Ahmad Noorani
banner
noorani.bsky.social
Ahmad Noorani
@noorani.bsky.social
3.3K followers 15 following 11 posts
Journalist
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Ahmad Noorani
RSF @handle.invalid · Mar 19
#Pakistan: today in Islamabad, the 2 brothers of journalist Ahmad Noorani, exiled in the USA, were kidnapped — presumably by intelligence agents — after Noorani's investigation into army chief Asim Munir for FactFocus.com. RSF condemns this inexcusable retaliation & demands their immediate release.
Home
Home
FactFocus.com
Reposted by Ahmad Noorani
خونِ خاک نشیناں

خدشہ ہے پی ٹی آئی سینکڑوں ہلاکتوں کے دعوے سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔ ایک تو سوشل میڈیا مجاہدین کم تعداد نہیں مانیں گے، دوسرا مخالفین انہیں آڑے ہاتھ لیں گے۔ دو طرفہ سوشل میڈیا لڑائی کی دھول میں اصل معاملہ دب جائے گا اور اصل ذمہ داران کو بچ نکلنے کا موقع مل جائے گا۔
عمران خان کے مدینہ منورہ میں ننگے پاؤں چلنا سعودی حکمرانوں کو بُرا لگا جس کے بعد ان کے خلاف سازش شروع کی گئی: بشرٰی بی بی اہلیہ عمران خان کا انکشاف۔

بشرٰی بی بی کا کہنا تھا کہ اس بات کا جنرل باجوہ نے خود کسی کو بتایا اور حکومتی اداروں کی رپورٹس سے بھی اس بات کی تصدیق ہوئی۔
بس دیکھ لیں یہ اتنے ہی بہادر ہیں۔
لگتا ہے صرف @noorani.bsky.social کی وجہ سے بلیو سکائی پر بھی پابندی لگی ورنہ اس پلیٹ فارم پر تو کوئی پی ٹی آئی والا مشکل سے نظر آتا ہے۔
Reposted by Ahmad Noorani
ویسے "کانفیڈنس" کی داد دینا پڑتی ہے جو آئی ایس پی آر کو بتا رہے ہیں کہ سوشل میڈیے کو کیسے ہینڈل کرنا ہے۔
اس پر ایک بہت فحش مثال یاد آگئی اگر آپ سمجھ گئے ہیں تو آپ بھی میری طرح کے غلط آدمی ہی ہیں۔
Reposted by Ahmad Noorani
#HappyMensDay
#WajihSani #وجیہ_ثانی
تمام مردوں کو #یوم_مرد مبارک

مدت سے تمنا تھی کہ اپنا ہو کوئی دن
مزدورِ تمدّن۔۔ تجھے یہ یوم مبارک
Reposted by Ahmad Noorani
‎24 نومبر پر حکومت کی بڑی وارننگ،
‎احتجاج کرنے والوں کے پاسپورٹس اور شناختی کارڈ بلاک؟
‎کیا پیمرا اب یوٹیوب چینلز اور ڈیجیٹل میڈیا کو بھی ریگولیٹ کرے گا؟
‎سعودی عرب میں کعبہ ماڈل کے سامنے کنسرٹ کی وڈیو فیک نکلی۔ حقائق سامنے آگئے
youtu.be/w2Nm5n4JPF0
Govt to Block CNIC, Passports of November 24th protesters?| Viral Saudi Ka'aba Concert Video is FAKE
YouTube video by Waseem Abbasi Live
youtu.be
Reposted by Ahmad Noorani
Stop following everyone mindlessly to grow your account, this is not a drill

Organic growth is always better when you follow the likeminded content you will actually engage with in future

Ffks folks!
Reposted by Ahmad Noorani
Everyone should convince five of their friends to join #BlueSky as an alternate and post less on Twitter

This is what Elon should get after ruining the whole platform to put his candidate into office 😡
Reposted by Ahmad Noorani
DO(D)GE
Democrats never cease to disappoint. I say this as a proud Democrat.
Follow our great hero . . . Azaz Syed, who always asked the toughest questions to the powerful on our behalf.

bsky.app/profile/azaz...
Reposted by Ahmad Noorani
لائک سیکریٹ ہونا چاہئیں۔ اس سے محبّتوں میں اضافہ اور خوامخواہ کی دشمنیوں میں کمی ہوتی ہے۔
Reposted by Ahmad Noorani
Billionaires running major media houses & digital platforms without any independent governance is a recipe for disaster

They have been doing this without any consequences for decades

I want Elon to be held accountable by @aoc.bsky.social in congress
Reposted by Ahmad Noorani

حالتِ حال کے سبب، حالتِ حال ہی گئی
شوق میں کچھ نہیں گیا، شوق کی زندگی گئی

ایک ہی حادثہ تو ہے، اور وہ یہ کہ آج تک
بات نہیں کہی گئی، بات نہیں سنی گئی

اس کی گلی سے اٹھ کے میں، آن پڑا تھا اپنے گھر
ایک گلی کی بات تھی، اور گلی گلی گئی
(جون ایلیا )
Reposted by Ahmad Noorani
سوشل میڈیا ڈائری کی طرح ہے جسے کا کسی سیاسی شخصیت کے چیختے چنگھاڑتے جلسے اور قدآور تصویر کے پوسٹر کی طرح ہونا بھی بری بات نہیں لیکن کچھ اپنے افکار، خیالات، واقعات، مشاہدات اور احساسات کی آمیزش بھی ہونا چاہئے۔
Reposted by Ahmad Noorani
صرف ہماری کہکشاں کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک روشنی کی رفتار سے ایک لاکھ سال کا سفر ہے، چار سو ارب ستارے اور ہر ستارے کے درجنوں سیارے یوں کھربوں سیارے ہیں۔
اس پس منظر میں جب کوئی کہتا ہے کہ اللہ ہماری سیاسی پارٹی کے ساتھ ہے اللہ نے ہمارے سیاسی بابے کو سرخرو کیا تو تھوڑی دیر کے لئے ذہن ماؤف ہوجاتا ہے
Reposted by Ahmad Noorani
ایک دلچسپ امر دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض لوگ جو ٹویٹر پر فالو کرتے ہیں انہوں نے بلیو سکائی پر فالو نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
ایسے ہی بہت سے دوست جنہوں نے دانستہ طور پر ٹویٹر پر فالو نہ کرنےکا فیصلہ کیا تھا وہ بلیو سکائی پر فالو کر رہے ہیں۔
اس لحاظ سے بلیو سکائی تعلق پہ نظر ثانی کا بھی ایک ذریعہ بنی ہے۔
Reposted by Ahmad Noorani
آج احتجاج کی تازہ صورتحال، پلاٹوں اور ایئر فورس کے طیاروں پر وی لاگ کرنا تھا مگر صحت اجازت نہیں دے رہی۔
Reposted by Ahmad Noorani
ہماری تو مجبوری ہے ہمارے اعلیٰ جمہوری و نظریاتی اقدار کے حامل قائدین عملیت پسندی اور ارتقاء وغیرہ کے نام پر بقول منیب فاروق "طاقتور حلقوں" کے مکمّل ہینڈ ان گلو بنے ہوئے ہیں وغیرہ لیکن لالا ایلون مسک جس قسم کی ٹویٹس فرما رہے ہیں، کم از کم آدھے امریکی تو ادھر بھی رہتے نہیں دکھائی دیتے۔
Reposted by Ahmad Noorani
Reposted by Ahmad Noorani
Let's face it - Twitter basically was unusable. Even with no ban and no VPN.
Reposted by Ahmad Noorani
پٹہ ڈالنا ہوگا۔
فتنے پر قابو پانا ہوگا۔
اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑنا ہوگا۔

ہر آدمی یہی باتیں کرتا ہے، یہ عوام کی آواز ہے لیکن یہی میں لکھ دوں تو ناراض ہو جاتے ہیں۔