Rahmat Ullah Adil
banner
rahmatullahadil.bsky.social
Rahmat Ullah Adil
@rahmatullahadil.bsky.social
1.6K followers 2.1K following 49 posts
فالو کرے فالو بیک ضرور ملے گا ان شاءاللہ
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
الحمد للہ 1000 فالورز مکمل
#نوٹ
جو بھی فالو کرے گا فالو بیک دوں گا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آج بروز اتوار قبل نماز ظہر مدرسہ تعلیم القرآن شبورہ کے سالانہ پروگرام میں میں ساتھیوں کے ہمراہ حاضری دی
یاد رہے اس جز وقتی مدرسہ میں حضرت قاری صاحب محترم کے انتھک کوششوں سے 12 طلباء وطالبات نے ناظرہ سے قران کی تکمیل کی۔
جےیوآئی خیبرپختونخوا کا ضلع کرم واقعہ پر اظہار افسوس
#SaveKurram
اس کی بھی طبیعت بگڑ گئی
حضراتو اب بھی چانس ہے
خود پر اور اپنے والدین پر رحم کریں ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے آپ سب حضرات ؟
کیا آپ اتفاق کرتے ہیں ؟؟
اس نیلے آسمان کو پاکستان میں کیوں بین کیا گیا ہے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید کہتے ہیں
صدر صاحب تو انڈوانس میں اڑ گئے، یعنی معذرت کر گئے۔
ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ انتہائی سفاکانہ،وحشیانہ اور ظالمانہ فعل ہے،کم سن بچے بھی معاف نہیں کئے،بے گناہ شہریوں کو قتل کرنا دین دشمن اور ملک دشمن ہی کرسکتے ہیں
#سانحہ-کرم
ملب پھر ملتوی ؟ ہاں
یقیناً اب تک جتنے ساتھیوں نے فالو کیا ہے سب کو فالو بیک دے چکا ہوں
مزید بھی کوئی فالو کرے گا تو فالو بیک بھی دوں گا
الحمد للہ 1000 فالورز مکمل
#نوٹ
جو بھی فالو کرے گا فالو بیک دوں گا
تاجر کا نام وانگ فیکی تھا، جسے اسلام قبول کرنے کے بعد عبداللہ محمد کا نام دیا گیا ہے
باب الاسلام سندھ میں ان شاءاللہ
#JamiatUlemaeIslam
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔
آج کا ہیش ٹیگ
بشکریہ سمیع بھائی
#JamiatUlemaeIslam
یہاں موجود ہے سمیع بھیا