Shahzaib Shaikh
Shahzaib Shaikh
@shahzaibshaikh.bsky.social
18 followers 17 following 970 posts
Leftist, Introvert & Deep Thinker
Posts Media Videos Starter Packs
آذربائیجان میں ترکیے، آذربائیجان، قازقستان، قطر، ازبکستان اور پاکستان کی اسپیشل فورسز کی مشترکہ کثیرالملکی مشق جاری ہے۔
ملک نے ترقی کرلی ہے شہری آنکھوں سے اوجھل ایک شہر سے دوسرے شہر چشم زدن میں پہنچ جاتے ہیں۔ شیخ رشید صاحب مان ہی نہیں رہے
وفاقی کابینہ ارکان کی ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنے کا فیصلہ واپس ہوگیا۔۔
آج سہیل وڑائچ نے ایک بار پھر اپنے کالم میں لکھی ہوئی بات کو دہرایا کہ عمران خان کو بھٹو نہیں بننا چاہیے،بلکہ فیزیکل طور پر زندہ رہنا چاہیے۔
جان ہے تو جہان ہے۔
معافی مانگ کر معاملات ٹھیک کریں۔
عمران خان کو کہا گیا اتنا کہہ دیں "I regret what happend" لیکن انہوں نے نہیں کہا، اعجاز الحق
اصلی حقیقی پاکستانی بلوچ بلال احمد ۔ جس نے ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے اورفخر سے پاکستان کے نام کررہا ہے۔
شاہراہِ بھٹو کی دوسری قسط
غزہ میں سکول اسرائیل کے ملٹری بیسز بنا دیے گئے ہیں ۔
ایک بچہ ، ایک قلم ، ایک کتاب والی ملالہ زندہ ہوتی تو یقینا ضرور بات کرتی ۔
بیچارے مودی پہ کیا وقت آ گیا کہ اپنے ڈانسرز کو بھارتی فوجی بنا کر یہ سوچ کر نچا رہا کہ اس سے بھارتی افواج کی وہ عزت جو پاکستان سے جنگ ہار کر لٹ گئی تھی وہ واپس آ جائے گی
Good. South Asia must collaborate.
ایوارڈ کا اصل حقدار یہ شخص تھا
ایسے بے غیرتوں کی وجہ سے ہی مختلف ممالک پاکستان کے لیے ویزے بند کرتے ہیں
🚨آج رات ان کو سرکاری مہمان رکھیں، صبح انکو ناشتہ کرا کے روانہ کریں اور ٹرانسپورٹ بھی مہیا کریں، وزیراعظم کی گلگت بلتستان میں جانیں بچانیں والوں سے ملاقات
🚨خاتون وزیراعلیٰ کے دورہ جاپان کے خلاف شرمناک مہم ملک دشمنی کی انتہاء ھے ، جاپان کے سرکاری دورے میں شامل ارکان کے سوا سب نے اخراجات اپنی ذاتی جیب سے ادا کئے ،
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری
بہترین الفاظ خوبصورت انداز بیان کمال کر دیا
خیبر پختونخواہ میں اربوں نہیں بلکہ کھربوں کے گھپلے کا انکشاف
نیب نے مائننگ گولڈ ڈیلز میں کھربوں کے گھرد برد ہونے کا انکشاف کردیا
اہم خبر: وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت ایک ہزار 11 لیپ ٹاپ غائب، حکومت کو ایک کروڑ سے زیادہ کا نقصان، ذمے داروں کےخلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی، آڈٹ رپورٹ پبلک اکائونٹس کمیٹی میں پیش۔۔!!
Good response of Ishaq Dar to a question by a Bangladesh journalist about 1971 ..
Issued was resolved twice..
Islam teaches us to clean our hearts for each other..
عمران خان سے گزارش کر کے کل عہدے سے علیحدہ ہو جاؤں گا، میرے خاندان نے پارٹی کے اندر اور باہر سے ہر قسم کے رقیق حملوں کو سہا ہے، لیکن آج ایک ایسا واقعہ ہوا جو دوٹوک فیصلے کا تقاضا کرتا ہے۔ سلمان اکرم راجہ
حالانکہ مولانا طارق جمیل نے یہ اعلان کیا تھا کہ عمران پاکستان کا وہ واحد حکمران ہے جو مدینہ جیسی ریاست بنانا چاہتا ہے ائیں اس کے ہاتھ مضبوط کریں
اور ناظرین شیر افضل مروت کی زبانی مدینہ جیسی ریاست کے مستریوں کا احوال سن لیجئے
طارق جمیل صاحب آپ کہاں ہیں
جب کونسل کے ملازمین آپ کے گھر کے سامنے سے سارا کوڑا کرکٹ اور کچرا اُٹھا کے جھاڑو لگا کے گلیاں صاف کرینگے تو اُن کی تنخواہوں کے لئے کُوڑا ٹیکس بھی دینا پڑے گا

ویسے لندن میں میرے گھر کا ہر مہینے کا کونسل ٹیکس £378 ہے اور ہم صرف تین لوگ رہتے ہیں گھر میں
سلمان اکرم راجہ کی دو ٹوک گفتگو:

عمران خان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لئے محمود خان اچکزئی کو نامزد کیا ہے
جو اس فیصلے سے اختلاف کرے گا وہ عمران خان سے اختلاف کرے گا۔
خشکی چھوڑ کر پانی میں نماز پڑھنے سے کیا زیادہ گناہ دُھلتے ہیں؟
بھئی آپ کو کس نے روکا ہے اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبے کو پیسہ ملتا ہے جب کراچی کی بات کرو وفاق کو کوسنے لگ جاتے ہیں جبکہ 13 تک خود بھی وفاق میں تھے اور سندھ میں بھی حکومت تھی کچھ نہیں کیا یہ بتاؤ آپ نے اب تک کیا کیا ہے ۔۔۔۔