banner
teampakrising467.bsky.social
@teampakrising467.bsky.social
33 followers 9 following 6 posts
Posts Media Videos Starter Packs
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر
#اوورسیز_کا_ترسیلات_بائیکاٹ جاری رہے گا

@teampakrising467.bsky.social
24 نومبر کو احتجاج ہر صورت میں ہوگا آپ سب نے نکلنا ہے ناانصافی کے خلاف ظلم و جبر کے خلاف عمران خان کےلئے نہیں اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کےلئے نکلیں۔عمران خان

#نومبر24_خان_کی_کال
‏"24 نومبر وہ دن ہے جب ہر پاکستانی کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ کیا وہ حق کے ساتھ کھڑا ہے یا خاموشی کے ساتھ ظلم کو تسلیم کر رہا ہے!

#نومبر24_خان_کی_کال


It's time to be brave and get rid of fear. Stand up for justice and the rule of law. Support Imran Khan for a better future for all.
#آخری_معرکے_کیلئے_نکلو
جو مرضی کرلیں ہم آئیں گے پہنچیں گے اسلام آباد 24نومبر کو ہم سب کو گرفتار کرلیں فتح ہماری ہوگی عمران خان کی ہوگی انشاءاللہ

سلمان اکرم راجہ۔۔۔!!!
#آخری_معرکے_کیلئے_نکلو
عمران خان جانب سے تین مطالبات...!!!

1۔ 26 ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی،

2۔ ہمارے چوری کیے گئے مینڈیٹ کی واپسی،

3۔ تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی

#آخری_معرکے_کیلئے_نکلو