Myra pakistan
banner
nayapakistan01.bsky.social
Myra pakistan
@nayapakistan01.bsky.social
870 followers 270 following 550 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
اَللّٰهُ أَكْبَرُ، اَللّٰهُ أَكْبَرُ،

اَللّٰهُ أَكْبَرُ، اَللّٰهُ أَكْبَرُ،

أَشْهَدُ أَنْ لَّا إلٰهَ إلَّا اللّٰهُ،

أَشْهَدُ أَنْ لَّا إلٰهَ إلَّا اللّٰهُ،

أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اللّٰهِ،

أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اللّٰهِ،

حَيَّ عَلَى الصَّلَاةِ، حَيَّ عَلَى الصَّلَاةِ،

حَيَّ عَلَى الْفَلَاحِ، حَيَّ عَلَى الْفَلَاحِ،

اَللّٰهُ أَكْبَرُ، اَللّٰهُ أَكْبَرُ،

لَا إلٰهَ إلَّا اللّٰهُ.
اَللّٰهُ أَكْبَرُ، اَللّٰهُ أَكْبَرُ،

اَللّٰهُ أَكْبَرُ، اَللّٰهُ أَكْبَرُ،

أَشْهَدُ أَنْ لَّا إلٰهَ إلَّا اللّٰهُ،

أَشْهَدُ أَنْ لَّا إلٰهَ إلَّا اللّٰهُ،

أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اللّٰهِ،

أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اللّٰهِ،

حَيَّ عَلَى الصَّلَاةِ، حَيَّ عَلَى الصَّلَاةِ،

حَيَّ عَلَى الْفَلَاحِ، حَيَّ عَلَى الْفَلَاحِ،

اَللّٰهُ أَكْبَرُ، اَللّٰهُ أَكْبَرُ،

لَا إلٰهَ إلَّا اللّٰهُ.
حق آے گا اور باطل میٹ جاے گا بیشک باطل مٹنے کے لے ہی ہوتا ہے
توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل میں اج 27 اگست کی سماعت کینسل کر دی گئی ہے۔
عدالتی عملہ وکیل بانی پی ٹی آئی خالد یوسف چوہدری کو با ضابطہ آگاہ کر دیا ہے۔
عمران خان کا ٹویٹ
ہم جلد ہی اپنے کپتان کو اپنے درمیان دیکھے گے انشالله
انڈین ڈرون کھاریاں کی فضاؤں میں دیکھے جا سکتے ہیں۔
جنگ ایک بار پھر شروع
عمران خان کی پارٹی بہت بڑی پارٹی ہے اگر یہ منظم رہے تو ان بے ایمانوں کی حکومت 3 مہینے بھی نہیں چل سکتی ۔
محمود خان اچکزئی
جج کو عمران خان کو سزا سنانے کا پھل مل گیا

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ تعینات، نوٹیفکیشن جاری
عمران خان کا لکھا گیا خط پڑھ کر چیف مجسٹریٹ کی کانپیں ٹانگ جائیں گی
چیف جسٹس یحیی آفریدی سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ججز کی ملاقات ۔۔ 2 ججز کی ملاقات کے بعد وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی چیف جسٹس سے ملنے چلے گئے۔۔ شہراقتدار میں ایک بار پھر استعفوں کی افواہیں گرم
8 فروری کے بعد جو مزاحمتی تحریک شروع ہونے جا رہی ہے " ہومیوپیتھک قیادت " اس تحریک کا حصہ نہیں ہوگی
اب وہ ہی فرنٹ پر ہوں گے جو مزاحمت کی داستانیں رقم کرنے کا دل، جگر اور حوصلہ رکھتے ہیں
خیبر پختونخواہ میں ایک بہت بڑی تبدیلی ہونے جا رہی ہے
190 ملین پاونڈ کیس کے فیصلے کے خلاف عمران خان کی اپیل کا ڈرافٹ تیار، این سی اے اور ملک ریاض کے درمیان مفاہمت بارے برطانوی عدالت کے فیصلے کا پیراگراف 45 بھی اپیل میں شامل
مرشد کا ٹویٹ ۔۔۔۔!!!؟
آٹھ فروری کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کی تیاری کی جائے۔ اس دن عوامی مینڈیٹ چھین کر 1971 کی یاد تازہ کی گئی۔۔۔۔!!!؟
عمران خان کا ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کو ساتھ لے کر چلنے کے عزم کا اظہار

بلوچوں سمیت جہاں حقوق کی خلاف ورزی ہو گی سب کو ساتھ ملائیں گے۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
امریکیوں کی منتیں ترلے کرنے کی بجائے جیل والے کو منا لو۔ گھر کی بات گھر میں ہی رہ جائے گی۔ اور ملک کا بھی بھلا ہوجائے گا۔
اب تحریک انصاف پر پابندی نہیں بلکہ تحریک انصاف سے مذاکرات کی ضرورت ہے"۔ عطاء تارڑ کا تحریک انصاف پر پابندی کے فیصلے سے یوٹرن؟ حامدمیر کے سوال پر دلچسپ ردعمل
جس طریقے سے عمران خان جیل کاٹ رہے ہیں اور جس طرح پچھلے دو تین سال سے انہیں اور ان کی جماعت کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا ہے، اس سے ان کا قد بہت بلند ہو چکا ہے۔ مصطفیٰ نواز کھو کھر
بریکنگ نیوز ،جسٹس یحییٰ آفریدی چھٹی پر یا چیمبر ورک پر چلے گئے
کل سے کیسز کی سماعت نہیں کریں گے
قاضی چلا گیا مگر اسکی بدروح آج بھی جسٹس منیر کی بدروح کے ساتھ سپریم کورٹ میں ایک نیا چہرہ لیے بھٹک رہی ہے۔
پوری کوشش کی جارہی ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ مستعفی ہو جائیں یا مکمل خاموش ہو کر بیٹھ جائیں ،حسنات ملک