insider2022.bsky.social
@insider2022.bsky.social
430 followers 440 following 15 posts
Posts Media Videos Starter Packs
عمران خان حق کے راستے پر ڈٹا ہوا ہے عمران خان تیری جرات کو سلام
پی ٹی ائی کے احتجاج کو تمام پارٹیوں کو سپورٹ کرنا چاہیے کیونکہ جس ظلم اور بربریت کا شکار پچھلی تمام پارٹیاں رہی ہیں انہی کا شکار اب پی ٹی ائی ہو رہی ہے تو کیوں نہ سب پارٹیاں اپنے مشترکہ دشمن سے نجات حاصل کر لیں اور ملک کو صحیح طرح جمہوری راستے پر چلائیں
#Finalcall
#ImranKhan
انسانی حقوق معطل ہیں پرامن احتجاج کا حق غضب کیا ہوا ہے پاکستان میں عملا طور پر اس وقت ڈکٹیٹر شپ اور مارشل لا چل رہا ہے
ہمیشہ سے ریاست پارٹیوں کے ووٹ پر قبضہ کر لیتی تھی اور پارٹیاں دب کر چپ ہو جاتی تھیں لیکن اس بار عمران خان ریاست کے سلیبس سے باہر ایا ہے اور وہ اپنے حق کو چھوڑنے کے لیے تیار نہیں ساری لڑائی اور معاملہ یہی ہے حق کا ساتھ دو عمران کا ساتھ دو
جس طرح موتی اللہ جان بہادری سے صحافت کر رہا ہے اصل صحافت یہی ہے کہ حقائق کو ٹھیک طریقے سے بیان کرنا
کیسی ظالم ریاست ہے جس نے اپنے ہی جوانوں کو غریب ماؤں کے بچوں کو بے دردی سے شہید کیا اور اس کو پی ٹی ائی کے کارکنوں پر ڈالنے کی کوشش کی
سلام ہے کارکنوں کی جرات اور بہادری کو جس طرح وہ ریاستی بربریت اور ظلم کے خلاف پر امن طور پر لڑ رہے ہیں ان کی جرات کو سلام
#Finalcall
نکلو پاکستان کی خاطر نکلو اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر
Reposted
Murshad k liye dhero laakho Dua
Reposted
ہمارے تین مطالبات ہیں:
26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
جیو نیوز جھوٹ کا پروپیگنڈا ہے ڈائریکٹ ایس
ٹیبلشمنٹ سے یہ ہدایات دے لیتے ہیں
24 کو ضرور نکلو اپنی نسلوں کی خاطر اپنے مستقبل کے لیے خان کا ساتھ دو