Imran Riaz Khan
banner
imranriazkhan9.bsky.social
Imran Riaz Khan
@imranriazkhan9.bsky.social
690 followers 1 following 5 posts
I am a Pakistani journalist. 🇵🇰
Posts Media Videos Starter Packs
اوریا مقبول جان صاحب کی ضمانت منظور ہو گئی۔
آج توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے عمران خان کی ضمانت ہو گئی تو عمران خان کو مزید اندر رکھنے کے لیے ریاست کو 9 مئی طرز کے کمزور ترین مقدمے کا سہارا لینا پڑے گا یعنی زیادہ فسطائیت اور زیادہ شرمندگی ۔
ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد
ہے

‏حدیث نبوی ﷺ
اس وقت تک سیکڑوں لوگ راولپنڈی اسلام آباد کے مضافات میں پینچ چکے ہیں۔ جبکہ پنجاب سے ہزاروں لوگ کے پی کے پہنچ کر جلوس کے ساتھ اسلام آباد داخل ہونا چاہتے ہیں۔اصل امتحان راولپنڈی ڈویژن اور اسلام آباد کا ہے اگر پچاس ہزار لوگ بھی یہاں سے نکل آئے تو حکومت کے لیے روکنا نا ممکن ہو گا۔ احمد فرہاد