Khan Muhammad
banner
khan360.bsky.social
Khan Muhammad
@khan360.bsky.social
160 followers 110 following 6 posts
Medicationist || Insafian || Humanist
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Khan Muhammad
ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے🔥🔥
خان بلاۓ اور عوام نہ آئیں یہ کیسے ہو سکتا ہے۔
#نومبر24_یوم_انقلاب
خان صاحب کو مایوس نہیں کرتے پاکستانی۔
عمران خان تیرا منتظر ہے پاکستان۔
#FinalCall
Reposted by Khan Muhammad
‏وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا بڑا قافلہ صوابی پہنچ گیا۔۔۔!!!
Reposted by Khan Muhammad
عمران خان نے کل کہا تھا کہ 24نومبر احتجاج پر کوئی سمجھوتہ نہی ہوگا اگر کوئی آپکو گمراہ کر رہا ہے تو ان پر یقین نہ کریں
اس عوامی سونامی کو روکنا ناممکن ہو گا۔
#FinalCall
Reposted by Khan Muhammad
Reposted by Khan Muhammad
‏ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ
‏بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔
اس وقت پورے پاکستان میں دفعہ 804 نافذالعمل ہے۔
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
#FinalCall
‏24 نومبر کا احتجاج تب تک جاری رہے گا۔
جب تک عمران خان رہا ہو کر خود قوم سے خطاب نہیں ۔
۔ بشریٰ بی بی

‎#FinalCall
Reposted by Khan Muhammad
‏موتر نقوی نگران وزیرِ اعلی رہا تو عمران خان اور تحریک انصاف کے ورکرز پر زمین تنگ کر دی۔
جب سے وزیرِ داخلہ بنا ہے، دن رات تحریکِ انصاف کا ناطقہ بند کرنے کے منصوبے بناتا رہتا ہےاور دوسری طرف ملک میں خون کی ندیاں بہہ رہی ہیں۔
جب تک یہ مسخرہ اس سیٹ پر ہے، ہمارے جوان شہید ہوتے رہیں گے
Reposted by Khan Muhammad
‏24 نومبر کے حوالے سے میرا ہر باشعُور محب وطن کے نام پیغام
Reposted by Khan Muhammad
میں جیل میں ہوں اور مجھ پر کیسز پر کیسز بنائے جا رہے ہیں ہائی کورٹ ضمانت منظور کرتی ہے اور یہاں پہلے سے طے ہو جاتا ہے کہ رہائی نہیں دینی۔۔۔

عمران خان۔۔۔!!!
عمران خان سے پوچھا گیا کہ اس گیم کا اختتام کیا ہے، خان صاحب نے کہا
" یا میں مارا جاؤں گا یا میں کامیاب ہو جاؤں گا".🥺
الله خان صاحب کو سلامت رکھے۔