Amir Khan
banner
iamirkhan.bsky.social
Amir Khan
@iamirkhan.bsky.social
1.6K followers 66 following 120 posts
Journalist | Democrat | tweets/retweets are my personal opinion. Pakistan 🇵🇰❤️ Twitter/X | https://x.com/@iAmirKhann
Posts Media Videos Starter Packs
میں واپس آؤں گا، عمران خان کا اڈیالہ جیل میں اعظم سواتی سے گفتگو۔۔!!
ہماری طرف سے سب کو عید الفطر مبارک ❣️
یہ منظر آپ کو بہت جلد دیکھنے کو ملے گا اور یہ گاڑی بنی گالہ کے بجائے سیدھا زمان پارک جائے گا۔
بریکنگ نیوز: عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی کو کل ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل طلب کر لیا۔ عمران خان اب تک ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے کمیٹی سے بریفنگ لیں گے ! عمران خان کی جانب سے اہم فیصلے متوقع۔۔!!
الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس وقار احمد نے الیکشن پٹیشن سننے سے معذرت کر لی ! الیکشن ٹربیونل سے خود کو الگ کرتا ہوں، اعتراض کنندہ نے ٹربیونل پر اعتراض کیا ہے، اعتراض کنندہ کا کہنا ہے کہ میں پی ٹی آئی لائرزم فورم کا رکن رہا ہوں، پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد۔۔!!
سپریم کورٹ سے بڑی خبر

26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں کو نمبر لگا دیا گیا
سپریم کورٹ نے 9 مئی واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کیلئے عمران خان کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر دیئے ! آئینی بنچ نے عمران خان کی درخواست کو نمبر لگا کر سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دیدیا !
کل کا دن اہم ہوگا: سپریم کورٹ کل ان تمام درخواستوں کی سماعت کرے گی جن کےلیے 26 آئینی ترمیم کے بعد آئینی بنچ تشکیل دیا گیا، فیصلے بھی ترمیم کرنے والوں کےحق میں ہوں گے۔
ـ عمران خان کے درخواست پر 8فروری پر دھاندلی کیس
ـ ملٹری کورٹس میں سوئلین کا ٹرائل کا کیس
ـ الیکشن ٹربیونلز کا کیس
عمران خان کے مینڈیٹ کو تسلیم کرنا ہوگا، فیصل واوڈا
بریکنگ نیوز: 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں علی امین گنڈاپور سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ! سی پی او کو ہدایت کی گئی کہ ملزمان کو گرفتار کرکے 10 دسمبر کو عدالت پیش کریں، جج امجد علی شاہ۔۔!!
جماعت اسلامی نے 26ویں آئینی ترمیم کے تنازع کے حل کے لیے سپریم کورٹ میں فل بینچ بنانے کا مطالبہ کردیا ! 26ویں ترمیم کے تنازع کے حل کے لیے سپریم کورٹ میں فل بینچ بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے، یہ تنازع پارلیمنٹ اور عدلیہ کی باوقار حیثیت کو متاثر کر رہا ہے، لیاقت بلوچ۔۔!!
بریکنگ نیوز: عادل بازئی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ! سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف عادل بازئی کی اپیل فوری مقرر کرنے کی درخواست منظور کرلی ! جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 9 دسمبر کو عادل بازئی کی اپیل پر سماعت کرے گا۔
بھاگ کر نہیں جائیں گے، جو کام کر سکتا ہوں وہ جاری رکھوں گا، جسٹس منصور علی شاہ کا استعفیٰ نہ دینے کا اعلان ! اس اعلان سے کچھ لوگ بہت پریشان ہوئے ہوں گے۔۔!!
بریکنگ نیوز: جسٹس منصور علی شاہ سے استعفیٰ سے متعلق سوال ! آپ کیوں میرے زہن میں ایسے خیالات ڈال رہے ہیں؟ یہ سب افواہیں ہیں، میں اپنا کام جاری رکھنا چاہتا ہوں، بھاگنے سے کیا ہوگا؟ جو زمہ داریاں سسٹم کے اندر رہ کر ادا کرسکتے ہیں وہ جاری رکھیں گے، باہر بیٹھ کر تو کچھ نہیں کرسکتے۔۔!!
ماتحت عدلیہ کے ججز کو بتانا چاہتا ہوں بچوں کیلئے انصاف کس قدر اہم ہے، بچے صرف ہمارا مستقبل ہی نہیں ہمارا آج بھی ہیں،بدقسمتی سے ہمارے سامنے جب بچہ پیش ہوتا ہے ہم اسکو سنتے نہیں ہیں، ایک جج کو کمرہ عدالت میں بچوں کو سننا ہوگا جسٹس منصور علی شاہ۔۔!!
بریکنگ نیوز: 26 آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کے معاملے پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دے دیا ! چیف جسٹس نے کہا 26 آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کا فیصلہ آئینی بینچ کمیٹی کرے گی، چیف جسٹس نے جسٹس منصور علی شاہ کی فل کورٹ کی بات کی مخالفت کی۔
‏بریکنگ نیوز : سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف قتل پر از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ! جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ 9 دسمبر کو سماعت کریگا !
اڈیالہ جیل میں عمران خان کے ساتھ ملاقات کے لیے تیار ہوں، مسلم لیگ ن کا ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ دفن ہوچکا، حکومت بند گلی میں کھڑی ہے، کرسی بچانے کے لیے ڈی چوک میں گولی چلائی گئی، شاہد خاقان عباسی۔۔!!
نتیجے میں بنا ہے، اگر ترمیم کالعدم ہو جائے تو بنچ ہی باقی نہیں رہ سکتا
بریکنگ نیوز: سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کا فیصلہ کرنے کے لیے درخواست دائر کردی ! سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائلز سے متعلق کیس سے پہلے سپریم کورٹ 26ویں آئینی ترمیم کا فیصلہ کرے کیونکہ حکومتی اپیلیں آئینی بنچ کے سامنے مقرر ہونگی اور وہ بنچ آئینی ترمیم کے
پہلا مشکل وقت آئے گا تو محسن نقوی ملک سے فرار ہو جائیں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!
بریکنگ نیوز: جسٹس منصور علی شاہ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر سپریم کورٹ کا فُل کورٹ بنچ تشکیل دینے کیلئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔۔!!
احتجاج میں مارے گئے کارکنان کی لاشیں جب ان کے آبائی علاقے پہنچ رہی ہیں تو وہاں پر ان کے لواحقین کو حکومت کی جانب سے دھمکایا اور تنگ کیا جارہا ہے، تمام تیاری مکمل ہوگئی ہے، حکومت اگر ورثاء کو دھمکاتی ہے اور وہ مدعی بننے سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں تو پھر پارٹی اگلہ لائحہ عمل جاری کرے گی، شیخ وقاص اکرم
🚨 پاکستان تحریک انصاف کا گورنر خیبر پختونخوا کی جانب سے طلب کردہ کل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان