Sabee Kazmi
banner
sabeekazmi786.bsky.social
Sabee Kazmi
@sabeekazmi786.bsky.social
950 followers 120 following 98 posts
Anchor | Boxer | Vlogger | Educated Journalist | https://youtube.com/@sabeekazmi?si=nxyLRH10WM09IFE5 | https://www.facebook.com/SabeeKazmi786?mibextid=ZbWKwL | https://www.tiktok.com/@sabeekazmi786?_t=8rWW4o9DzHD&_r=1 |
Posts Media Videos Starter Packs
FactFocus' story about COAS' daughters having diplomatic passports has been proven false. Ahmad Waqas Goraya and Jalila Haider confirm the documents were fake. Another fake news exposed! #FactCheck
The situation in Balochistan is now under control 🇵🇰
آرمی چیف کا قوم سے خطاب..
فتنہ الخوارج کے خلاف لڑائی میں پاک فوج کا ساتھ دیں، آرمی چیف کا قوم کو پیغام..
جسٹس سرفراز ڈوگر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بطور جج چارج سنبھال لیا۔ لاہور ہائی کورٹ سے تبادلہ ہونے والے جج کی عدالت میں آمد پر پراسیکیوٹر جنرل اسلام آباد غلام سرور نیہونگ، ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل اور دیگر لاء افسران نے مبارکباد دی۔
This article published in "The Guardian" is a clear proof that the enemy tries to hide the facts in the dust of his failures. But remember, truth is a sun that cannot be covered by any smoke.
علی امین گنڈا پور کو ہٹا کر جنید اکبر کو خیبر پختونخوا کا صدر مقرر کرنا ظاہر کرتا ہے کہ تحریک انصاف کی حکمت عملی اب کسی مدبرانہ منصوبے کے بجائے بشریٰ بی بی کی خواہشات کے تابع ہو چکی ہے۔
پی ای سی اے ترمیمی بل 2025 کے مطابق اسے کالعدم تنظیموں یا افراد کے بیانات بلاک کرنے کا بھی اختیار ہو گا اور اسے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ نہیں کیا جا سکتا۔
اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کا ٹرمپ تقریب پر خان مخالف منصوبہ ناکام ہوگیا....
ٹرمپ حلف اٹھانے اور سرپرائز فیصلوں کا آغاز....
اوورسیز پاکستانیوں کی قربانیاں اور خان کی رہائی کے لیے کوشش.....
youtu.be/8iGAWDSf95U
ڈونلڈ ٹرمپ حلف، سرپرائز فیصلے شروع؛ کمپنی کا حلف تقریب خان مخالف منصوبہ ناکام؛ خان قبولیت کا اعتراف
YouTube video by Sabee Kazmi
youtu.be
کیا آپ اس فیصلے سے متفق ہیں؟
آرمی چیف گنڈاپور پہلی ون ٹو ون ملاقات۔۔۔تبدیلی کی ہوائیں چل پڑی
▪خان پر ریڈ لائن لگانے والے خان کے پاؤں پکڑنے لگے، مقبولیت سے قبولیت تک کا سفر
▪جرنیلوں کی لڑائی میں شدت، آصف غفور اثاثے منجمد، باہر جانے پر پابندی عائد۔۔
youtu.be/4YnFMI_TYps
علی امین آرمی چیف ملاقات ؛ایک دن میں 4 بڑی خبریں؛ بڑا جرنیل پھنس گیا، اثاثے منجمند ؛ خان ضمانت دائر
YouTube video by Sabee Kazmi
youtu.be
امریکہ سے تبدیلی پر پاکستانی امریکی شہری کا غصہ کیوں؟
رچرڈ گرینیل نے بہروپیا، جھوٹا، فراڈیا کیوں کہا؟
ٹرمپ ایڈمنسٹریشن کا مشیر یا اصل میں کوئی اور کام؟
خان مخالف، بشری بی بی پر حملے لیکن مریم نواز کی حمایت؟
youtu.be/fdEdp5lfZvE
ٹرمپ مشیر اصل میں کیا نکلا؟ خان مخالف، رچرڈ گرینیل نے بہروپیا، جھوٹا، کیوں کہا؟ انٹرویوتو وڑ گیا
YouTube video by Sabee Kazmi
youtu.be
آج ایک اور انٹرویو ایسا ہوگیا جو کہ نہیں ہونا چاہیے تھا لیکن آپ دیکھ کر خود بتاہیں کہ جب میرے ساتھ ایسی بدتمیزی کی جائے تو مجھے کیا کرنا چاہیے تھا؟مجھے امید تھی کہ پڑھے لکھے لوگوں کی طرح جواب ہونگیں اس انٹرویو میں لیکن ایسا بدقسمتی سے نہ ہوسکا، خیر انٹرویو دیکھ کر خود فیصلہ کریں
ٹرمپ پہلا باضابطہ صدر، خوف سے پہلا استعفیٰ آگیا
مزاکرات کی اندرونی کہانی صرف اس پروگرام میں آگیے
21 جنوری کی تاریخ کی اہمیت خان رہائی پر کس نے کیوں دی؟
خان ٹویٹ، اہم معاملات، حکومت اسٹیبلشمنٹ کہاں کھڑی ہے
youtu.be/mY6lAjesf9c
ٹرمپ باضابطہ صدر اعلان ،خوف سے پہلا استعفیٰ آگیا۔ مزاکرات اندرونی کہانی؛ خان نام سے کاٹا ہٹ گیا
YouTube video by Sabee Kazmi
youtu.be
خان کا بڑا لاہحہ عمل کیا ہے، امریکہ سے بڑا دباؤ اگلی تیاری۔۔۔
ڈونلڈ ٹرمپ حلف میں دو ہفتے باقی رہ گیے،کیا ہوسکتاہے۔۔۔
youtu.be/eWhC6EAAoTg
خان کا ایک اور ماسٹر سٹروک تیار؛ ن لیگ قربانی کے لیے تیار؛ 11ماہ بند ایک امریکی ٹویٹ ایکس کھل گیا
YouTube video by Sabee Kazmi
youtu.be
اردو میں ہمیشہ درخواست ایسے ہی لکھی جاتی ہے،
مودبانہ گزارش ہے فدوی دو دن سے بیمار تھا والا معاملہ ہوتا ہے، نہ فدوی بیمار ہوتا ہے نہ مودبانہ۔۔۔۔
نیا سال اس وقت شروع ہو گا جب حقیقی آزادی ہو گی۔
باقی صرف کیلنڈر کی تاریخ بدلی ہے, براے مہربانی کوئ مبارک نہ دے مجھے, دعاوں کی بھرپور اجازت ہے۔
اگلے سال کے شروع میں 2025 میں بڑے سرپرائز
خان نہ صرف رہا بلکہ اقتدار میں بھی آرہا ہے
الٹا لٹکنے کی اب کس کی باری آنے والی ہے
موروثی سیاست میں اب ن لیگ اور پپلز پارٹی کا اقتدار ہمیشہ کے لیے ختم
اسٹیبلشمنٹ کا کردار کیسے بدلنے جا رہا ہے۔

youtu.be/heS7B6Evx34
خان کی رہائی بھی اور خان اقتتدار میں بھی 2025 کے شروع میں آرہا ہے؛ محمد علی درانی کی خبریں پیشنگوئی
YouTube video by Sabee Kazmi
youtu.be
تو نہ سہی تیریاں یاداں ہی سہی۔۔۔۔نواز شریف نے کزن کی پگ رسم دہرادی۔
الله نہ کرے کہ بغاوت ہو حسن صاحب یہ کسی باتیں کر رہیں ہیں