Ibn_e_Battuta ♈
ibnebattuta.bsky.social
Ibn_e_Battuta ♈
@ibnebattuta.bsky.social
61 followers 140 following 8 posts
Posts Media Videos Starter Packs
اسلام آباد میں تھانہ شہزاد ٹاؤن میں قبضہ مافیا کی کوشش ناکام، نئے ایس ایس پی شعیب خان کا فوری ایکشن۔#IslamabadPolice

#LandMafia

#AntiEncroachment

#ProtectingCitizens

#SafeIslamabad

#JusticeForAll

#ZeroTolerance

#LawAndOrder

#CommunitySafety

#PublicService
کریمنل ریکارڈ کی وجہ سے ویزے کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں، اپنے فیصلے دانشمندی سے کریں۔
@ptiofficial.bsky.social @islamabadpolice.bsky.social #PTI #24nov #lastcall #islamabad
اسلام آباد/ متوقع لاء اینڈ آرڈر
پنجاب پولیس کے 19000 افسران و جوان اسلام آباد پہنچ گئے۔
4000 ایلیٹ فورس کے تربیت یافتہ کمانڈوز اور 2000 لیڈی کمانڈوز بھی شامل۔
پنجاب پولیس سے 105 قیدی وینیں بھی اسلام آباد پہنچ گئیں۔ذرائع
‎#WeRIslamabadPolice ‎#ICTP ‎#imran ‎#Lastcall ‎#24November
Reposted by Ibn_e_Battuta ♈
صرف راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ ہی نکل آئے تو فائنل کال کامیاب ہو جائے گی، لیکن اہم ترین پہلو یہ ہے کہ ہر کسی نے خود نکلنا ہے، یہ نہیں سوچنا کہ دوسرے لوگ تو نکل ہی آئیں گے، میرا کوئی ضروری نہیں۔
#نومبر24_خان_کی_کا
یہ اقدام ان افسران کی محنت اور لگن کا اعتراف ہے جو اپنے فرائض میں مخلص ہیں۔ ڈی آئی جی اسلام آباد نے ہمیشہ اپنی ٹیم کو حوصلہ دیا ہے اور ان کی کارکردگی کی قدر کی ہے۔ یہ ترقی ان افسران کے لیے ایک نیا موقع ہے کہ وہ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو مزید بڑھا سکیں۔
Reposted by Ibn_e_Battuta ♈
Good morning Bluesky! Good morning World! 💕
👇
ہمیں نشے کے عادی افراد کے مسائل کو سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیے، نہ کہ انہیں مایوس کرنا چاہیے۔ @islamabadpolice.bsky.social #WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #IslamabadPolice #SCI #ISLAMABAD_POLICE #ICTP_PAKISTAN #DIG_OPS #IGP_ISLAMABAD #AliNasir #Punjab #Islamabad #PoliceJobs
اورسپیڈنگ کرتے ہوئے اس بات کا خاص خیال رکھنا چاہئے کے آپکے گھر اپکے پیارے آپکےانتظارمیں ہے۔
ہلمیٹ انسان کی جان کو حادثات سے محفوظ رکھتا ہے اور ہماری جان کی حفاظت میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔