مریم قادریہ
banner
maryamqadri.bsky.social
مریم قادریہ
@maryamqadri.bsky.social
36 followers 17 following 28 posts
من سب نبیافاقتلوہ
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by مریم قادریہ
ٹوئٹر بغیر وی پی ان کے چل گیا ہے اپنا اپنا اکاؤنٹ چیک کریں اور باخبر رہیں اور اگر نہیں چلا تو مجھے بتائیں شکریہ
#سرمایا_زیست

دل کا اچھا ہونے سے بہتر ہے
زبان کا اچھا ہونا
کیونکہ لوگوں کا واسطہ سب سے پہلے آپکی زبان سے پڑتا ہے
دل تک تو کچھ ہی لوگ پہنچ پاتے ہیں
اسی لیے اپنا لہجہ سب کے ساتھ اچھا رکھیں🥰
Reposted by مریم قادریہ
اکاٶنٹ چل نہیں رہا مجھ سے
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
‏(﷽)شّٙافٙعِ مٙحۡشّٙر رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ﷺ)

تمہاری قلم کا عنوان ہو صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
تمہاری لبوں کی پکار ہو صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
تب تمہاری قسمت میں ہو گا دیدار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

عاشقوں کی تو عادت ہوتی ہے نہ محبوب کا نام لکھنا پھر عاشقین درود درود شریف کیوں نہ لکھیں
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُه

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم
ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِين۝

اَلصَّلٰوةُوَالسَّلَامُ عَلَیۡكَ یَارَسُوۡلُﷲﷺ
وَعَلٰی آلِكَ وَاَصۡحَابِكَ یَاحَبِیۡبَﷲﷺ
اَلصَّلٰوةُوَالسَّلَامُ عَلَیۡكَ یَارَسُوۡلُﷲﷺ
وَعَلٰی آلِكَ وَاَصۡحَابِكَ یَاحَبِیۡبَﷲﷺ❤️
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ

زندگی میں جتنی بھی الجھنیں ہوں جس کی ترجیح ربّ کی یاد ہو۔جس کے مقصد میں آخرت کی فکربستی ہووہ ہرجھنجھٹ سےنمٹ کرربّ کےلیے فراغت پا لےگا۔مگر جس کی محبت دنیاہواسکی فرصتیں اتنی قلیل تنگ ہوجائیگی کہ ربّ کی یادتودورکی بات وہ دنیاجوسمیٹ رہاہےاس سےمکمل فائدہ اٹھانابھی اسکےلیے مشکل ہوجائےگا
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
‏(﷽)شّٙافٙعِ مٙحۡشّٙر رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ﷺ)

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عَلَيْهِ وَسلم: «بَادرُوا بِالْأَعْمَالِ فِتناً كَقِطَعِ اللَّيْلِ الْمُظْلِمِ يُصْبِحُ الرَّجُلُ مُؤْمِنًا وَيُمْسِي كَافِرًا وَيُمْسِي مُؤْمِنًا وَيُصْبِحُ كَافِرًا يَبِيعُ دِينَهُ بِعرْض من الدُّنْيَا۔
بیشک سبحان اللهﷻ
Reposted by مریم قادریہ
ہزاروں کوششیں کر لی، زمانے نے جھکانے کی
مجھے جھکنے نہیں دیتا، بھرم زہراء (رضی اللّٰہ عنھا) کے بچوں کا
#GrandMediaCell
Reposted by مریم قادریہ
اسلام آباد کی تمام اہم شاہراؤں پر فوج تعینات کردی گئی ھے
امام زھری (رحمه الله) کہتے ہیں

اگر تمام عورتوں کا علم ایک پلڑے میں رکھا جائے اور ام المومنین عائشہ رضی الله عنھا کا علم دوسرے پلڑے میں رکھا جائے تو ام المومنین کا پلڑا بھاری ہو گا

(جُهُودُ المرأةِ في رِوايةِ الحديثِ : ٧٩)
Reposted by مریم قادریہ
اے اللہ سعد بھائی کو سلامت رکھنا سب کہو آمین
جو کہتے ہیں مصیبت میں اَغِثنی یارسُول اللہﷺ
مدد کرنے کو اُن کی سیدِ ابرار آتے ہیں
Reposted by مریم قادریہ
کچھ ہی دیر میں نواز شریف اور مریم نواز کی کنیز عضما بخاری کی تحریک لبیک کہ خلاف غیرذمہ دارانہ بیان کہ خلاف تحریک لبیک کہ مرکز کی طرف سے ٹوئیٹر ٹرینڈ چلایا جائیگا
ان شاء اللہﷻ الحَمْدُ ِللهﷻ کہ حضورﷺ سے محبت کرنے والے ھے
Reposted by مریم قادریہ
*بس یہی مقصد ہے اس دنیا میں جینے کا*
*حضور ﷺ سے محبت کر کے جانی ہے*
Reposted by مریم قادریہ
دہشتگرد وہ ہیں جنہوں نے ختم نبوت ﷺ پر ڈاکہ ڈالا۔
دہشتگرد وہ ہیں جنہوں نے غازی ممتاز حسین قادری کو پھانسی دی۔
دہشتگرد وہ ہیں جنہوں نے قادیانیوں کو بہن بھائی کہا۔

اور دہشتگرد وہ ہیں جنہوں نے آئین و قانون کو تبدیل کرنے کی کوشش کی۔

تم سب جس مغربی ایجنڈے پر کام کررہے ہو قوم کو سب پتا ہے۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
يَا أَيُّهَا الْمُزَّمِّلُ قُمِ اللَّيْلَ إِلَّا قَلِيلًا نِصْفَهُ أَوِ انْقُصُ مِنْهُ قَلِيلٌ أَوْ زِدْ عَلَيْهِ وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلًا (المزمل
اےچادرمیں لپٹنے والے رات کاتھوڑا حصہ چھوڑکرباقی رات میں ۔عبادت کے لیے کھڑے ہوجایاکرو رات کاآدھاحصہ یا آدھےسےکچھ کم کرلو یااس سے کچھ زیادہ کرلواور قرآن کی تلاوت اطمینان سے صاف صاف کیاکرو
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ

‏(﷽)شّٙافٙعِ مٙحۡشّٙر رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ﷺ)

﷽الله أكبرﷻ﷽الله أكبرﷻ

حاصل ہے دعا تو کیا ضرورت ہے مایوسی کی
کر کے سجدہ اپنی ہر تکلیف بیان کر دیجیے
Reposted by مریم قادریہ
جب مفت گاڑی ہو
نقد پانچ ہزار ہو
صنم جاوید جیسی تیتلیاں ہو ڈی چوک تو کیا یہ نسل دوزح میں بھی جانے کیلئے تیار ہیں
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
`سمندر کی جھاگ کے برابر گناہ معاف ہو جائیں گے سچے دل سے 3 مرتبہ پڑھ لیجئے💖

اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ الَّذِی لَا اِلٰہَ إِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ🌴