banner
ikhlasleo.bsky.social
@ikhlasleo.bsky.social
350 followers 330 following 47 posts
Posts Media Videos Starter Packs
یہ زہنی غلاموں کا امت مسلمہ کا لیڈر
پاکستان نے ایران کو حملے کا جواب دیا تو وہ ایران کے ساتھ کھڑا ہو گیا

پاکستان نے افغانستان کے حملے کا جواب دیا تو وہ افغانستان کے ساتھ کھڑا ہو گیا

بوجھو تو جانیں
اسلام آباد میں شہید ہونے والوں کے لیئے 1 کروڑ وہ بھی سرکاری خزانہ سے ۔ آخر کیوں؟ پاراچنار کے 130 شہیدوں کو کیوں نہیں؟
ایک پارٹی کی سرگرمیوں پر سرکاری خزانہ کیوں استعمال کیا جا رہا ہے ؟

کوئی پوچھنے والا نہیں کیا ؟
سکولوں کے اساتذہ کو تنخواہیں نہیں دے رہے اور جلسوں پر سرکاری خزانہ لٹا رہے ہیں۔
x.com
x.com
ذہنی غلاموں کم از کم اس جھوٹے سے یہ تو پوچھو کہ اس کی کون سی ملاقات ہوئی ہے خان سے جو اس کو یہ پیغام دیا ؟
ملاقات گوہر کی ہوئی اس کی نہیں۔

یہ اپنی طرف سے ایسے جھوٹے پیغام دے کر پی ٹی آئی پر پابندی لگوا کر ہی دم لے گا۔ سب سے زیادہ نقصان ان جھوٹے اور انتشاری پیغام دینے والوں نے دیا ہے پی ٹی آئی کو۔
بہت شکریہ آپ کا۔

یہ بتائیں کہ تحریک انصاف کے

قومی اسمبلی کے 103 ممبران
پنجاب کے 116 ممبران
پختونخوا کے 93 ممبران
سندھ کے 30 ممبران
بلوچستان 7 ممبران
18 سنیٹرز

ان میں سے کوئی ایک خود یا کسی ایک کا کوئی بیٹا زخمی ہوا؟
اگر نہیں ہوا تو اگلی بار ان کے پیچھے نکلنے سے پہلے ایک بار سوچنا ضرور
جو انسان یہ بولے کہ فلاں نہیں تو پاکستان نہیں ، وہ کبھی پاکستانی نہیں ہوسکتا
اور حقیقت میں اس شخص کے تمام پاکستانی ایسیٹس حکومت کو قبضے میں لے لینے چاہیئے
‏اسلام آباد میں شہادتیں 1000 سے اوپر ہیں ، شہید ہونے والو میں 500 کے لگ بگ جنات اور 500 کے قریب موکلات اور چڑیلیں شامل ہیں ۔

کتنا ظلم کرو گے اور
فائنل کال تو مس کال ہی بن گئی
نا انٹرنیٹ بند ہوا
نا موبائل سگنلز بند ہوئے اسلام آباد میں
وٹس ایپ بھی صحیح چلتا رہا
یہ سب ایف 10 کے حالات تھے
دھرنا اور احتجاج صرف ووٹ بینک کے لیئے ۔ سن لیں عمران کی زبانی