Hassam DURRANI
hassamdurrani.bsky.social
Hassam DURRANI
@hassamdurrani.bsky.social
67 followers 12 following 77 posts
Programming Head @AGN News, Anchor (State Affairs) journalist, Researcher, Content Producer, Analyst, Defender of State Polices @International Media
Posts Media Videos Starter Packs
Quetta: Firing from both sides on "Jafar Express" while passing through the tunnel.
Several people injured and killed.
The train is currently at Sibi station, information about the hijacking was spread.
Relief train from the Railway Department, leaving for Sibi with relief materials.
25 جولائی سے 18 دسمبر 2018 تک امران احمد خان نیازی صیب پر 8 قاتلانہ حملے ہوئے تھے۔۔۔ شندانہ گلزار
#imrankhan #imrankhanPTI #PTI #FakeNews
کیپیٹل ہل پر حملہ اور پولیس پر حملہ و تشدد کرنے والے 1500 سے زائد افراد کو ٹرمپ نے معاف کر کے رہائی کا حکم دے دیا۔

ایدھر یوتھیے بھی کالکی اوتار کا انتظار کر رہے ہیں کہ کب ٹرمپ اسکو جیل سے نکالے گا اور کالکی اوتار ان سب کو عام معافی دے کر جیلوں سے رہا کروائے گا۔
#ImranKhanPTI #Trump
اخیرالمومنین کا نیا پینترا 😎😍😎
پاک افغان مسلہ پر India News پر لائیو پروگرام میں گفتگو۔۔۔

#PTIProtest #PTIofficial #ImranKhanPTI #Afghanistan #ttp #TTP_sent_to_hell #india
Victory is celebrated in the light, but it is won in the darkness.
ICC conducted a thorough investigation into the Konstas Kohli conflict and came to the conclusion Pakistan was at fault and all their matches to be held now in Dubai.
*🚨‏سجاد برکی کی امریکہ سے بڑی خبر۔*

*ٹرمپ کے صدر بننے کے ایک ماہ کے اندر عمران خان کی رہائی ہو جائے گی۔*
ایبسیلوٹلی ناٹ وڑ گئی۔۔۔۔
کسی بھی سویلین کو فوجی عدالتوں سے سزا نہیں ہو سکتی کہنے والے اس وقت گ پر تیل مل کر الٹے لیٹے ہوئے تھے جب ان سویلینز کو فقط گپتان کی انا کی تسکین واسطے فوجی عدالتوں سے سزا دی گئی تھی۔۔۔
ایک بہن کے پکوڑے نے پوسٹ لگائی جسمیں عسکری پراڈکٹس کے بائیکاٹ کی بات کی، لیکن بیچارے آنکھ کے اندھر کانوں کے بہرے اور کھوپڑی خالی ہے۔۔۔
عسکری فوڈر کے شئیرز کی مارکیٹ ویلیو چیک کر لیجیے امید ہے افاقہ ہو گا
خیبرپختونخوا کا قرض ایک سال میں 149 ارب روپے سے بڑھ کر 680 ارب روپے تک پہنچ گیا
بہت بہت مبارک ہو
9 مئی کو عمران نیازی کو چھڑوانے کے لئے جدو جہد کرنے والے دو ورکرز 10٫10 سال کی سزا پا کر اڈیالا جیل منتقل، اب دن رات اپنے گپتان کا دیدار کر سکیں گے۔
#9mayincident #PTIProtest
گولی کیوں چلائی والے ڈائیلاگ کی سپورٹ کے لئے سوموار سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنی تھی لیکن آئی ایس پی آر کی جانب سے آج ایک نیا ڈائیلاگ مارکیٹ کر دیا گیا کے۔ کمانڈر ہاؤس پر حملہ کیوں کیا۔
9 مئی میں پرتشدد کاروائیوں کے الزام میں یہ پری وش بھی گرفتار ہوئی، لیکن ضمانت پا کر جیل ریفارم کمیٹی کی ممبر بن کر جیلوں کا دورہ بھی کرتی رہی

آج آئی ایس پی آر کی جانب سے جو اپڈیٹ آئی اس میں اس پری وش کا کہیں پر کوئی ذکر ہی نہیں۔۔
جب گ پھٹنے لگے تو خیرات بھی بانٹنی شروع ہو جاتی ہے۔۔۔

پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کرنے پر مسلسل زور دیا جا رہا ہے۔۔۔
‏حکومت مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہی نہیں، مذاکراتی ٹیم کو عمران خان تک اڈیالہ جیل میں رسائی نہیں دی گئی، عمران خان نے مذاکراتی ٹیم بنائی تاکہ کل کو کوئی یہ نہ کہے مذاکراتی ٹیم نہیں بنائی، پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب خان کی گفتگو
پہلے مرحلے میں 9 مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث 25 افراد کو سزا سنا دی گئی۔
#faizhameed #Imrankhan #PTI #9May #ImrankhanPTI
اخے محسن نقوی نے گولی چلوائی۔۔😀
اور اج اسی محسن نقوی کا استقبال کیا

یقینا جمہوریت ہی سب سے بڑا انتقام ہے۔۔۔۔
#PTIimrankhan #PTIofficial #PTI #PTIIslamabadJalsa #PTIProtest #26november2024 #DChowkProtest
میں نے ن لیگ پر تنقید کی تو مریم نواز نے میری شکایت لگا دی،

رہنما پیپلز پارٹی قادر خان مندوخیل
گزشتہ ماہ ایک پراجیکٹ ہیڈ سے ملاقات ہوئی تو انکے مطابق 25 نومبر کو پراجیکٹ کا افتتاح کر رہے ہیں،
پھر معلوم پڑا کے 25 دسمبر کی تاریخ دی ہے صاحب نے اور آج معلوم ہوا کے 25 جنوری کی تاریخ دے دی ہے۔۔۔

ایک پروفیشنل پراجیکٹ ہیڈ کے نام۔۔۔۔
لگتا ہے پاکستان اور چین کے درمیان معاملات بہتری کی جانب گامزن ہیں، پہلے مریم نواز اور اب صدر آصف علی زرداری بھی چائینہ یاترا کی تیاری میں۔
سنگر، انٹرٹینر اور تحریک عدم اعتماد کے دنوں میں نیازی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان رابطہ کار کا کردار ادا کرنے والے سلمان احمد کو تحریک انصاف سے نکال دیا گیا۔
پاکستان میں سیکیورٹی مسائل چل رہے ہیں، وزارتِ داخلہ (محسن نقوی) کی ایڈوائس پر انٹرنیٹ بند کرتے ہیں، ٹائم پیریڈ بھی وزارتِ داخلہ بتا سکتی ہے ہم کچھ نہیں بتا سکتے، وہ بہتر جانتے ہیں کہ حالات کب ٹھیک ہوں گے۔ پارلیمانی سیکرٹری آئی ٹی ساجد مہدی
‏گیس کی قیمتوں میں 25 فیصد تک اضافہ

اوگرا نے سوئی سدرن کیلئے قیمتوں میں 25.78 فیصد اضافہ کردیا

سوئی ناردرن کیلئے قیمتوں میں 8.71 فیصد اضافہ کی منظوری
کے پی کے حکومت نافرمانی نہیں کرے گی، سول نافرمانی کیسے کر سکتی ہے۔
طلال چوہدری