PTI Asia
banner
punjab804.bsky.social
PTI Asia
@punjab804.bsky.social
1.6K followers 2.5K following 430 posts
نکلو خان کی خاطر ۔ پاکستان کی خاطر 24 نومبر
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
‏میں نے حکومت سے دو مطالبات کیے تھے
1) انڈر ٹرائل سیاسی قیدیوں کی رہائی
2 ) 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام 1/2
‏سیمنٹ کی بنی دیوار پر ڈنڈا مارو گے دس سال سزا ہوگی
رات کے اندھیرے میں سینکڑوں نہتے لوگوں کو گولیوں سے بھون دیا جائے گا تو یہ ریاست کی رٹ قائم کرنا کہلائے گی

یہ ہے ویژن محب وطنوں کا
‏چیف جسٹس ہائیکورٹ کی تعیناتی تین سینئر ججز میں سے ہو گی اگر کسی سینئر جج کو چیف جسٹس بنانے سے نظر انداز کیا جائے گا تو اس کی وجوہات دینا ہوں گی 😡😡😡
‏کور کمانڈر ہاوس سے مور چُرانے کی سزا 10 سال۔
عوام کے مینڈیٹ چرانے کی سزا کتنے سال کی ہو گی؟
‏قاضی فائز عیسی، امین الدین، جنرل باجوہ، جنرل ندیم، جنرل عاصم منیر جیسے لوگوں کا اتنے اہم عہدوں پہ پہنچ جانا اس ملک کیلئے لمحہ فکریہ ہے یقین مانیں ہمیں کسی بیرونی دشمن کی کوئی ضرورت نہیں
‏سینئر پارٹی ذرائع کیمطابق شعیب شاھین کا فواد چوہدری سے متعلق بیان عمران خان کی ہدایات پر جاری کیا گیا۔ عمران خان کا خیال ہے کہ فواد چوہدری فوجی اسٹیبلشمنٹ کیجانب سے بچی کچھی پی ٹی آئی کو تباہ کرنے کے لئے بھیجا گیا ہے۔

یہ دونوں مطالبات جائز ہیں اور اگر حکومت ان پر اتوار کے روز تک کوئی عمل درآمد نہیں کرتی تو سول نافرمانی کی تحریک کے پہلے مرحلے "ترسیلات زر کے بائیکاٹ " کا آغاز کر دیا جائے گا ۔ عمران خان 2/2
‏میں نے حکومت سے دو مطالبات کیے تھے
1) انڈر ٹرائل سیاسی قیدیوں کی رہائی
2 ) 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام 1/2
بھگو بھگو کر لتر مارنا اس کو کہتے ہیں۔
‏سننے میں آرہا ہے عمران خان نے پہلی دفعہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے ساتھ ہی اختر مینگل ، پیر پگاڑا ، محمود خان اچکزئی سے بھی ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔۔ مولانا فضل الرحمان اور عمران خان آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے کیا منظر ہو گا
‏لاہور ہائیکورٹ میں نئے ججز کی تعیناتی

مریم نواز کے سابق وکیل اور عمران خان کیخلاف پراسیکیوٹر امجد پرویز کا نام بھی تجویز

فہرست میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل جاوید اقبال وینس کا نام بھی شامل
‏اہم خبر: سول نافرمانی کی تحریک پر پارٹی رہنماؤں کی جانب سے بات نہ کرنے پر اڈیالہ جیل میں عمران خان پارٹی قیادت پر برہم، لوگوں کو سول نافرمانی بارے آگاہ کرنے کی ہدایت، علیمہ خان کی تصدیق۔۔۔!!!
‏جج ہمایوں دلاور اور شارخ ارجمند کے نام اسلام آباد ہائیکورٹ کیلئے نامزد کر دیے گئے 😡😡🖐🖐🖐
‏سپریم کورٹ نے عادل بازئی کی آزاد حیثیت میں قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کرنے کا مختصر فیصلہ جاری کر دیا !
‏سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترامیم کیخلاف دائر تمام درخواستوں کو ڈائری نمبر الاٹ کر دیا !
‏بڑی خبر ، سپریم کورٹ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیکر عادل بازئی کی اپیل منظور کرلی
ECP missing Qazi Faez Issa and his rescues
‏سپریم کورٹ، عادل بازئی کیس

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دیئے
حقائق جانچنے کیلئے کمیشن نے انکوائری کیا کی؟ جسٹس عائشہ ملک
بس بڑے صاحب کا خط آگیا تو بندے کو ڈی سیٹ کردو یہ نہیں ہو سکتا، جسٹس عقیل عباسی
پیمانہ تو سخت ہونا چاہیے تھا، جسٹس منصور علی شاہ
‏عادل بازئی اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس عقیل عباسی کے انتہائی اہم ریمارکس،
چیف الیکشن کمشنر اور اسپیکر قومی اسمبلی کو Forwarding agent بننے کے بجائے عادل بازئی کی وابستگی کا جائزہ لینا تھا، یہ نہیں کہ بس "بڑے صاحب" نے حکم دیا اور ڈی سیٹ کر دیا۔
جسٹس عقیل عباسی
ایدا وی کنفرم ہوگیا
‏قومی اسمبلی اجلاس میں جیسے ہی اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے 26 نومبر کے واقعہ پر تقریر شروع کی پی ٹی وی پارلیمنٹ نے نشریات ہی بند کردی۔۔ شاید پی ٹی وی کو حکومت والے ہی بجلی کے بل میں پیسے دیتے ہیں 🖐🖐🖐😡😡😡
‏پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

اجلاس میں "گولی کیوں چلائی" ارکان قومی اسمبلی کا پارلیمنٹ سے سوال کرنے کا فیصلہ
‏جسٹس یحیٰی آفریدی نے عہدہ سنبھالتے ساتھ ہی 7 نومبر کو ATC (انسداد دہشتگردی کی عدالتوں) کے ججز کی میٹنگ کی اور تاثر دیا جیسے بہت بڑی اصلاحات ہونے جا رہی ہیں

اس میٹنگ کے ایک ماہ میں PTI سے وابستہ سیاسی وکررز، وکلا اور صحافیوں پر درجنوں جھوٹی دہشتگردی کی FIRs کاٹ دی گئیں ہیں 👏🏻
‏اسٹبلشمنٹ اس وقت جس خوف ، گھبراہٹ اور بوکھلاہٹ کا شکار ہے ، آج سے قبل کبھی نہ تھی ۔

وجہ یہ نہیں کہ آج سے قبل ان کے مظالم پہ ردعمل سخت نہ تھا یا عوامی نفرت نہ تھی ۔۔۔۔ وجہ یہ ہے کہ سینکڑوں پاکستانیوں کی پہ سیدھی گولیاں چلانے کے بعد یہ بلنڈر قابو سے اس وقت باہر ہو گیا
‏آئینی بنچ نے 26 ویں ترمیم کے فیصلے تک فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس کی سماعت موخر کرنے کی درخواست خارج کر دی، سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کو 20 ہزار روپے جرمانہ۔۔!!
‏تحریک انصاف کے رکن عادل بازئی کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال، الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل