Dr Farhan Virk
banner
farhankvirk.bsky.social
Dr Farhan Virk
@farhankvirk.bsky.social
4.7K followers 3.5K following 21 posts
Posts Media Videos Starter Packs
کیا آپ کا بلیو سکائی اکاونٹ نارمل چل رہا ہے؟

یا پھر یہاں بھی VPN کا استعمال کرنا پڑ رہا ہے؟
شکریہ برادر۔ آپ کی وجہ سے بہت سپورٹ ہوئی۔

سب دوست ہمارے بھائی شیر خان کو بھی فالو کریں۔

جمیعت علما اسلام کے حقیقی شیر ہیں
بھائیوں بہنوں!

الحمداللہ اپنی کمٹمنٹ پوری کی ہے۔ انگوٹھے درد کر رہے ہیں لیکن آپ سب 3100 بھائیوں بہنوں کا شکریہ۔ ہم نے سب کو فالو بیک دیا ہے۔ ایک کو نہیں چھوڑا

رات 12 بجے تک آج کیمپین چلے گی پھر کل سے کام شروع ہوجائے گا۔

کوئی بھائی بہن رہ گیا ہے تو اب بھی بتا دیں۔
یہ ہمارے بھائی ڈاکٹر وقار انور ہیں، جو بچوں کے امراض کے ماہر ہیں۔

اگر آپ کا کوئی بچوں کی صحت کے متعلق سوال ہو تو آپ اس اکاونٹ پر ان سے رابطہ کرسکتے ہیں

@doctorwaqar.bsky.social
ڈاکٹر وقار انور
چائلڈ اسپیشلسٹ
اسلام سینٹرل ہسپتال کمشنر روڈ سیالکوٹ
روزانہ شام 6 بجے سے رات 10 بجے تک
بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨

سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔

رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔

کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
آج فالورز کیمپین کا آخری دن ہے، بلیو سکائی چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے، اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔

کل سے کام شروع کریں گے iA

ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝

1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں
2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا
3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں

میں بھی یہی کر رہا ہوں۔
الحمداللہ! ✌️🇵🇰

پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے!

عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔

یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔
ہم نے فلحال سب کو آپس میں جوڑنا ہے۔ پھر بعد میں کام شروع کریں گے
سلیبرٹی نہیں بننا کسی نے
Good work.

سب دوستوں نے ایسے ہی ٹویٹ کرنا ہے اور ایک دوسرے کو فالو کرتے جائیں
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
کوئی نہیں رہے گا
سارے بھائی بہن کو فالو بیک مل گیا؟

کوئی رہ تو نہیں گیا؟
السلام و علیکم بھائیوں بہنوں!

کیسے ہیں آپ سب؟

اگر آپ کو فالو نہیں کیا تو نیچے ریپلائی کریں۔