسند ہے، دولت مند کی عاجزی، جوانی کی عبادت، غریب کی سخاوت اور گنہگار کی توبــہ، ﺍﮮ ﺍللّٰه ہم پر رحم فرما
Posts Media Videos Starter Packs
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
🌹

صَـبَــــٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخــير
وﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢﺍسَـــﻼَﻡُ ﻭَﺭَﺣْﻤَــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
💕
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر 💐
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐

۔ امانت داری روزی میں اضافہ کرتی ہے۔ امانت میں خیانت کرنا تنگدستی کا باعث ہے۔ صبح کے وقت سونا روزی کے لیے مانع ہے۔ عمامہ فرشتوں کا تاج ہے۔ حیا سر سے لیکر پاؤں تک خیر ہے۔ حیا کا پھل خیر ہی خیر ہے۔ مسجد پرہیزگاروں کا گھر ہے۔

#صباح-الخیر
🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹

🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐

زندگی کے کسی دن پر افسوس نہ کرو… اچھے دن خوشیاں دیتے ہیں، برے دن تجربہ سکھاتے ہیں، بدترین دن سبق چھوڑ جاتے ہیں، اور ہر دن تمہیں ایک نیا بنانے کے لیے آتا ہے۔

🌻صَبَّاحُ الْخَیْر🏞️
السلام و علیکم *

زمین پر لوگوں کے درمیان بکھری اچھی باتوں اور عادتوں کو یوں چنو جیسے پرندے زندگی کیلئے رزق چنتے ہیں۔

*خالق کائنــــات* ہم سب کی ساری مُشکلات دور فرمائے ،
*آمین یارب العالمین*
🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐

جیسے جیسے انسان پختہ سوچ کا حامل بنتا ہے..ویسے ویسے اس کے اردگرد لوگوں کی تعداد کم ہوتی جاتی ہے...کیونکہ سمجھدار ذہن بناوٹ..اور دکھاوے کو برداشت نہیں کرتا.

#صباح الخیر 💐
اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ وَرَحْـ͜ـؔمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَـ͜ـؔرَكاتُهُ

سُبحان الله
الحمدُللّه
لا إلَه إلا الله
الله أكبر
استغفر الله
لاحول ولا قوة إلا بالله
اللهم صلِ وسلم على محمد
لا إله الا إنت سبحانك اني كنت من الظالمين
💐اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹

مشکلات میں ڈالنے والوں سے بڑا مشکلوں سے نکالنے والا اللہ ہے یہ نقطہ سمجھ آجائے تو کوئی مشکل مشکل نہیں رہتی

اللہ تعالی سے دعا ہے
"جیسے جیسے سورج نکلتا جائے
ہماری خوشیوں میں اضافہ ہوتا جائے
اور ڈھلتا سورج ہمارے ہر دُکھ مٹاتا جائے."

*آمین یارب العالمین*
وﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢﺍسَـــﻼَﻡُ ﻭَﺭَﺣْﻤَــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
💕
‏🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹

🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐

_ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَإِسْرَافَنَا فِي أَمْرِنَا. اے ہمارے رب، ہمارے گناہوں اور ہمارے معاملات میں زیادتی کو معاف فرما_

‎#صباح_الخير
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :کیا میں تم کو یہ نہ بتاؤں کہ بدترین حرام کیا ہے ؟ یہ چغلی ہے جو لوگوں کی زبان پر رواں ہو جاتی ہے۔ اور محمد ﷺ نے فرمایا : انسان سچ بولتا رہتا ہے یہاں تک کہ (اللہ تعالیٰ کے ہاں) وہ صدیق لکھ دیا جاتا ہے اور جھوٹ بولتا رہتا ہے حتی کہ اس کو کذاب لکھ دیا جاتا ہے ۔
«صحیح مسلم -6636»
وﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢﺍسَـــﻼَﻡُ ﻭَﺭَﺣْﻤَــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
💕
💕صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم💕 🌻صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم🌻 💕صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم💕 🌻صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم🌻
وﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢﺍسَـــﻼَﻡُ ﻭَﺭَﺣْﻤَــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
💕
وﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢﺍسَـــﻼَﻡُ ﻭَﺭَﺣْﻤَــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
💕
‏🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐

صبح کا وقت اللہ کی رحمتوں سے بھرا ہوتا ہے۔اپنے دل کو شکر سے بھردو اور اپنے ہاتھوں کو عمل کے لیے تیار کرو۔ یہی راز ہے سکون اور کامیابی کا۔

‎#صباح_الخير

‎#GoodMorning
🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐

"مایوسی کہتی ہے یہ ناممکن ہے، حوصلہ کہتا ہے یہ مشکل ہے، اور اللہ کہتا ہے: میری مدد سے یہ سب آسان ہے بس فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ آپ کس آواز پر کان دھرتے ہو