شاه من
banner
positiveyouth.bsky.social
شاه من
@positiveyouth.bsky.social
110 followers 99 following 48 posts
Tech enthusiast | Innovator | Building authentic connections in a digital world 🌟
Posts Media Videos Starter Packs
نہیں تھا اپنا مزاج ایسا کہ ظرف کھو کر انا بچاتے .

وگرنہ ایسے جواب دیتے کہ پھر نا پیدا سوال ھوتے
آپ میں سے کس کس نے اس پین کا استعمال کیا ہے اور اس پین کا نام کیا تھا ۔۔
زرا اس دور کے انمول ہیرے کمینٹ میں آئیں😃
کھینچ کر رات کی دیوار پہ مارے ہوتے

میرے ہاتھوں میں اگر چاند، ستارے ہوتے
پھر ان کی گلی میں پہنچے گا، پھر سہو کا سجدہ کر لے گا
اس دل پہ بھروسا کون کرے, ہر روز مسلماں ہوتا ہے . . .
جو سہنا سیکھ جائیں,

وہ کہنا چھوڑ دیتے ہیں۔
مجھ سے دامن نا چُھڑا مُجھ کو بچا کر رکھ لے

مُجھ سے اِک روز تُجھے پیار بھی ہو سکتا ھے
سب سے بڑا روگ

کیا کہیں گے لوگ
عشق میں ایسی پائیداری ہے
تیری لغزش بھی ہم کو پیاری ہے..
کوئی جھوٹا اب کہیں ملتا ہی نہیں
سارے سچے ہیں، یہ کیا تماشا ہے.
ہر ناراض عورت کے پیچھے ایک مرد ہوتا ہے

جس بیچارے کو کچھ پتا نہیں ہوتا کے ہوا کیا ہے🙄😜😆
‏اگر آپ ایک خوشحال زندگی گزار رہے ہیں تو اسکی کوئی ایک وجہ بیان کریں

تاکہ باقی لوگ بھی اس وجہ سے خوشحال زندگی گزار سکیں!..
عشق تیرا لگا رہے مجھ کو 🫶

عادتیں تیری ہی ڈال رکھنی ہیں
عشق کا شوق ہوا پھرتا ہے ایک لڑکی کو

ہے تو چھوٹی مگر زخم بڑا چاہتی ہے 🧚
جس سے کرنی تھی راز کی باتیں 🦻

اس کو اونچا سنائی دیتا تھا 🤦🤷
عکس عکس، گماں گماں، خیال سارے مُسترد
‏تو نہیں تو کچھ نہیں، سوال سارے مُسترد 🤦‍♀️
یہ بڑے دُکھ کی بات ہے
کہ اب ہمارا ایک دوسرے کے دُکھ سے کوئی واسطہ نہیں رہا۔
موڑ تو ہوتا ہے جوانی کا سنبھلنے کے لئے

اور سب لوگ یہیں آ کے پھسلتے کیوں ہیں!
مجھے صرف ان سڑکوں میں دلچسپی ھےجو پُرسکون جگہوں اور پُرسکون لوگوں کی طرف لے جاتی ھیں ـــــــــــ!!!!!
Sholay cast, I see Ahmad's father.
اپنی چاۓ پیئں، خاموشی کو اپنائیں،
لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں، اپنے جذبات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ
کریں، پرسکون رہیں۔

اگر کسی کا کوا سفید ہے تو اسے سفید ہی رہنے دیں کالا ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں،
رنگے ہاتھوں پکڑ لیا میں نے
شام سورج چُرانے والی تھی.....