Imran Khan
banner
imranriazkhan.bsky.social
Imran Khan
@imranriazkhan.bsky.social
4.1K followers 2 following 28 posts
Journalist/Pakistani/@BOLNETWORK / Environmentalist/Views are my own
Posts Media Videos Starter Packs
‏حوصلہ رکھو جناب سب سے طاقتور صرف ہمارا رب ہے۔
‏احتجاج ملتوی کرنے کا فیصلہ کسی سیاسی یا کور کمیٹی نے نہیں 5 لیڈرز نے مل کر کیا ہے۔
‏ابھی اٹھنے والے ٹاؤٹس وٹس ایپ پر لیٹ ملنے والے پیغامات پر پراپیگنڈا شروع کرنے سے پہلے دیلھ لیتے کہ حقائق پوری دنیا جان چکی ہے۔
‏26 نمبر پر آخری لڑائی شروع اسکے بعد ڈی چوک
‏سب سے مشکل مرحلہ تقریبا عبور کارکنوں کی بڑی تعداد کٹی پہاڑی اطراف سے کراس کر رہی ہے۔
‏مسافر ڈھونڈنے نکلے تواک دن مل ہی جاتی ہے
‏کہ منزل گھر پہ آکر تو کبھی دستک نہیں دیتی
‏عمران ریاض خان
‏اسکے لوگ پھر آ رہے ہیں۔ پہلے سے زیادہ اور مؤثر
‏بہت سارے ٹٹو ٹاؤٹ صبح سے سیاسی جماعت کو ریاست کی جانب سے دھمکیاں لگا رہے ہیں مگر ریاست کی جانب سے کوئی دھمکی ان بے شرموں نے دہشتگردوں کو نہیں لگائی۔
‏الٹی گنتی شروع کرو ظالمو!
‏ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ
‏بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔
‏یہ پاکستان کا وزیر دفاع ہے۔ دہشت گردی کے خوفناک سانحے کے بعد کا ردعمل دیکھیے۔ کیسے جوکرز کو اسٹیبلشمنٹ نے مسلط کر چھوڑا ہے۔
‏سارا ملک تو خود ہی بند کر دیا ہے۔
‏بشری بی بی کے بیان میں 3 اہم ترین چیزیں ہیں۔
‏1: سعودی عرب کا واقعہ
‏2: عمران خان کسی سے بدلہ نہیں لے گا
‏3: خان کے باہر آنے کے سوا کسی صورت حتجاج ملتوی نہیں ہوگا
‏اوریا مقبول جان صاحب کو ظالموں سے رہائی مبارک
‏ان جرائم کے خلاف اسلام آباد پولیس نے کوئی ریلی نکالی؟
‏توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور
‏اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔
‏اوریا مقبول جان صاحب کو صرف چند لوگوں کی ضد نے اندر رکھا ہوا ہے جسکا کوئی مضبوط قانونی جواز بھی نہیں جبکہ جسٹس عالیہ نیلم کے زیر نگرانی ہائی کورٹ سے انصاف ملنے کی بجائے تاخیر ی حربے استعمال ہو رہے ہیں۔
‏ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
‏حدیث نبوی ﷺ
‏جن کے پاس اصل فارم 45 ہیں انہی سے واپس لیے جائیں گے۔
‏کیا ٹیکس چوری کرکے دیوالیہ ہونا عین شرعی ہے؟
‏اگر موجودہ حکومت سے جان چھڑوانی ہے تو تحریک انصاف کو میدان میں برتری ثابت کرنا ہوگی۔ عوام کو باہر لانا ہوگا۔ اسکے علاوہ فل الحال صرف ایک شاٹ کٹ ہے کہ خان کو ڈیل پر آمادہ کر لیں۔
‏امریکی کانگریس کے 46 اراکین کا عمران خان کی حمایت میں ایک اور خط، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ، اس سے قبل 60 اراکین جو بائیڈن انتظامیہ کو خط لکھ چکے ہیں جن میں ڈیموکریٹس اور ری پبلکن اراکین دونوں شامل ہیں۔۔۔!!!