🌹اُردو پوئٹری 🌹
banner
poetry143.bsky.social
🌹اُردو پوئٹری 🌹
@poetry143.bsky.social
87 followers 60 following 57 posts
‏تم نے دیکھے ہوں گے جنازے ارمانوں کے ہم نے کھلے عام دفناٸیں ہیں خواہشیں اپنی
Posts Media Videos Starter Packs
نہ جانے کون دِکھائے گا تم کو خواب اپنا
نہ جانے کس کا مقدر تمھاری آنکھیں ہیں
بہت مضبوط تهے
مگر
جی بهر کے توڑا گیا ھمیں
‏تُم بڑے شہر کے باسی ہو تُمہیں کیا معلوم
گاؤں کے لوگ جُدائی میں اُجڑ جاتے ہیں
اداس شاموں کی سسکیوں میں
_کبھی جو آواز میری سننا !!!

_تو بیتے لمحوں کو یاد کر کے
_انہی فضاؤں میں لوٹ آنا !!!

تم آیا کرتے تھے خواب بن کر
_کبھی مہکتے گلاب بن کر !!!

میں خشک ہونٹوں سے جب پکاروں
انہی اداؤں میں لوٹ آنا !!!
🇪🇬🇪🇬🇪🇬🇪🇬
‏کیوں خود کُشی کا سوچتے رہتے ہو رات دن
کَیا کُوچۂ جَمال میں قاتِل نہیں رہے ؟

واماندگی سے خوش ہیں اَذِیَت پَسَند لَوگ
زَخموں کو چِھیلتے ہیں مَگَر چِھل نہیں رہے !
جینا دنیا کی نایاب ترین چیز ہے ،
زیادہ تر لوگ اِس دُنیا میں صرف موجُود ہوتے ہیں "جیتے نہیں ہیں۔"
زندگی جیسی جلانی تھی جلا دی ہم نے
اب دھوئیں پہ بحث کیسی راکھ پہ اعتراض کیسا
‏میں نے اک عمر میں دیکھی ہے کئی بار قضا
میں نے اک عمر میں"چاہا ہے کئی بار تجھے

قمر آسی
‏تنہائی کے یخ لمحوں میں آئیں گے تیرے کام
اشعار میرے سردی میں شالوں کی طرح ہیں
‏چُپ نہ رہتے بیان ہوجاتے
تجھ سے گر بدگُمان ہوجاتے

ضبظِ غم نے بچا لیا ورنہ
ہم کوئی داستان ہوجاتے

تُو نے دیکھا نہیں پلٹ کے ہمیں
ورنہ ہم مہربان ہو جاتے

تیرے قصّے میں ہم بھلا خُود سے
کس لیے بدگُمان ہوجاتے

تیرے دل کی زمین ہی نہ مِلی
ورنہ ہم آسمان ہو جاتے

نوشی گیلانی
‏ڈھل گئی عمر سبھی شوق ہمارے لے کر
اب تم آئے ہو مری جان ستارے لے کر

تم بھی چل دو گے لیے ساتھ ہماری خوشیاں
اور جیے جائیں گے ہم روگ تمہارے لے کر۔
‏جس شخص کو اپ دل سے چاہتے ہوں مطلب ہر لحاظ سے مخلص ہوں اسے کبھی کسی قیمت پر کھونا نہیں چاہتے وہ ہم کی انکھوں کے سامنے ایسے بدل جائے گا کہ اپ اس کو پہچان بھی نہیں سکیں گے اور اخر میں اپ اپنے اپ کو بھی کھو دیں گے۔۔

،،،،،🖤
‏سکوں کیا ہے...؟
روح کی تاثیر کِسے بولتے ہیں

ترے حِصار میں آئے کبھی
تو سوچیں گے... ♥️
و علیکم السلام
بلکل
جسکے پاس جو ہوتاہے اس نے وہی تقسیم کرناہوتاہے اسلئے لوگوں کے رویوں کا کبھی شکوہ نہیں کرناچاہیئے

ضروری نہیں سب کی جھولیاں پیار، محبت، خلوص،اپنایئت اور بےغرضی جیسے موتیوں سےبھری ہوں

اسلئے جو بھی ملے
جہاں سے بھی ملے رکھ لو
اور سمجھ لو کہ دینے والے نے اپنے ظرف کے مطابق دیا ہے
ہم تلخیوں سے بھرے سرپھرے لوگ
چائے نہ پئیں گے تو مر جائیں گے☕