junaid01.bsky.social
@junaid01.bsky.social
680 followers 1.4K following 42 posts
Posts Media Videos Starter Packs
جو کُتا باہر لڑنے کی صلاحیت کھو دیتا ہے۔۔۔ پھر وه اپنے گھر کے لوگوں کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے
عمران خان تیرے سپاہی آ گئے ہیں ڈی چوک

Goosebumps
‏🚨مراد سعید کا اعلان

جب تک سٹیج سے ایاک نعبد و وایاک نستعین کی صدا نہیں گونجے گی واپسی نہیں ہوگی۔
پاکستان کے مالک ڈی چوک پہنچ گئے ہیں
عمران خان کی رہائی کے بغیر اسلام آباد نہیں چھوڑا جائے گا تحریک انصاف نے حکومتی کمیٹی کو آگاہ کر دیا۔۔۔

خان واپس کرو خان
Log gaand phaar daingay.. Imran Khan ko bahar nikalo. Thank you. The end.
پنجاب ،پنڈی اور اسلام آباد والوں تیاری شروع کرو قافلے پہاڑوں کا سینہ چیر کر اپنی منزل پہ پہنچنے والے ہیں

اب اگلا امتحان آپ کا ہے۔۔
مولانا نے کہا تھا پکا ہاتھ ڈالو
پی ٹی آئی والوں نے سریس لے لیا
اٹک کی دیواروں پر DPO کیلۓ پیغام۔
احتجاج ختم کر دیں خان کو بنی گالا بھیج دیتے ہیں۔۔۔کمپنی

ہرگز نہیں پہلے خان کو عوام کے سامنے بنی گالا بھیجو پھر اگلی بات ہو گی
احتجاج جاری رہے گا: عمران خان
‏🚨بریکنگ نیوز 🚨

عمران خان کے ساتھ ملاقات کے لیے بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔

دونوں اسٹیبلشمنٹ کے خاص بندے!
جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آجاتے احتجاج ختم نہیں ہوگا۔ بشری بی بی
آخری سانس تک کھڑی رہوں گی، آپ نے ساتھ دینا ہے، جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آ جاتے ، احتجاج ختم نہیں کرینگے، بشریٰ بی بی کا گاڑی سے نکل کر کارکنوں سے خطاب۔۔!!
بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف سابق وزیراعظم
عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے-
تمام بڑے قافلے اسلام آباد سے زیادہ سے زیادہ 40 کلومیٹر دور ہیں۔

شاباش خان کا ورکر شاباش
Gift for D.P.O attock.

Fukc your red line D.P.O
‏قافلے آنے کے بعد قافلہ آنے سے پہلے
‏*🚨🇵🇰کارکنوں نے پولیس قیدی والے وین پر عمران خان 804, لکھ دیا*
My Believe is
لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰه
And we will Fight💪
بِسْمِ اللّٰهِ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللّٰهِ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰهِ
تیار ہو؟ اب نھیں تو کب ہم نھیں تو کون؟

فائنل کال الرٹ
یزید نے تو صرف دریاے فرات تک رسائی بند کی تھی۔ شہباز ۔ زرداری۔ ہینڈلرز نے تو ہر راستہ ہی بند کر دیا ہے۔
پاکستان اور دنیا بھر میں عمران خان کے چاہنے والوں کو صبح کا سلام ❤️