Imrankhan Khan
banner
imrankhancpti.bsky.social
Imrankhan Khan
@imrankhancpti.bsky.social
96 followers 1 following 13 posts
Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf & former Prime Minister of Islamic Republic of Pakistan
Posts Media Videos Starter Packs
اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
‏🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
ہمارے تین مطالبات ہیں:
‏26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
‏مینڈیٹ کی واپسی
‏تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
O Bird, that flies to throne of God, you must keep this truth in sight;
to suffer death is nobler far, than bread that clogs your upward flight.

Death is better than a life of slavery.
بس یہی وقت انقلاب ہے!✊
یہ موقع پاکستان کو حقیقی آزادی دلانے کا ہے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی جمہوریت اور آزادی کا مطلب خوب سمجھتے ہیں۔ وہ اپنے ہم وطنوں کے لیے آواز اٹھائیں، اپنے ملکوں میں احتجاج ریکارڈ کروائیں، اور تحریک انصاف کی فنڈنگ میں حصہ ڈالیں۔ – عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
24 نومبر کو احتجاج میں شرکت لازم ہے۔ اگر کوئی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر شرکت نہیں کرتا تو اسے جماعت سے لاتعلقی اختیار کر لینی چاہیے۔ یہ آزادی کے لیے فیصلہ کن وقت ہے، اور قوم کسی عذر کو قبول نہیں کرے گی۔ غلام قومیں اپنی موت آپ مر جاتی ہیں۔ ہمیں غلامی پر موت کو ترجیح دینا ہوگی
میں ہمیشہ مذاکرات کے لیے تیار رہا ہوں، لیکن نگران حکومت نے فسطائیت کا جواب دیا۔ ہمارے کارکنان کو جیلوں میں ڈالا گیا۔ وقت پر انتخابات کی بجائے نواز شریف اور قاضی فائز عیسیٰ کے لیے تاخیر کی گئی۔ یہ کونسی جمہوریت ہے؟ مذاکرات نہ ہونے کی ذمہ داری ہماری نہیں
تحریک انصاف ہر مشکل کے لیے تیار رہی ہے۔ ہم نے بیرونی مداخلت کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا، جس میں ڈونلڈ لو اور جنرل باجوہ کی ملی بھگت سے بوگس انتخابات کروائے گئے۔ بوگس اسمبلیاں عدلیہ کی آزادی پر حملہ کر رہی ہیں، جبکہ آزاد عدلیہ کے بغیر جمہوریت ممکن نہیں
یہ اقدامات تحریک انصاف کو دبانے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے کارکنان، جیسے شہباز گل اور انتظار پنجوتھہ، جبری گمشدگیوں اور تشدد کا شکار ہیں۔ پنجاب حکومت اور پولیس فوج کا حوالہ دے کر بری الذمہ ہو جاتی ہیں، لیکن ان واقعات سے قومی ادارے بدنام ہو رہے ہیں
8 فروری کو آپ نے ہر مشکل کے باوجود ووٹ کی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ اسی جذبے سے 24 نومبر کو نکلیں۔ ملک میں جمہوریت کے بنیادی ستون—قانون کی حکمرانی، شفاف انتخابات اور آزادی اظہار رائے—معطل ہیں۔ میڈیا پر پابندیاں ہیں اور انٹرنیٹ کی بندش سے ملک کو 550 ارب کا نقصان ہو چکا ہ
”اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی”
غلامی کی زندگی سے موت بہتر ہے۔ میں پہلے صرف تحریک انصاف کے افراد کو احتجاج کی کال دیتا تھا، لیکن 8 فروری کے بعد جمہوریت کے خاتمے پر پوری قوم کا فرض ہے کہ وہ ظلم کے خلاف نکلے
یک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد

‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال
اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
‏جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی