سوال:کیا تحریک انصاف کا مقابلہ فوج سے ہے؟ جواب: جی ہاں. سوال: وضاحت سے بیان کریں؟ جواب: تحریک انصاف ایک سیاسی جماعت ہے اور افواج پاکستان بھی ایک سیاسی جماعت ہے،اس لئے سیاسی جماعت کا مقابلہ سیاسی جماعت سے ہی ہوتا ہے۔ یہ مقابلہ اس دن ختم ہو گا جس دن افواج پاکستان سیخوشخطی دے پا کے؟
“پاکستان میں جمہوریت صرف نام کی چیز رہ گئی ہے۔ اصل میں تو وہاں بدماشی کا نظام چل رہا ہے۔ ایک عام سوشل میڈیا کے بندے کے ساتھ ایسا سلوک کیوں کیا جا رہا ہے؟ کیا کسی کے پاس اس کا جواب ہے؟ نہیں — کیونکہ پاکستان میں اب کوئی پوچھنے والا باقی نہیں رہا۔”
چلیں پاکستانیوں اس خوشی میں آپکو رافیل طیارے کی قیمت بتاتے ہیں ۔ ایک طیارے کی قیمت سو ملین سے 161 ملین ڈالر تک ہوتی ہے ۔ جسکو پاکستانی روپے میں convert کیا جائے تو 28 سے 45 ارب روپے کا ایک طیارہ جو اس بات پر منحصر ہے کہ طیارے کے ساتھ کتنی ٹیکنالوجی اور ہتھیار شامل کیے گئے ہیں ۔ یہ سب بنیے نے بہت
عمران خان کو مبارکباد ، یہ نظام جس کے خلاف جتنی زیادہ کارروائی کرے گا پاکستان کے لوگوں کے دلوں میں وہ اتنا ہی مقبول ہوگا گھٹیا فیصلے سے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عزت اور احترام میں اضافہ ہوگا
آج 13 جنوری ہے گزشتہ سال اسی دن قاضی نے بدترین سہولتکاری کرتے ہوئے ملک کی سب سے بڑی جماعت سے بلے کا نشان چھین لیا تھا۔ آج صرف ایک سال میں ہی وہی قاضی ملک اور بیرون ملک کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہا۔
اب یہ میں کیا سن رہا ہوں۔۔۔۔۔ن لیگ کو یہ تشویش لاحق ہو گئی ہے کہ اس مذاکرات والی گیم میں "کمپنی" جوڈیشل کمیشن بنوا کر خود پتلی گلی سے نکل جائے گی اور 9 مئی اور 26 نومبر کے قتلِ عام کی ساری ذمہ داری ن لیگ/حکومت پر ڈال دی جائے گی اور اسکے نتائج بھی بھگتنا ہوں گے۔۔۔۔ہور چوپو
اگر کوئی شخص پاکستان میں جمہوریت، انسانی حقوق اور قانون کی بالادستی کو پروان چڑھانے کی بات کرتا ہے تو وہ یقیناً پاکستانیوں کا دوست ہے۔ جبکہ اگر کوئی پاکستان میں ان اقدار کو روندنے اور پسمار کرنے کی سازش کرتا ہے تو وہ ہمارے معاشرے اور ریاست کا خیر خواہ نہیں۔
جعلی فارم 47 والا وزیر دفاع امریکی پابندیوں پر خاموش جبکہ ملک سے جان بچا کر باہر جانے والے غدار امریکی پابندیوں کی فوری مذمت کرتے رہے ۔ ملک کے مالک وہی جنہیں عوام منتخب کرے باقی سب تو غلام ہیں کوئی نوکری کا کوئی عہدے کا اور کوئی پیسے کا۔۔۔
اب یہ بھی بتائیں عمران خان کی غیر قانونی اور تضحیک آمیز گرفتاری کا نے کروائی تھی۔۔ تحریک انصاف کے لوگوں کا اٹھا کر زبردستی پریس کانفرنسز کس نے کروائی ۔۔ یہ کہاں کا انصاف ہے کہ نوجوانوں کی ووڈیوز ٹی وی پر چلوائی جا رہی ہیں ۔۔