Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰
banner
ptimadrid2.bsky.social
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰
@ptimadrid2.bsky.social
450 followers 200 following 520 posts
Love Pakistan 🇵🇰 ♥️
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
گلگت بلتستان کے مناظر

پورے پاکستان میں ہر جگہ انقلاب صدائیں بلند ہو رہی ھے ✊
معافی کیوں منگوا رہے ہیں؟ CCTV فوٹیج عدالت میں پیش کرو اور عدالت کو فیصلہ کرنے دو، لیکن اگر سارے فیصلے بادشاہ سلامت نے کرنے ہیں تو پھر عدالت کو تالا لگا دو،

علیمہ خان
سہیل وڑائچ کی بریکیں فیل ہو گئی ہیں، فیلڈ مارشل سے ملاقات کیا کر لی مشورے دینے سے باز ہی نہیں آرہا، اسٹیبلشمنٹ کو یہ ایک نیا مارکیٹنگ مینجر مل گیا ہے ، مطیع اللہ جان
‏اس میں صرف میڈیا نہیں بھگوڑے ( Vlogers ) بھی شامل ہیں
قیصر جہانگیر
پنجاب میں اگر کوئی مسئلہ ہوتو میڈیا اس پر بات نہیں کرتا، لیکن خیبرپختونخوا میں اگرکوئی مسئلہ ہو جائے تو بڑھ چڑھ کر بات کی جاتی ہے ثمینہ پاشا
جب تک کپتان کا موجودہ لیڈر شپ پہ اعتماد ہے
ہم لیڈر شپ کے ساتھ ہیں۔
"ہم زندہ بندے کو روٹی تو نہیں دیتے، مگر مرے ہوئے کے نام پر دیگیں دیتے ہیں۔"
— اشفاق احمد
پاکستان کی بیٹی شہر بانو کا ساتھ دو ، یہ قوم کی بیٹی مشکل میں ہے اسکا خوب ساتھ دو ۔ پاکستان زندہ باد- سوشل میڈیا زندہ باد

#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
‏دشمن بھی کہتے ہیں اگر ہمارا کوئی دشمن ہو تو وہ عمران خان جیسا ہو ✊🔥
#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
جو حق پر کھڑا ہوتا ہے، وہ ہارتا نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ کا قرآنِ پاک میں فرمان ہے: "میں کسی ایسی قوم کو تباہ نہیں کرتا، جو حق اور سچ پر کھڑی ہوتی ہے۔" حضرت علیؓ کا قول ہے: "کفر کا نظام چل سکتا ہے، مگر ناانصافی کا نہیں۔" جھوٹا اور دھوکے باز خود بخود بے نقاب ہو جاتا ہے۔ عمران خان
کپتان کے چاہنے والے اور سب ٹائیگرز بولیں
انشاءاللہ ♥️ ♥️

#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
نوجوان رہنما سالار خان کاکڑ کا بے گناہ جیل کاٹنے کے بعد بلوچستان پہنچنے پر جگہ جگہ عوام کی جانب سے شاندار استقبال کیا جارہا ہے
6 ماہ بعد بے گناہ قید سے رہائی پانے والے رہنما تحریک انصاف سالار خان کاکڑ کا بلوچستان پہنچنے پر شاندار استقبال، عوام کی بڑی تعداد موجود
‏خدیجہ شاہ کے لیے ایک جملہ
کپتان کو مائنس کیا جا سکے گا یا نہیں
معلوم نہیں
مگر ایک کو پلس کرنے کی پوری کوشش کی جارہی ہے
#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
‏180 سیٹیں قوم نے ہمیں دی ہیں اس لیے قومی یکجہتی پیدا کرنا بھی ہمارا فرض ہے اور پوری قوم دیکھ رہی ہے کہ ہم اپنا فرض ادا کر رہے ہیں ۔
اسد قیصر
#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
عمران خان کبھی ڈیل کرکے ملک سے نہیں بھاگیں گے، کیونکہ عمران خان کے ساتھ آج ایک باشعور، جذبے سے بھرپور قوم اور سوشل میڈیا کی طاقت کھڑی ہے، جو نواز شریف کے پاس کبھی نہ تھی۔ نجم سیٹھی
Najam Sethi #ImranKhan
‏شہباز شریف سوئمنگ پول میں بھی الرٹ ہوتا ہے کہ کہیں آرمی چیف کا فون نہ آ جائے۔ حامد میر
‎@HamidMirPAK ‎#ShehbazSharif ‎#AsimMunir
"میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ پاکستان کی خاطر آئین و قانون کی بحالی، عدلیہ کی آزادی اور ظلم کے خاتمے کے لیے جس کے پاس اختیار ہے اس سے بات کرنے کے لیے تیار ہوں۔ مجھے اپنے لیے کسی ڈیل یا آسائش کی ضرورت نہیں۔" عمران خان

#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
‏میاں عباد فاروق کا ٹکٹ ہولڈرز سے خطاب

ہمیں نیند کیسے آتی ہے کہ ہمارا لیڈر جیل میں ہے، ہمیں غیرت کرنی چاہیے، میرے بچے مجھے کہتے ہیں کہ آپ رہا ہو کر بھی ہمارے ساتھ نہیں رہ رہے
‎@FarooqAbbad
عمران خان
ایک شخصیت نہیں
اب ایک نظریہ کا نام ہے
اور پی ٹی آئی کو اس نظریہ پہ چلانا ہوگا