@mdnoor.bsky.social
6 followers 1 following 230 posts
Reading, Writing & Listening old songs
Posts Media Videos Starter Packs
ہم نے دیکھا کہ کبوتری باجرے کے بجائے

اپنے منہ سے کُچھ نکال کر بّچوں کے منہ میں ڈال رہی ہے۔

کیا ڈال رہی ہے؟

اے آئی' کا جواب تھا'

جس طرح عورت کے جسم میں بچہ کیلئے

دودھ بنتا ہے

کبوتری کے جسم میں بھی دودھ بنتا ہے

جو وہ اپنے بّچوں کو پلاتی ہے

"آگاہی اور غور و فکر کیلئے"😀🤔۔
پہلی بیوی، کو 14 سال کی عمر میں

اپنے خون سے محبت نامہ لکھا تھا۔

پھر انہوں نے پہلی بیوی سے اپنی بیوفائی کا اعتراف بھی کیا ۔

فلم کیلئے پیسوں کی کمی ہو رہی تھی،

مذہبی گرو نے کہا اِس پیکٹ میں انسانی گوشت ہے

سیٹھ کو کھلاؤ،وہ پیسے دیگا

تفصیل 👇 غور و فکر کے لیے۔
www.dawnnews.tv/news/1271003/
فلم بنانے کے لیے پیسے حاصل کرنے کی خاطر سرمایہ کار کو انسانی گوشت کھلایا، مہیش بھٹ
فلم ساز کے انکشاف کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ خیریت سے رہیں گے۔
www.dawnnews.tv
"کل تک دو سالہ میری بیٹی تھی، آج وہ دیوی ہے"

ہندو اور بودھ, دونوں زندہ دیویوں کی پوجا کرتے ہیں

نئی دیوی جمعرات کو صدر کو

آشیرواد دے گی۔

سابق "کماری دیوی"اب 11 سال ہو گئی ہے،

پالکی پر سوار ہو کر پچھلے دروازے سے روانہ ہوجائے گی۔

تفصیل👇غور و فکر کے لیے

www.hindsamachar.in/national-new...
نیپال نے 2 سال کی معصوم کو نئی زندہ کماری دیوی کے طور منتخب کیا، جانئے کیسی ہو گی اب بچی کی زندگی
انٹرنیشنل ڈیسک: نیپال کی نئی زندہ دیوی کے طور پر منتخب ہوئی دو سالہ بچی کو ملک کے سب سے طویل اور اہم ہندو تہوار کے دوران منگل کو کٹھمنڈو کی ایک گلی میں واقع ان کے گھر سے خاندان کے افراد مندر لے گئے ۔
www.hindsamachar.in
غور طلب بات یہ ہے کہ

بِنا کسی سبب کے لوگوں کو مرنا،زخمی کرنا،

مشی گن حملے میں 4 ہلاک،متعدد زخمی۔

۔2025 امریکہ میں

اب تک 324 واں اجتماعی فائرنگ تھا🤔۔

بعض شوٹر نے کہا کہ بلا سبب میں نے لوگوں کیوں مارا؟۔

میرے دماغ کا تجزیہ کیا جائے۔

۔تفصیل👇۔
edition.cnn.com/us/live-news...
At least 4 killed and 8 others wounded after shooting and fire at Michigan church | CNN
At least 4 people were killed in a shooting in Grand Blanc Township. Follow for live updates.
edition.cnn.com
" غور و فکر کے لیے 👇۔ "

اسمارٹ فون سے اتنی دوستی نہیں ہونی چاہیے کہ

اُسے ٹوائلٹ میں لے جائیں

مرض بواسیر "امریکہ میں "

معدے کی سب سے زیادہ

کثرت سے ہونے والی شکایت میں سے ایک ہے

ٹوائلٹ میں سمارٹ فون کا استعمال

بواسیر کا خطرہ 46 فیصد بڑھا تا ہے۔

تفصیل👇۔
news.harvard.edu/gazette/stor...
Does this cellphone habit raise risk of hemorrhoids? — Harvard Gazette
Gastroenterologist Trisha Pasricha discusses why new findings may change how you think about bathroom routines.
news.harvard.edu
غور و فکر کے لیے' 👇۔'

مہمانوں کو بلانا میزبان کی مرضی ہوتی

یا کہ مہمان کی مرضی؟

کارکردگی کی بنیاد پر تین بار میئر منتخب ہوئے

چارلس سوم نے ''نائٹ ہڈ'' کے خطاب سے نوازا تاہم

ٹرمپ نے کہا میئر صادق خان کو شاہی ضیافت میں مدعو نہ کیا جائے

تفصیل 👇 ۔
timesofindia.indiatimes.com/world/us/i-d...
'I didn't want him there': Trump explains why he snubbed London Mayor Sadiq Khan - compares him to Gavin Newsom - The Times of India
US News: During his state visit to Britain, President Trump criticized London Mayor Sadiq Khan, citing concerns about crime and immigration, and stated he bloc
timesofindia.indiatimes.com
غور و فکر کے لیے' 👇۔'

چینی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ

''دنیا آج ایسے دوراہے پر کھڑی ہو گئی ہے۔

امن یا جنگ،/ مکالمہ یا تصادم۔‘‘

گویا ہر ملک کو، اِس صورتحال کے لیے تیار رہنا ہوگا 🤔۔

تفصیل 👇۔
www.yahoo.com/news/article...
China says world is at 'crossroads' between peace and war
China has warned against interference in its affairs and further disputes amid regional conflicts. "The world today stands at another crossroads: peace or war, dialogue or confrontation," said Defence...
www.yahoo.com
‘Life Has Taught Me’ کتاب

متحدہ عرب امارات وزیرِ اعظم شیخ محمد بن رشید المکتوم کی

۔60 سالہ حکمرانی اور زندگی کے تجربات

بیٹی کو تحفہ میں دیا ، اِس 'نوٹ ' کےساتھ کہ

"حکمت یہ نہیں کہ تمام جوابات معلوم ہوں"

"۔ "حکمت یہ ہے کہ صحیح سوالات پوچھے جائیں"👇۔
www.aaj.tv/news/30482530/
دبئی کے حکمران شیخ محمد کی کتاب ”زندگی نے جو سکھایا“ میں کیا ہے؟
یہ کتاب صرف منصوبوں یا عہدوں کے بارے میں نہیں، بلکہ 'خیالات، اصولوں اور اقدار' پر مبنی ہے۔
www.aaj.tv
غور و فکر کے لیے 👇۔

ایلون مسک نے وائٹ ہال پر مظاہرین سے

ویڈیو لنک کے ذریعے اپنے خطاب میں کہا کہ

telling them they could either "fight back" or "die".

وہ یا تو "لڑ سکتے ہیں" یا "مر" سکتے ہیں۔

تفصیل 👇 ۔
www.bbc.com/news/article...
We will never surrender our flag, Sir Keir Starmer says
The prime minister said the flag represents "our diverse country" and he will not allow people to feel intimidated.
www.bbc.com
' غور و فکر کے لیے '

جنسی حملے کے دوران حملہ کرنے والے کی زبان کاٹنے پر

۔18 سالہ 'چوئی مالجا' کو 10 ماہ قید کی سزا سنائی گئی

جبکہ حملہ آور کو صرف چھ ماہ کی سزا سنائی گئی تھی۔

تفصیل 👇 غور و فکر کے لیے۔

www.bbc.com/urdu/article...
مبینہ جنسی حملے کے دوران حملہ آور کی زبان کاٹنے والی خاتون 61 برس بعد الزامات سے بری - BBC News اردو
چوئی مالجا کی عمر 18 سال تھی جب انھیں شدید جسمانی نقصان پہنچانے پر 10 ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی جبکہ حملہ آور کو صرف چھ ماہ کی سزا سنائی گئی تھی۔
www.bbc.com
سوشل میڈیا "جین زیڈ (نئی نسل) کا

ایک ایسا نشہ ہے، جو سر چڑھ کر بولتا ہے

مثال؛ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی۔

مظاہروں کے دوران تقریا 19 افراد ہلاک

اور 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

مکمل تفصیل پڑھیں 👇 غور و فکر کے لیے

www.dawnnews.tv/news/1268754
نیپال: سوشل میڈیا پر پابندی کیخلاف ‘جنریشن زی’ کا احتجاج، جھڑپوں میں 19 افراد ہلاک
پولیس کو ہدایت تھی کہ وہ ہجوم کو قابو میں رکھنے کے لیے واٹر کینن، ڈنڈے اور ربڑ کی گولیاں استعمال کرے، ترجمان
www.dawnnews.tv
آگاہی کے لیے

انگلینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے

انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی

تفصیل 👇 غور و فکر کے لیے

www.bbc.com/news/article...
Energy drinks to be banned for under-16s in England
Health and Social Care Secretary Wes Streeting said he was acting on concerns for children's health.
www.bbc.com
عورت کا جسم اور مرد کا ذہن" ۔"

جس معاشروں میں عورت کو

خود مختاری ملی

ان معاشروں میں عورت نے

،اپنے لباس کو مختصر کرلیا

مرد کا ذہن بھٹکنے لگا

اب تو مرد کے ذہن کو

بھٹانے کیلئے عُریاں کرنے والی ' ایپس' آگئی ہے

یوں معاشروں میں گناہ/جرم بڑھے گے

👇غور و فکر کے لیے
www.dw.com/ur/%D8%A2%D8...
ڈیپ فیک برہنگی اور آن لائن ہراسانی: آسٹریلیا کے سخت اقدامات – DW – 07.09.2025
آسٹریلیا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ ٹیکنالوجی کمپنیوں کو اس بات کا پابند بنائے گی کہ وہ ایسے آن لائن ٹولز کے استعمال کو روکیں، جن کی مدد سے مصنوعی ذہانت کے ذریعے نازیبا تصاویر بنائی جا رہی ہیں اور...
www.dw.com
' آگاہی کے لیے ضرورت پڑھیں '

انڈین اداکارہ نیویا نائر نے

بالوں میں موتیے کے پھولوں کا گجرا سجا کر' میلبرن 'پہنچیں تو

موتیے کے پھولوں کا گجرا لگانے پر

ایک لاکھ 14 ہزار انڈین روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا

مکمل تفصیل آگاہی 👇 اور غور و فکر کے لیے۔

www.urdunews.com/node/894325
’لانا منع ہے‘، موتیے کے پھول پہن کر جانے پر انڈین اداکارہ کو آسٹریلیا میں جرمانہ
انڈین اداکارہ نیویا نائر کو بالوں میں موتیے کے پھولوں کا گجرا سجا کر میلبرن پہنچنے پر جرمانے کا سامنا کرنا پڑ گیا۔
www.urdunews.com
اب 16 سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے

پابندی نہ صرف میٹا یا ٹک ٹاک جیسے پلیٹ فارمز پر نہیں ہے

بلکہ فیس بک، انسٹاگرام، اسنیپ چیٹ، ایکس اور یوٹیوب پر بھی ہے۔

پابندی کیوں؟

تفصیل 👇 غور و فکر کے لیے

www.express.pk/story/277195...
آسٹریلوی حکومت نے سوشل میڈیا پابندیوں میں یوٹیوب کو بھی شامل کرلیا | Express News
یوٹیوب کو پابندیوں میں شامل کرنے کا اعلان 29 جولائی 2025 کو کیا گیا
www.express.pk