Adil Typist
banner
madiltypist.bsky.social
Adil Typist
@madiltypist.bsky.social
2.1K followers 3.6K following 26 posts
❤️EDITOR AT POETRY❤️
Posts Media Videos Starter Packs
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#تازہ_ترین قائد محترم کراچی پہنچ ۔۔۔۔❤️
شاہین جمعیت ❤️
:رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
قیامت کے دن میرے سب سے قریب لوگ وہ ہوں گے جو مجھ پر کثرت سے درود بھیجتے ہیں
پھول مانگو نہ بہار مانگو
میں تو صنم صرف ساگ مانگوں
👀 ستا لہ دربارہ بل دربار نہ لرم 🤲
صبح بخیر ۔۔۔۔۔❤️🥀
نئے سوشل میڈیا ایپ بلیو سکائی پر جےیوآئی والوں کی زبردست انٹری مولانا فضل الرحمٰن پر نوجوانوں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کا اظہار ہے.
#JamiatUlemaeIslam
باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر دوپہر 3 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللہ
صبح بخیر 😊❤️
مرشد جی مسکراہٹ 😍🥀
ماشاءاللہ قائد محترم ❤️😊
یہ ناچ گانے والے کیا جانے !
ہمیں کتنی محبت ہے ان سے........😘❤️
#Adiltypist
#mulanafazlurahman
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر بروز جمعرات
#TeamJUISindh
ابابیلوں ساتھ ساتھ ایک دوسرے کو فولو بھی کرتے جائے۔
#adiltypist
#JamiatUlemaeIslam
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں
#JamiatUlemaeIslam
ابابیلوں ایک دوسرے کو اس نئے پلیٹ فارم پر سپورٹ کرنا ہے باقی پارٹیوں بھی کافی لوگ یہی منتقل ہوئے ہیں تاکہ کل پھر ہمارے لیے آسانی ہو
#Adiltypist
#JamiatUlemaeIslam
جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی / #BlueSky پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں۔ وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں۔
ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں۔
ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
مدرسے طلباء ہائے ماشاءاللہ ❤️