qamarulhaq
banner
qamarulhaq
@qamarulhaqsian.bsky.social
5.2K followers 7K following 160 posts
i🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Posts Media Videos Starter Packs
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته💖
💖💖صباح الخیر ۔..۔۔۔😍🌹

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ 🕋
بیشک میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔
پورا نظام اپنے گھٹنوں پر آ چکا ہے، عمران خان کی گفتگو
‏بریکنگ نیوز 🚨: سلیمان اکرم راجہ علیمہ خان نورین نیازی اور عظمیٰ خان اڈیالہ جیل میں موجود، عمران خان کی تینوں بہنیں سلیمان اکرم راجہ کے ہمراہ ملاقات کے لیے پہنچی
اور مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہیں یہ دُنیا کے سہارے - (القرآن) ‎#NoRightsNoRemittances
خان سے مذاکرات کی پہلی اور اخری شرط۔۔۔
ہم عمران خان کو چھوڑتے ہیں، بس عمران خان ہمیں چھوڑ دے۔۔
‏🚨 ڈاکٹر شہباز گل کی عمران خان کے حکم کے بعد ایک مرتبہ پھر اوورسیز پاکستانیوں سے ترسیلات زر ریمیٹنسز روکنے کی اپیل
جنوبی کوریا میں مسافر طیارہ رن وے پر پھسلنے کے بعد موان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی دیوار سے ٹکرا کر تباہ، حادثے میں 179 افراد ہلاک
پاہ جی ادھر بھی چھا گئے ہیں
خوشخبری 🔥
سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کی رکنیت بحال کر دی ! جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن کا عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ معطل کر دیا.