Siasat.Pk
banner
siasatpkn.bsky.social
Siasat.Pk
@siasatpkn.bsky.social
980 followers 25 following 230 posts
Pakistan's biggest digital media platform - Discussion forum & News blogs.
Posts Media Videos Starter Packs
مذاکرات کا وقت ختم ہو گیا، ملک اور عدلیہ کو آزاد کرنا ہو گا، عمران خان نے ڈیل نہیں کی، ان کیلئے جان دینے کو تیار ہوں، عارف علوی
شری بی بی علی امین گنڈاپور دریائے کابل کراس کرتے ہوئے
یہ مناظر پشاور یا ہزارہ کے قافلوں کے نہیں بلکہ پنجاب نکل آیا ہے
سی پیک کے مناظر
ڈی پی او اٹک کی ریڈ لائن کو عبور کرتے ہوئے
ایمان طاہر اور میجر ر طاہر صادق کا قافلہ
عوام کی طاقت نے کنٹینرز کو ریت کا ٹیلہ بنا دیا
اسلام آباد کی جانب قافلوں کا سفر جاری یے۔۔
عمران خان کے شہر میانوالی سے روانہ ہونے والا قافلہ عظیم الشان اور تاریخی ہے
بیرسٹر عمیر نیازی نے اپنا 10000 بندے کا ہدف پورا کرلیا ہے
فیصل آباد سے ابتک 75 افراد گرفتار
سیالکوٹ سے موٹرسائیکل سواروں کا قافلہ نکل پڑا
فیصل آباد میں پی ٹی آئی کارکن اور پولیس آمنے سامنے، شدید شیلنگ شروع
جتنا بھی وقت لگے، پرامن رہیں اور اسلام آباد پہنچیں۔ 24 نومبر سے جبر اور ناانصافی کے نظام کی تبدیلی کا سفر شروع ہے انشاللہ۔ عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی تک یہ سفر جاری رہے گا۔ عوام کی حاکمیت کے علاوہ کوئی دوسرا نظام نہیں چل سکتا۔
حماد اظہر
بیرسٹر گوہر خان سے وزیر داخلہ محسن نقوی کے رابطہ کے بعد گوہر خان کی پارٹی رہنماؤں سے مشاورت، پی ٹی آئی نے احتجاج موخر کرنے کے تمام آپشنز مستردکردیئے، سینئر رہنماؤں نے کہا، اب اس کا فیصلہ صرف عمران خان ہی کر سکتے ہیں
دنیا میں ان کی کوئی حیثیت نہیں ہے
عمران خان کا دورِاقتدار یوں تو ساڑھے تین سال تھا مگرحالات ایسے ہیں کہ راج آج بھی اُسی کا ہے۔
اینٹی عمران فورسز اس کا اقتدار جانے کے بعد تین سال میں ہر گُزرتے دن کمزور ہوئی ہیں
ممتاز بھٹی کا اعتراف
ظالموں پر اللہ کی لعنت ہے
فوج حکومت سےضرورت سے زیادہ ردعمل کا تقاضا کر رہی ہے کیونکہ فوج کو ملک کےدفاع سے زیادہ اپنے عوامی امیج کی پرواہ ہے۔ ورنہ حکومت کو احتجاجی مظاہرین کو آنے دینا چاہیے کہ آؤ کر لو جو کر سکتے ہو۔ کنٹینر لگانےکی ضرورت نہیں
یہ پی ٹی آئی اور حکومت کی نہیں، پی ٹی آئی اور فوج کی لڑائی ہے
رفیع
پاکستان میں چلنے والی تحریکوں کو کامیابی تب ہی ملی جب اسٹیبلشمنٹ کی پشت پناہی حاصل رہی چاہے نواز شریف کی قیادت میں ججز بحالی کے لئے لانگ مارچ ہو یا عمران خان کا 2014 کا دھرنا۔
پہلی مرتبہ ایک تحریک کھلم کھلا اسٹیبلشمنٹ کے خلاف چل رہی ہے، کامیابی ملتی ہے یا نہیں یہ وقت بتائے گا۔
شاہد اسلم
"عمران خان کے حکم پر ہر صورت عمل کروں گا، کارکن ڈی چوک پہنچیں،" علی امین گنڈا پور
وزیر اعلیٰ کی وارننگ
تشدد، شیلنگ اور فائرنگ کے دوران اگر کوئی نقصان ہوا تو ذمہ دار وفاقی حکومت ہو گی۔ حساب دینا ہوگا۔ علی امین گنڈاپور
پی ٹی آئی نے تو 24 نومبر کو صرف اسلام آباد بند کرنا تھا - نااہل عسکری اور سیاسی قیادت نے خوف کے مارے پورا ملک ہی بند کر دیا۔ کامیابی کس کی ہوئی؟ سرور باری
‏ایسا نہیں ہو سکتا کہ پورے پاکستان میں ایک وقت میں ملک بھر کی موٹر وے کی ہی مرمت شروع کر دی جائے، یہ صرف تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر بند کی جا رہی ہے، منصور علی خان
بے شک یہ ملک کو 1 مہینہ بند کر دیں، احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک فارم 47 کی جعلی حکومت کا خاتمہ نہیں ہو جاتا۔ شوکت بسرا
اب مریم نواز سے نہیں ملوں گا، مریم نواز بادشاہ بن گئی ہیں، نہ ہی کبھی فون کیا اور نہ ہی میرٹ کے حوالے مشاورت کرتی ہیں، اگر پیپلز پارٹی مائنس ہو جائے تو ن لیگ کی وزراتِ عظمیٰ قائم نہیں رہے گی، پنجاب میں معاملات میرٹ پر نہیں چل رہے۔ سلیم حیدر خان
انٹرنیٹ کی بندش کی صورت میں
24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:
اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔
پُرامن رہیں۔
گاڑی، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔
اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔ حماد اظہر
ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ:
بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔ عمران ریاض خان
ایک عزیز کا لاہور میں انتقال ہو گیا ہے، ایمبولینس میں میت ہے، پچھلے 4 گھنٹوں سے گھر لے جانے کا راستہ نہیں مل رہا، نماز جنازہ ٹائم رات 12 بجے ہے۔ راستہ کھلوا دیں، میت کے لیے براہِ کرم۔ ایمبولینس میت کو لے کر گھوم رہی ہے۔ کم از کم مردہ کو سکون سے دفنانے تو دے دو، ظالمو