وہ جو کرنا نہیں کروا کے رہیں گے صاحب آپ پتلونیں اتروا کے رہیں گے صاحب جو سبق وقت نے ڈھاکہ میں پڑھایا تھا کبھی اب وہ لاہور میں دہرا کے رہیں گے صاحب احمد فرہاد 4#16december202
تصویر 💔خان صاحب آپکو پتہ ہے نا..انہوں نے ہم کو گولیاں مار کر شہید کر دیا ہے, ہم نہتے بھوکے اور پیاسے تھے ۲ دن سے..ہم بے گناہ تھے ہم آزادی کے لیے آئے تھے ہم خان صاحب آپکے لیے جان دینے آئے تھے اور ہم نے دے دی اب اللہ کے پاس جا رہے ہیں. اللہ حافظ