Hafiz Naeem ur Rehman
banner
naeemrehmanengr.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman
@naeemrehmanengr.bsky.social
1.4K followers 2 following 120 posts
Ameer Jamaat e Islami Pakistan
Posts Media Videos Starter Packs
31 جنوری 2025
بجلی کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف ملک گیر احتجاج کریں گے۔پاکستان کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے ہوں گے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
فرسودہ نظام اور اس کے پہرے دار اپنے آپ کو خدا سمجھ بیٹھے ہیں،ہمیں مل کر اس استحصالی نظام کے خلاف جدوجہد کوتیز کرنا ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن سائینس کالج وحدت روڈ میں منعقدہ احباب جمعیت کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں، سابقین جمعیت کی بڑی تعداد کنونشن مین شریک تھی۔
سٹوڈنٹ یونین پر پابندی قوم سے لیڈرشپ چھیننے کی سازش اور نوجوانوں کی تعلیمی، جمہوری، شعوری نسل کشی کے مترادف ہے۔جمعیت کو یونین پرپابندی کے مسئلہ کوعدالت لے جانے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
حافظ نعیم الرحمٰن امیر جماعت اسلامی پاکستان
Reposted by Hafiz Naeem ur Rehman

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے ری بلڈ غزہ کے نام سے امدادی مہم کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس مہم میں 15 ارب روپے کی لاگت سے غزہ میں تعمیر نو کے پراجیکٹس پر کام کیا جائے گا۔
حکمرانوں اوراسٹیبلشمنٹ کو بلوچستان کے حوالے سے اپنی پالیسی تبدیل کرنا ہو گی،بلوچستان کے عوام کو ان کے حقوق دینے ہوں گے،بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے فارم 47والوں کے بجائے بلوچستان کی حقیقی قیادت سے بات کرنا ہوگی۔
امیر جماعت اسلای پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ادارہ نورحق میں ذمہ داران حلقہ خواتین جماعت اسلامی کی ورکشاپ سے خطاب کررہے ہیں۔ اس موقع پر امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان،سکریٹری جماعت اسلامی کراچی توفیق الدین صدیقی,ڈائریکٹر تربیہ اکیڈمی شاہد وارثی بھی موجود ہیں.
26 جنوری کو حیدرآباد میں پانی کمی اور زراعت کو درپیش خطرات سمیت اس ضمن میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقاتوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر صوبائی ڈپٹی جنرل سیکریٹری امداداللہ بجارانی ٫مولانا آفتاب ملک بھی ساتھ موجود تھے۔
کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم حافظ نعیم الرحمٰن کی صوبائی دفتر آمد، سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ سے ملاقات، سندھ میں دعوتی، تنظیمی رفتار کار سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ امیر صوبہ سندھ نے امیر جماعت کو 12 جنوری کو سکھر میں بدامنی کے خلاف منعقدہ کل جماعتی کانفرنس
17جنوری بروز جمعۃ المبارک غ زہ میں جنگ بندی کے اعلان پر یوم عزم و تشکر منایا جائے گا
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کا غ زہ میں جنگ بندی کے تناظر میں ٹویٹ
نوجوان الخدمت بنو قابل پروگرام کے ایمبیسڈر بنیں، 23فروری کو لاہور میں مفت آئی ٹی کورسز کے دوسرے فیز کا آغاز ہو گا، چاہتے ہیں آئندہ دو سال میں پنجاب میں دس لاکھ بچوں کو کمپیوٹر کورسز کروائیں۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
ویژن سے محروم حکمران ٹولہ صرف لوٹ مار میں مصروف ہے، حکومتی اقدامات اور بعض عناصر کے پروپیگنڈہ سے ملک کا نوجوان مایوس ہو رہا ہے
لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقدہ بنو قابل گریجویشن تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
صدر الخدمت فاؤنڈیشن لاہور انجینئر احمد حماد رشید، ڈائریکٹر بنو قابل پاکستان سلمان شیخ، ڈائریکٹر بنو قابل لاہور عثمان افضل بھی ہمراہ ہیں، بنو قابل لاہور سے فری آئی ٹی کورسز کرنے والے طلبہ و طالبات، اہم سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور دیگر مہمانان کی بڑی تعداد اس پر وقار تقریب میں شریک ہوئی۔
لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقدہ بنو قابل گریجویشن تقریب میں شرکت، امیر جماعت اسلامی حلقہ لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ،
لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن ایکسپوسینٹر لاہور میں منعقدہ بنو قابل گریجویشن تقریب میں بنو قابل آئی ٹی کورسز میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کر رہے ہیں
لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی ایکسپوسینٹر لاہور میں منعقدہ بنو قابل گریجویشن تقریب میں بنو قابل آئی ٹی کورسز کرنے والے مختلف بیچز کے طلبہ و طالبات کے ساتھ گروپ تصاویر
لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن بنو قابل گریجویشن تقریب میں معروف سوشل میڈیا ایکٹویٹس اور اہم شخصیات کو شیلڈز تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی ایکسپو سینٹر لاہور میں بنو قابل گریجویشن تقریب میں شرکت کے لیے پہنچنے اور استقبال کے مناظر
آئی پی پیز کے نام پر حکمرانوں نے ملک کو لوٹاہے،ن لیگ، پیپلزپارٹی، پی ٹی آئی نے آئی پی پیز پر دست شفقت رکھا، عوام کے حقوق کے لیے احتجاجی تحریک کو ازسرِ نو منظم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،17جنوری کو بجلی ٹیرف میں کمی کے لیے ملک گیر مظاہرے ہوں گے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
ایک قوم ایک آواز
17 جنوری ملک گیر احتجاج
فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمے دار اسرائیل ہے تو اس کی سرپرستی کرنے والا امریکہ اور اس کے یار بھی برابر کے ذمے دار ہیں۔
لاہور : امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن مرکزی تربیت گاہ برائےضلع دیر بالا کےشرکاء سےخطاب کر رہےہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے تربیہ اکیڈمی کے زیراہتمام صوبہ شمالی پنجاب کے ذمہ داران کی ایک روزہ ورکشاپ میں شرکت و خطاب کیا، نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر اسامہ رضی، امیر صوبہ شمالی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم اور دیگر ذمہ داران بھی شریک ہیں۔