Mustansar Zaver
banner
mustansarzaver.bsky.social
Mustansar Zaver
@mustansarzaver.bsky.social
10K followers 42K following 43 posts
إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ Young Lawyer ⚖ 🇵🇰 🇬🇧 l Ex Information Secretary @ISFPunjab l Imranist l Student of Law @UniversityofLaw Manchester l #BehindYouSkipper ❤✌ Lahore - Manchester
Posts Media Videos Starter Packs
اگر غلیل ہتھیار ہے تو پھر فلسطینی تو سارے ہی دہشتگرد اور شرپسند ہوئے ناں؟
جس طرح شراب اور سور کے گوشت کو حرام سمجھ کے اس سے دور رہتے ہیں بلکل اسی طرح اپنے روپے پیسے کو اس بینک سے دور رکھیں!!
تاریخ کا سبق یہی ہے کہ پنجاب انقلاب کی گُزرگاہ رہی آماجگاہ نہیں بن سکی تاریخ کبھی بھی چھپتی نہیں وہ چیختی ہے چنگھاڑتی ہے
کے پی والے ہماری ہی مدد کیلئے آئے ہیں اور اب ہمارا پنڈی اسلام آباد والوں کا فرض ہے کہ نکلیں اور اپنے بھائیوں کا ساتھ دیں، اسلام آباد کی مقامی خاتون کی گفتگو
فائرنگ کی جا رہی ہے۔
قیدی وین پٹھان خود چلا رہے ہیں ۔!! 😂🤣😂🤣🤣🤣۔ اوئے پولیس کہاں بھاگ گئی؟؟🤣😂
مدد کی اپیل🚨
‏احتجاج میں موجود پی ٹی آئی کارکنان خصوصاً بلوچستان سے آنے والا قافلہ جو دو دن سے سفر کر کے پہنچا ہے ہمارے ان بھائیوں کو خوراک کی اشد ضرورت ہے سب بھوکیں ہیں،مہربانی فرمائیں جو قریبی رہائشی گھرانے ہیں انکے کھانے پینے کا بندوبست کریں پلیزززز
‏اس پیغام کو سب تک پہنچائیں
کوئی عظمیٰ پٹوارن کی مارکیٹ میں آئی نئی چوَل بھی سُن لو 😜
کل رات سے لیکر اب تک 12 گھنٹے مکمل ہونے کو ہے اور تحریک انصاف کے کارکنان اب تک سخت شیلنگ کا مقابلہ کر رہے ہیں۔
عوام کی "ریڈ لائن" اب صرف عمران خان ہیں۔
‏اہم ترین

عمر امین گنڈاپور، شاہد خٹک، سالار خان کاکڑ، بیرسٹر عمیر خان نیازی، صدام ترین، داؤد شاہ کا قافلہ اسلام آباد سے 47 کلومیٹر پیچھے فتح جنگ پہنچ گیا ہے
لکھ اوئے مورخا
‏شوکت خانم نے ایک پُتر کو جنم دیا جس نے اس قوم کو پڑھائے جانے والا جھوٹا مطالعہ پاکستان کو لیرولیر کر دیا
چور اور غداروں کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں ہوگا عمران خان کا اپنے قوم کے لیے پیغام
الرٹ....📢
‏میانوالی سے سی پیک کی طرف پانی کی اشد ضرورت ہے مقامی افراد پانی پہنچائیں۔ لوگ آنسو گیس سے شدید متاثر ہیں
بریکنگ نیوز 🚨

میانوالی سے قافلے سی پیک پر بہت آگے نکل چکے ہے

قافلے کو پانی کی ضرورت ہے، صدام خان ترین
بریکنگ نیوز 🚨

‏صاحبزادہ حامد رضا کی قیادت میں فیصل آباد سے نکلنے والا قافلہ سرگودھا پہنچ گیا۔
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ، بشریٰ بی بی کی کنٹینر پر آمد، کارکنان کا حوصلے بڑھایا اور ان کے جذبے کو سراہا۔
‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
عالیہ حمزہ تمام رکاوٹوں کے باوجود اسلام آباد پہنچ گئیں۔۔۔🔥
‏پوری دنیا میں احتجاج
یہ بونے پوری زندگی کی سیاست میں عمران خان کے ٹخنوں تک نہیں پہنچ سکے
عمیر نیازی کا قافلہ اِس وقت ساؤتھ کے پی سے آنے والے قافلے کو ریسکیو کرنے واپس گیا ہے کیونکہ سی پیک پر ساؤتھ کے پی کے قافلے پر شدید شیلنگ کی جا رہی ہے