Tahir Bhatti
tahirbhatti.bsky.social
Tahir Bhatti
@tahirbhatti.bsky.social
390 followers 380 following 52 posts
Posts Media Videos Starter Packs
جب چوہدری کا مرغا مار کھا رہا ہو تو چوہدری لڑائی رکوا دیتا ہے 😄
اسلام علیکم صبح بخیر
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی
بار بار کی گئی زیادتی کو نظر انداز کرنا صِرف اِس لیے کہ تعلقات قائم رہیں درحقیقت اپنی ذات کے حق میں ذِلّت اور بے قدری کی انتہا ہے💯
مثبت رہنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کو ہر وقت خوش رہنا چاہیے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ مشکل دنوں میں بھی آپ یہ جانتے ہوں کہ بہتر دن آنے والے ہیں۔
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی
‏•┈•❀❁❀•┈•

*انسان جو درد دوسروں کو دیتا ہے اُسے چکھے بغیر نہیں مرتا لھذا احتیاط کریں*
‏•┈•❀❁❀•┈•
پاکستان میں بے بس وزیراعظم تھا۔
اور
امریکہ کو ابسولوٹلی ناٹ کہتا تھا۔
🤣🤪😇🧐
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی
ریاست پر حملہ آوروں کیلئے صرف قید کی سزا بہت کم ہے
سانحہِ اے پی ایس پشاور کو قوم کبھی بھلا نہیں پائے گئی
خدا کرے دوبارہ ایسا دسمبر کبھی نہ
آئے۔۔۔۔💔

‎#SaluteToAPSHeroes
فیض حمید دا سب توں وڈا جرم ،
اوہنے کھوتے تے لکیراں پا کے
زیبرا بنا کے پیش کیتا
گُلوں میں رَنگ بَھرے ، بادِ نَو بہار چلے
چلے بھی آؤ ، کہ گُلشن کا کاروبار چلے

قفس اُداس ہے یارو صبا سے کُچھ تو کہو
کہِیں تو بہرِ خُدا آج ذِکرِ یار چلے
فیض حمید پر 420 کا پرچہ بھی ہونا چاہیے کہ اس نے گدھے پر لائنیں لگا کر زیبرا بنانے کا فراڈ عظیم کیا۔۔۔😜
اگر انہوں نے اپنا جنرل رگڑ دیا ھے تو چھوڑیں گے وہ تمہارا کنجرنل بھی نہیں
۔
یوتھیو ۔ سمجھ آئی کہ نئی ؟
میڈیا پر یہ سوال بہت کیا جا رہا ہے کہ گولی کیوں چلائی تو جواب ہے
آوارہ کتے مارنے کے لیے
😂😂
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
‏بعص اوقات زندگی ہی گلے میں پھندا ڈال دیتی ہے
اور لوگ اسے "خود کشی" کا نام دیتے ہیں
Pakistan won by 57 runs and takes the lead in the series! A dominant performance from the boys in green! 🏏
Reposted by Tahir Bhatti
گاڑیاں،کپڑے،جوتے چھوڑ کے بھاگنے والے شناخت کروا کر اپنا قیمتی سامان لے جائیں !
آئی جی اسلام آباد