MIAN_ASIF
banner
mianaaif276.bsky.social
MIAN_ASIF
@mianaaif276.bsky.social
130 followers 100 following 150 posts
‏بہترین لوگ بہترین نیت رکھتے ہیں ‏جس کی وجہ سے اللہ اُن کے تمام کاموں کو سنوار دیتا ہے۔ ‏اور جس کے کام کو اللہ سنوار دے ‏تو کوئی مخلوق اُسے کیسے بگاڑ سکتی ہے۔
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
زندگی میں ہم بہت کچھ سیکھتے اور سکھاتے ہیں
اور اس کی وجہ
ہمارے اردگرد کے لوگ ہوتے ہیں۔
کچھ ہمیں آزماتے ہیں
کچھ ہمیں سکھاتے ہیں
کچھ زندگی سے دور لے جاتے ہیں
اور کچھ ہمیں زندہ رہنے کا صیحح مطلب بتا جاتے ہیں
اس لئے۔۔۔۔۔!!
دلوں میں رہنا سیکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکانوں میں تو سبھی رہتے ہیں!!💖⚜️🌹
#قومی_زبان
میڈی مرض دی فکر طبیب نہ کر
نہ جوڑ دوا....میں ٹھیک ہاں
نہ شربت عرق انجکشن ڈے..
نہ بوتلاں چا.... میں ٹھیک ہاں
تیڈے کل نسخے ناکام گئے
نہ زہن کھپا ....میں ٹھیک ہاں
ہن لوڑ نئی تیڈی پکھیاں دی
میکوں سجن ملا...میں ٹھیک ہاں❤🔥

#قومی_زبان
میں گریزاں ہوں محبت سے تو سبب کچھ ہیں
ورنہ کون ہے جو چاہت کا طلب گار نہیں

میں تو سراپاۓ محبت ہوں مگر پھر بھی دوست
مجھے اس لفظ " محبت " کا اعتبار نہیں

#قومی_زبان
قہر اتنا ہے کہ ترا ہجر گوارہ ہے مجھے ،
تُو نہیں ہے تو یہی ایک سہارا ہے مجھے_!!

#قومی_زبان
کیسے ممکن تھا کوئی داغ دکھائی دیتا
میں نے دیکھا تھا اسے عشق میں اندھا ہو کر
#قومی_زبان
نازک ہونٹوں کو دانتوں سے دبایا جارہا ھے
بڑی دیر سے میرا صبر آزمایا جا رہا ھے

اک بوسہِ رخسار کی تو بات ھے ساری
خوامخواہ معاملہ بڑھایا جا رہا ھے

#قومی_زبان
لوگ سن کر بھی کچھ نہیں سنتے
جیسے درویش کی صدا ہیں ھم!!!!.

#قومی_زبان
اُس سے بچھڑ کے ہوش سلامت رھے مگر
ھم راستوں سے گھر کا پتہ پُوچھتے رھے۔💔〽️🥀

#قومی_زبان
مجھ کو لگتا تھا وہ پھر سے پکارے گا مجھے
اُس کو لگتا تھا کہ میں۔۔۔۔۔۔ بھاگا چلا آؤں گا۔

#قومی_زبان
گلے لگو تو خبر ہو تمھارے دل میں ہے کیا
کہ ہم اشارے نہیں بس ردھم سمجھتے ہیں♥️

#قومی_زبان
تعلق کی کتاب میں لفظ ایمانداری نہ ہو تو
آخری صفحے پر جُدائی مقدر بن جاتی ہے

#قومی_زبان
اَفلاک کے پَردوں سے جاری ہُوا فَرمان...!!
وَالعصر!! خَسارے ہی خَسارے میں ہے اِنسان...🖤🥀

#قومی_زبان
نجانے کس کو پکارا گلے لگا کے مجھے
مگر وہ میرا نہیں تھا جو نام اس نے لیا

#قومی_زبان
کیا کروں دل کی تمنا کا فریب ایسا ہے
آپ کے زخم عنایت کی طرح لگتے ہیں

ہم پہ اس سادہ طبیعت نے بڑے ظلم کیے
تیرے دھوکے بھی محبت کی طرح لگتے ہیں

#قومی_زبان
دل نا امید نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے🖤🥀

فیض احمد فیض

#قومی_زبان
کبھی محسوس کیجئے تپش لفظوں کی
لکھتے نہیں ہم درد فقط واہ واہ کے واسطے

#قومی_زبان
کون سا پھر سوال بچتا ھے???
جب محبت جواب دے جائے۔

#قومی_زبان
زندگی ___ ایسے میرے ساتھ خفا رہتی ہے
جیسے بگڑے ہوئے بچے پہ برہم کوئی ___!

#قومی_زبان
اتنا درد دینے کے بعد بھی سامنے کھڑا ہے
لگتا ہے سینے میں دِل نہیں پتھر رکھتاہے
#قومی_زبان
مدتوں بعد اُسی شخص سے ملنے کے لیے
آئینہ دیکھا گیاــــــــ بال سنوارے گئے ❣️

#قومی_زبان
کچھ لکھنے کو دل نہیں چاہ رہا میرا
‏اپنے ہی لفظوں سے تھک گیا ہوں جیسے

#قومی_زبان
لفظ ہونے لگے ہیں بے معنی!!!!!
بات چپ کی حدوں سے باہر ھے ۔

#قومی_زبان
ڈھلتے ڈھلتے ڈھل گئی رات
کھلتے کھلتے کھل گئی بات

تیرا میرا میل نہ ہو گا!!!!!!
بیٹھ کے نہ تو سپنے کات

سچے جذبے اب نہیں ہوتے
سچوں کو ہوتی ھے مات۔

#قومی_زبان
یہ مرا احساس ہے یا پھر وفاؤں کا صلہ
رفتہ رفتہ تُو مکمل ، میں فنا ہوتا گیا
۔
#قومی_زبان
تُمہیں پتہ ہے میں نے___ کِس قدر اذیت میں___
صدائیں دی تھیں تُمہیں___ اور تُم نہیں آئے___

#قومی_زبان
کیفؔ میں ہُوں ایک نُورانـــــی کتاب!
پڑھنے والا کم نظـــــر ہے، کیا کرُوں .......
##قومی_زبان❣️❣️