Rafi Ul Haq Farooqi
banner
rafiulhaqfarooqi.bsky.social
Rafi Ul Haq Farooqi
@rafiulhaqfarooqi.bsky.social
2.3K followers 3K following 71 posts
Member of Digital Media Jamiat Ulama e Islam
Posts Media Videos Starter Packs
صبح بخیر زندگی 🥰
جس طرح بڑے ہو کر پتہ چلتا ہے کہ والدین سچ کہتے تھے، ویسے ہی قبر میں جا کر پتہ چلے گا کہ قرآن سچ کہتا تھا۔ اللہ تعالی ہمیں دنیا میں ہی قرآن کی سمجھ عطا فرمائے۔ آمین ❤️
*مجھے اچھے لگتے ہیں وہ لوگــــ جو اپنے لفظوں میں کسی کی خوشی یا غمی میں اِتنے پُراثر جملے ڈھونڈھ لاتے ہیـــں...کہ اگلے کی خوشی یا تو ڈبل ہوجاتی ہــــے...یا پھر غـــم آدھا رہ جاتا ہـــے.. اور وقتـــــ کاتقاضہ بھی یہی ہـــے کہ اگر ہم کسی کے لیے خوشی کا سبب نہیں بن سکتے تو تکلیف کا باعث بھی نہ بنیں۔۔۔۔
صبح بخیر 🥰
اپنے دل کی کیفیت اللہ کو بتایا کریں کہ آپ کیا محسوس کر رہے ہیں، کتنی تکلیف میں ہیں، آپ یقین کریں وہ بہت پیار سے سنے گا، اُس کے سامنے رو لینے سے ہی آپکے دل میں سکون اترے گا، بیشک وہ دلوں کا ہمراز ہے۔ ❤️
صباح الخیر ❣️
تو اگر وہ تمہارے دل میں دُعا کا خیال لا رہا ہے تو وہ تمہیں اس بات کا اشارہ دے رہا ہے کے اب بھی سب ختم نہیں ہوا، اب بھی کُن کی اُمید باقی ہے، اب بھی وہ تمہارے نصیب کو تمہاری چاہت کے مطابق کر سکتا ہے۔ ❤️ 💯
اے شہیدو تمہارا یہ احسان ہے*
*کہ آج ہم سر اٹھانے کے قابل ہوئے۔۔🔻*
تمہارے نفس کی بہتری کے لئے اتنا کافی ہے کہ تم اُن چیزوں سے دوری اختیار کرو جو تمہیں دوسروں میں بُری لگتی ہیں🤍🌺💯
جب رات کے آخری پہر اللہ تمہیں تہجد پڑھنے کے لئے خود چنتا ہے، پھر سوچو، وہ تمہیں خالی ہاتھ کیسے لوٹائے گا۔ اس لیے، جب بھی رات کے آخری پہر آنکھ کھلے تو اسے بے وجہ مت سمجھ لینا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تم سے تہجد میں ملاقات کرنا چاہتا ہے۔ ❤️
جمعہ مبارک 🥰
امریکیوں نے غزہ کو جہنم بنا دیا تو قدرت نے لاس اینجلس کو۔
ایک لاکھ افراد کی نقل مکانی۔ 27 ارب ڈالر نقصان کا ابتدائی تخمینہ۔ اس وقت آگ ہالی ووڈ شخصیات کے گھروں تک پہنچ چکی ہے۔
ان منزلوں پر خوش ہو جاؤ جو اللہ نے تمہارے لیے چُنی ہیں، پھر وہ تمہیں اُن منزلوں تک خود ہی لے جائے گا جن تک تم پہنچنا چاہتے ہو۔ تمہارا یقین اور تمہاری دعائیں ہی تمہارا مقدر ہوتی ہیں۔ ❤️ 💯
صبح کا آغاز ❤️‍🩹😊
خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀♥️
💛🤗
چلو چلو پشاور چلو
اسر/ئیل مردہ باد کانفرنس پشاور
بمقام:
رنگ روڈ مفتی محمود مرکز پشاور۔
08 دسمبر بروز اتوار
صبح کا آغاز خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥰❣️
نصیر اچھا ہُوا دَر مِل گیا اُنﷺ کا ہمیں ورنہ

کَہاں رُکتے، کَہاں تَھمتے، خُدا جانے کَہاں جاتے ...🌸
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🥰
صبح کا آغاز خوبصورت تلاوت کلام پاک سے ❣️🥰
جمعہ مبارک ❣️ 🥰
*تمنا ہے شہروں کا سردار دیکھوں ۔۔۔🌹*
*مدینہ کا گلیاں اور بازار دیکھوں ۔۔🌹*
دعا کریں کہ سلامت رہے ان👇کی ہمت🤲
یہ چراغ کئی اندھیروں پہ بھاری ہیں❤️😘
امیر محترم حفظہ اللہ تعالیٰ اور ساتھی 💞
اللّٰہ تعالیٰ آج باب الاسلام کانفرنس میں شرکت کرنے والے تمام قائدین اور شرکاء کی حفاظت فرمائے اور اس بابرکت کانفرنس کو اہلیان سکھر و سندھ کےلیے خیر وعافیت والا بنادے آمین 🤲
*جی بھر کے میں بھی روؤں، گنبــد کے ســـامنے*
*لے چل درود مجھ کو میرے آقا ﷺ کے شہر میں*🌸
اگر قیادت کرنی ہو تو آکر ان درویشوں سے قیادت سیکھو ❤️
صبح بخیر ❣️
سنو! اللہ تمہارے لوٹ آنے کا منتظر ہے۔ تم ایک بار اس کے در پر خلوصِ دل کے ساتھ جا کر تو دیکھو، وہ تمہارے ماضی کے گناہوں کو نہیں بلکہ تمہارے لوٹ آنے کی تڑپ اور نیت کو دیکھے گا۔ وہ نہ صرف تمہیں معاف کرے گا بلکہ اپنی بے پناہ رحمتوں سے نوازے گا، کیونکہ وہ تم سے بے حد محبت کرتا ہے۔ ❤️
پشتون ایک غیرت مند قوم ہے
اس جملےنےبہت سے پشتون بچے یتیم اور بہت سی دلہن بیوہ کردئیے 😭
صبح بخیر ❣️
*‏زمین پھٹ سکتی ہے*
*آسمان گر سکتا ہے،قیامت قائم ہو سکتی ہے*
*لیکن محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا*
*اور یہی ہمارا ایمان ہے*💯🤍