عمران خان صاحب کی رہائی اب بہت نزدیک آ چکی ہے انکو رہا کرنے سے پہلے زمان پارک یا بنی گالا کو سب جیل قرار دیکر انکو نظر بند کیا جا سکتا ہے۔ 9 مئی کے کیسز میں early hearing کی درخواست ڈالی جا رہی ہے وہاں سے بھی ضمانت متوقع ہے اور ابھی تک کسی نئے کیس میں انکو نہیں ڈالا جا رہا
صدیق بھائی آپکا ٹویٹر والا بلو ٹک نہیں ہے یہاں بہت اچھا لگا کہ عام سے سوشل میڈیا استعمال کرنے والے لوگوں کی طرح آپ کا وی آئی پی اکاؤنٹ نہیں۔ ٹویٹر پر بڑے اکاؤنٹس کی مناپلی ہے۔
میرے خیال میں تو یہ ایپ ٹویٹر سے زیادہ فاسٹ ہے۔ کیا کہتے ہیں آپ سب؟ بس ایک دوسرے کو سپورٹ کریں۔ فالو کریں۔ اور جو ٹویٹر پر بڑے اکاؤنٹس کی مناپلی ہے وہ بھی ختم ہو جائے گی۔
ہم ان سے بات کرنا چاہتے ہیں مگر ان کے پاس اختیار کوئی نہیں! مہربانو قریشی اختیار بےشک نہ ہو مگر آپ کہہ تو سکتے ہیں کہ ہم سیاستدانوں سے بات کرنا چاہتے ہیں !عاصمہ شیرازی یہ تو ایسا ہی ہےکہ کسی گھر میں مسئلہ سلجھانے جاؤں اور باہر کھڑے چپڑاسی سے بات کر کےواپس آجاؤں! مہربانو قریشی ۔۔