Muhammad Farooq Awan
banner
farooqawanppp.bsky.social
Muhammad Farooq Awan
@farooqawanppp.bsky.social
39 followers 7 following 120 posts
Member Provincial Assembly Sindh Parliamentary Secretary (Labour &Human Resources) Sindh. Chairman TAP (Regd) Former SSP AVCC Former SSP (SIU)
Posts Media Videos Starter Packs
رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان نے (پی ایس او ٹو صدر پاکستان) ملک جلال فاروق اعوان صاحب سے ان کے والد کی وفات پر اظہار افسوس و فاتحہ خوانی کی

@asifalizardari.bsky.social @aalizardari.bsky.social
@bbhuttozardari.bsky.social
رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان کی دارالسلام سوسائٹی میں پولیو مہم کی ٹیم سے ملاقات

رکن سندھ اسمبلی کی علاقے میں پولیو مہم سے متعلق کارکردگی پر تفصیلی گفتگو ہوئی، اور بچوں کو پولیو کے قطرے بھی پلائے۔
وزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار نے رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان کے ہمراہ کورنگی نمبر 4 عوامی کالونی میں ماڈل پولیس اسٹیشن کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان کی پیپلز پارٹی مینارٹی ونگ کراچی ڈویژن کے صدر مشتاق مٹو کے صاحبزادے اور رکن سندھ اسمبلی روما مشتاق مٹو کے بھائی کے ولیمے کی تقریب میں شرکت
رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان کی مظہر مشوانی کے صاحبزادے اور صاحبزادی کی شادی اور ملک امیر اعوان کی صاحبزادی کے دعوت ولیمہ میں شرکت۔
رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن و ریسورس محمد فاروق اعوان کا الطاف ٹاؤن سمیت دیگر علاقوں کا تفصیلی دورہ۔
رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعون نے عیسی قریشی کی نانی اور دادی کے انتقال ، الطاف ٹاؤن میں مورو برادری کے رشید احمد راجپوت کی زوجہ کے انتقال سمیت دیگر وفات شدگان کے لواحقین سے اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔
رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان کی پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے صدر جانی میمن سے ان کے آفس میں ملاقات۔

ملاقات کے دوران علاقائی و عوامی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔

اس موقع پر چیئرمین یو سی ۱۱ مرتضی میمن بھی موجود تھے۔
رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان کی جانب سے ہندو برادری کے تہوار دیوالی کے موقع پر ایم پی اے آفس پی ایس 95 کورنگی (پیپلز ہاؤس) میں کیک کاٹا گیا۔
رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائےُلیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان کو پاکستان کیوکوشن کراٹے آرگنائزیشن کے پاکستان برانچ چیف سینسی راجہ آصف آل کراچی فائیٹ نائیٹ کی شلیڈ یادگار کے طور پر پیش کر رہے ہیں۔
رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان کی قیوم آباد سیکٹر اے کے رہائشی محمد طارق مرحوم کی رہائشگاہ آمد، نماز جنازہ میں شرکت کی۔

بعد ازاں سیکٹر اے کے رہائشی شہنواز کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر لواحقین سے اظہار افسوس و فاتحہ خوانی کی۔
رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان کا پیپلزپارٹی سینئیر رہنما سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال پہ گہرے دکھ اور افسوس کا اظھار کیا۔
رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان نے ریاض تنولی صاحب کے ہمراہ ضیاء کالونی عباسی نگر میں زیر تعمیر جامع مسجد بلال کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔
رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان کی گزشتہ روز دوران ڈکیتی قتل ہونے والے لکھنو سوسائٹی کے رہائشی محمد کمال حسین مرحوم کی نماز جنازہ میں شرکت
رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان کا اللہ والا ٹاؤن کا دورہ، سیوریج کے ترقیاتی کام کا جائزہ لیا
رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس امحمد فاروق اعوان نے پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سید وقار مہدی کے ہمراہ پی ایس 95 کے مرکزی دفتر کا شاندار افتتاح کیا۔
رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان کی ڈی جی نیب جاوید اختر ریاض صاحب کے صاحبزادے کے ولیمے کی تقریب میں شرکت
رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان کی ایڈوکیٹ ہائی کورٹ شہزاد اسحاق اور ایڈوکیٹ ہائی کورٹ انیس فاطمہ عثمانی کی جانب سے دی گئی دعوت حلیم کی تقریب میں شرکت۔
رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان نے چیئرمین تکریم شہداء فاؤنڈیشن چوہدری مظہر اقبال سے ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔
رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان نے پی پی رہنما قیصر بلوچ کی والدہ کے انتقال پر ان سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔
رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال ڈاکٹر شاہد رسول صاحب سے ملاقات

ملاقات میں پی ایس 95 کونگی سے علاج معالجے کے لئے آنے والے مریضوں کی پریشانی کے فوری ازالے اور میڈیکل کی سہولیات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔۰
رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریڑی برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان نے ایم پی اے (لیاری) محمد یوسف بلوچ کی رہائشگاہ پر ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس و فاتحہ خوانی کی۔
رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان کا بارش کے فوری بعد مختلف علاقوں اور مین شاھراہوں کا دورہ

نکاسی آب کا تفصیلی جائزہ لیا۔
رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و پیومن ریسورس محمد فاروق اعوان کا صدر پی پی پی ضلع کورنگی جانی میمن، چیئرمین کورنگی ٹاؤن نعیم شیخ کے ہمراہ کورنگی کاز وے کے دورہ
رکن صوبائی اسمبلی سندھ و پارلیمانی سیکریٹری برائے لیبر و ہیومن ریسورس محمد فاروق اعوان کا صدر ضلع کورنگی جانی میمن اور چیئرمین کورنگی ٹاؤن نعیم شیخ کے ہمراہ چکرا گوٹھ نالے (زیرو پوائنٹ) کا دورہ ، پانی کی بہاؤ اور نکاسی آب کا جائزہ لیا۔