Imran Riaz Khan
banner
imranriazkhan3.bsky.social
Imran Riaz Khan
@imranriazkhan3.bsky.social
170 followers 26 following 34 posts
Journalist/Pakistani/ @BOLNETWORK /Environmentalist/Views are my own
Posts Media Videos Starter Packs
‏اوورسیز پاکستانیوں سے درخواست
‏معیشت فوج نے ٹھیک کرنی ہے، سیاست آئی جی اور ڈی پی اوز نے کرنی ہے، احتجاج پیراملٹری فورسز اور پولیس نے روکنے ہیں، اس صورت میں سرحدوں کے دفاع اور دہشتگردی اور جرائم روکنے کی ذمہ داری کیا میونسپل کمیٹیوں کے سپرد ہے؟
‏افسوس ناک خبر 🚨 پاراچنار سے پشاور جانے والی کانوائے پر اوچت (بگن) کے مقام پر دہشتگردوں کی فائرنگ، درجنوں زخمی اور جاں بحق، سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان؛ اہل پاکستان کا خون اتنا سستا کیوں؟
‏کل فیصل ووڈا نے دو ٹاک شوز میں بتایا کہ اگر پی ٹی آئی نے احتجاج موخر نہ کیا تو عدالت معاملہ ٹیک اپ کر لے گی اور آج عامر فاروق صاحب نے معاملہ ٹیک اپ کر لیا
اس کے بعد عوام کیسے ان عدالتوں پر اعتماد کرے ؟؟؟
‏عظمی بخاری کی بدزبانی ملاحظہ کریں،

سوشل میڈیا والوں کو دہشتگرد کہتے ہوئے کہا کہ پشاور ان کی آماجگاہ بنا ہوا ہے
#PTIOFFICIAL #Imrankhan #PTI
‏سول سرونٹس کو استعمال کرتے کرتے ان بیچاروں کی زہنی صلاحیتیں کس حد تک مفلوج کر دی گئی ہیں۔ اس ویڈیو کو دیکھیے اور سوچیے کہ کیا یہ رویہ کسی سرکاری ملازم کو زیب دیتا ہے؟
#PTI #PTIOFFICIAL #Imrankhan
‏آج توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے عمران خان کی ضمانت ہو گئی تو عمران خان کو مزید اندر رکھنے کے لیے ریاست کو 9 مئی طرز کے کمزور ترین مقدمے کا سہارا لینا پڑے گا یعنی زیادہ فسطائیت اور زیادہ شرمندگی ۔
#imrankhanpti #imrankhan #pti
‏ن لیگ عورتوں کو گالی دینے والوں کو پسند کرتی ہے خواجہ آصف، رانا تنویر، جاوید لطیف، طلال چوہدری اس کی چند مثالیں ہیں حال ہی میں لندن کی سڑک پر ننگی گالیاں دینے والے کو ترجمان بنایا ایک کو PTV پر نوکری بھی دی مگر یہ غیر ملکی بھائی صاحب بھول گئے کہ گالی مخالفین کی خواتین کو، بس
#PTI #ImrankhanPti
‏اب زیادہ پیسے اکٹھے ہو جائیں گے۔
‏پالستانی حکومت نے جو خبریں چلوائیں وہ کیا تھا؟ اسٹیبلشمنٹ کے صحافی خبروں میں جو بیان کرتے رہے وہ کیا تھا؟
‏یقین نہیں آ رہا۔۔
فیصل واوڈا کے حوالے سے یہ بات سامنے آ رہی ہے کہہ
چین مریم نواز کی وجہ سے ناراض ہے،مریم نواز نے چینی سفیر کو کہا
“لوگ تو مرتے رہتے ہیں”
اس بات کا چینی سفیر نے برا منایا اور شدید ردِعمل دیا۔۔
اتنے حساس معاملے پر کوئی اتنی فضول بات کر سکتا ہے۔۔
یقین نہیں آ رہا۔۔@irshadbhatti@
‏چند دوستوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد جناب آئینہ کیسے دیکھا کریں گے؟
#imrankhan #imrankhanpti
‏فیک نیوز المعروف باریک واردات۔۔۔
‏فیصل واڈا کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں پی ٹی آئی ترجمان نے فیصل واوڈا کو ٹائوٹ اور چڑیا گھر کا ’’بِجو‘‘ قرار دے دیا 🤣🤣
#imrankhan #imrankhanpti
‏فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل

ابھی عوام کا نکلنا باقی ہے مگر چڑیا گھر میں رکھے گئے بندروں، بن مانسوں، لومڑیوں، گیدڑوں، گدھوں، خچروں اور انسان نما ٹاؤٹوں نے اچھل کود شروع کر دی ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف۔۔!!
‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
‏ایک دلیر صحافی نے پریس کانفرنس کے دوران اس کے منہ پر کیسا جوتا مارا اور اسے اسی کی اوقات بتائی کہ واڈا اسے دھمکیاں دینے پر اتر آیا.....
Part 1.
#imrankhanpti #imrankhan
‏ایک دلیر صحافی نے پریس کانفرنس کے دوران اس کے منہ پر کیسا جوتا مارا اور اسے اسی کی اوقات بتائی کہ واڈا اسے دھمکیاں دینے پر اتر آیا۔۔۔
#imrankhan #imrankhanpti
‏مریم نواز صاحبہ کے ہمیشہ یاد رکھے جانے والے تین سچ۔۔
1..میری بیرونِ ملک کیا اندرونِ ملک کوئی جائیداد نہیں۔۔
2..کوٹ لکھپت جیل کے 24/7 سائز کے ڈیتھ سیل میں فرائی پین سے کپڑے استری کیا کرتی تھی۔۔
3..پیرا تھائیرائیڈ کا علاج صرف دنیا کے دو ملکوں امریکہ اور سوئٹزرلینڈ میں ہوتا ہے۔۔
@irshad bhatti
‏اڈیالہ جیل کوریج جاتے ہوئے راستے میں پٹرول پمپ پر رکے تو یہ گونگا شخص گاڑیاں صاف کر رہا تھا بھاگ کر ہمارے پاس آیا اور کہنے لگا عمران خان کو جا کر کہنا کہ میں اسکی رہائی کے لیے دعا کر رہا ہوں وہ جلد قید سے باہر آ جائے۔ہم غریب ہیں کھانے کے لیے بھی کچھ نہیں ہے وہ باہر آئے گا تو کچھ حالات بہتر ہوں گے
‏جھوٹی خبریں شروع۔ ایسا کچھ نہیں ہے۔ تیاری پکڑیں
#imrankhan #Imrankhanpti