Usman Farooq
banner
drusmanfarooq.bsky.social
Usman Farooq
@drusmanfarooq.bsky.social
170 followers 17 following 75 posts
Board certified orthopaedic surgeon.
Posts Media Videos Starter Packs
We are eagerly waiting for a tweet against Israel from the IK tweeter handle. The current crisis situation against this regime will be decisive in case IK will take a stance against the peace agreement of Donald Trump.
جناب خان صاحب کے ٹویٹر ہینڈل سے صمود فلوٹیلا پر حملہ کے حوالے سے ٹویٹ کی منتظر ہے عوام۔ @ptiofficials.bsky.social
نا بھولے تھے نا بھولیں گے اور نا ہی بھولنے دیں گے۔ 9 مئی فالس فلیگ آپریشن کی بنیاد اس واقعے کے بعد پڑی۔
پڑوسی ممالک کو پاکستان نے دشمن ڈکلیئر کر دیا ہے۔ پاکستان کی عوام نے اپنے ملک کی اشرافیہ کو دشمن مان لیا ہے۔ اللّٰہ ہی خیر کرے۔
ان لوگوں کا کام اسٹیبلشمنٹ کو آکسیجن دینا ہے۔ یاد رکھیے گا ان کو اس وقت ڈر ہے کہ بغیر کسی رہنما کے پاکستان میں کوئی تحریک شروع نہیں ہو جائے جیسے نیپال، بنگلہ دیش یا سری لنکا میں عوام نے تحریک چلائی۔ ملکی تقدیر کا فیصلہ عوام کو کرنا ہے کہ ملک کو ایسے ہی چلتے رہنے دینا ہے یا اس ملک کے ورثاء بننا ہے۔
مشن نور یا مجھے حکم اذاں ہے لا الہ الااللہ نام کوئی بھی ہوتا۔ تاریخ کوئی بھی ہوتی ۔ وقت کوئی بھی مقرر کیا جاتا۔ تنقید کرنے والوں نے تنقید کرنی ہی تھی۔ جب جب اسٹیبلشمنٹ کو تکلیف پہنچتی ہے تو ان کے مہرے حرکت میں آتے ہیں۔ بھلے وہ تحریک انصاف میں ہوں یا پھر شیطانی علماء۔
کون لوگ ہیں یہ 🤦🏻‍♀️🫵
‏ن لیگیوں کی لیڈرنی
پہلے بولی good work
پھر پوچھا کیا کر رہے ہو آپ لوگ؟
سکرپٹ بھی صحیح سے یاد نہیں ہوتا، اتنا سا تو دماغ ہے 😂🫣

🫵🏻🔥🫵🏻
سورۃ الصف (61:8)
يُرِيدُونَ لِيُطْفِـُٔوا۟ نُورَ ٱللَّهِ بِأَفْوَٟهِهِمْ وَٱللَّهُ مُتِمُّ نُورِهِۦ وَلَوْ كَرِهَ ٱلْكَـٰفِرُونَ
"یہ چاہتے ہیں کہ اللہ کے نور کو اپنی پھونکوں سے بجھا دیں، مگر اللہ اپنے نور کو پورا کرکے رہے گا اگرچہ کافروں کو کتنا ہی ناگوار گزرے۔"
‎#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
پاکستان ایک بار پھر نازک دور سے گزر رہا ہے۔ سارے چھیتی چھیتی نس جاؤ ایتھوں۔
مشن نور کی تکمیل سے اس قدر بوکھلا گئے ہیں کہ اذان نا دی جائے اس لیے گرفتاریوں کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں۔ آرڈر ہیں کے جس گھر میں اذان دی جائے وہاں کے افراد جو پابند سلاسل کر لیا جائے۔
‏ عمران خان کا بڑا بیان
عمران خان نے اپنے ٹرائل کو ملٹری ٹرائل قرار دے دیا میرا اسوقت سویلین ٹرائل نہیں ملٹری ٹرائل چل رہا ہے آج گواہ جھوٹا ثابت ہوا آج ہی توشہ خانہ ٹو ختم ہو جانا چاہیے تھا جھوٹے گواہ کو جج کو آج 7 سال کے لیے جیل بھیجنا چاہیے تھا۔
علیمہ خان کے ذریعے عمران خان کی گفتگو
حقیقی آزادی کا مطلب یہ ہے کہ قوم اپنے پاوں پر کھڑی ہو اور کسی کی غلامی نہ کرے، یہ ملک ’لا الہ الا اللہ‘ کے نعرے پر قائم ہوا تھا، اور ہم اللہ کے سوا کسی کی غلامی قبول نہیں کریں گے۔
میرے پاکستانیوں، توڑ دو یہ خوف کے بت، آپ ہیں اس ملک کے مالک، اس ملک کی قیادت آپ کا فیصلہ ہے۔
ایکسپریس نیوز نے حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم کی جگہ شوبازے کی تصویر شائع کر دی۔ پہلی بار نشانہ ٹھیک لگایا ہے کسی اخبار نے۔
اسی بات کا تو دکھ ہے کہ عوام بھی مرداروں کی طرح مار کھائی جائے گی۔ سیلاب میں نسل در نسل ڈوبتی رہے گی لیکن احتجاج نہیں کرے گی۔ باقی رہی بات ان عہدیداران کی تو چند ایک کے سوا باقی سب بکاؤ اور بے ضمیر لوگ ہیں۔ موقعہ پرست قیادت ہے۔ جب دیکھیں گے کوئی روشنی کی کرن تو بلوں سے نکل آئیں گے۔
آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کے لاک ڈاؤن احتجاج کی تاریخ 20 ستمبر کے تناظرمیں آزاد کشمیر حکومت نے وفاق سے 2000 نفری پولیس کی ریکوسٹ کر دی۔
حکمران (فنڈز لے کر) تیر گئے، عوام (پانی اور مہنگائی میں) ڈوب گئی 🫩💔🧐
اپریل 2022 میں قرضہ 44 ہزار ارب تھا تو ملک دیوالیہ ہورہا تھا، آج 94 ہزار 197 ارب ہے تو ملک ترقی کر رہا ہے - ٹیکنالوجیا 😅
🚨

قطری وزیر اعظم سے ملاقات کے فورا بعد امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اسرائیل روانہ🥱
کیا ایک بااثر ڈی جی آئی ایس آئی فیلڈ مارشل کو سوٹ کرتا یے؟
پاکستان کو کس طرح بے توقیر کیا گیا ہے اگر جاننا چاہتے ہو تو کامن ویلتھ کی پاکستانی الیکشن پر بنائی گئی رپورٹ پڑھو۔
تاریخ میں لکھا جائے گا ایک ملک کی عوام تھی جو نسل در نسل ڈوب کے مرنا تو پسند کرتی تھی لیکن مجال ہے اپنے حق کے لیے باہر نکل کر احتجاج کرتی کہ اسے دوبارہ ڈوبنا نہیں پڑے۔ اس ملک کو پاکستان کہتے ہیں۔
پاکستانی وہ بدبخت عوام ہے جو ان کا بھلا چاہے گا یہ اس کی گردن سب سے پہلے کاٹیں گے۔ جس شخص نے ان کے باوقار مستقبل کی خاطر اپنی زندگی تک کی پرواہ نہیں کی یہ اس کے لیے چند دن سڑکوں پر نہیں گزار سکتے۔
بھٹو کی تاریخ پڑھو۔ اس کو پھانسی چڑھانے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ اس کی پارٹی کے لوگوں ہی مضبوط کیے تھے۔ عمران خان نے کبھی اپنی پارٹی عہدیداران کو نہیں پکارا جب پکارا ہے پاکستان کے عوام کو پکارا یے۔
ہم سیکولر طبقے کو کیا برا بھلا کہیں ، موجودہ صورتحال پر مذھبی طبقے کا اپنا رویہ شرمناک ہے ۔ گویا ، ہم نے اپنے مظلوم فلسطینیوں کو ظالموں کے حوالے کر دیا ہے کہ وہ انہیں تب تک شہید کرتے رہیں جب تک وہ تھک نہیں جاتے.