Muhammad Tufail Abbasi
banner
tufailabbasi96.bsky.social
Muhammad Tufail Abbasi
@tufailabbasi96.bsky.social
36 followers 11 following 10 posts
I'm Always happy Alhmdulliah Allah always with me
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
Don't stop talking about PALASTINE
Share it as much as possible
🇵🇸 Palestine requires you
O Allah help the people of PALASTINE

#palastine #israelterrorist
Reposted by Muhammad Tufail Abbasi
I have two weekend pastimes…getting high and adopting stray border collies.
‏سانحہ ڈی چوک کی ایف آئی آر
نواز شریف ،شہباز شریف محسن نقوی عطاء تارڑ ،آئی جی اسلام آباد اور جس فوج نے فائرنگ کی ان کے خلاف کی جائے اور باقاعدہ سپریم کورٹ میں رٹ دائر کی جائے
‎@AliAminKhanPTI
‎#KPK
‏سانحہ ڈی چوک کی ایف آئی آر
نواز شریف ،شہباز شریف محسن نقوی عطاء تارڑ ،آئی جی اسلام آباد اور جس فوج نے فائرنگ کی ان کے خلاف کی جائے اور باقاعدہ سپریم کورٹ میں رٹ دائر کی جائے
‎@AliAminKhanPTI
‎#KPK
#aliaminkhan
‏کیا روایتی میڈیا کا کچھ اعتبار بچاہے؟
اس طرح کی اخباری سرخیاں جنم لیتی ہیں جب
میڈیا اسٹیبلشمنٹ کا غلام بن جائے۔
طاقتورو کی چاکری شروع کرے
اور
جب اصول کے بجائے وصول اہم بن جائے۔
سیاسی جدوجہد اور سیاسی ورکرز کی یہ توہین میڈیا کو زنجیریں ڈالنے کا باعث بنے گی۔
واقف کہاں زمانہ ہماری اڑان سے
وہ اور تھے جو ہار گئے آسمان سے

نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر
تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں

ساحل کے سکوں سے کسے انکار ہے لیکن
طوفان سے لڑنے میں مزا اور ہی کچھ ہے
Don't stop talking about PALASTINE
Share it as much as possible
🇵🇸 Palestine requires you
O Allah help the people of PALASTINE

#palastine #israelterrorist
‏فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں چاہے آپ اکیلے ہی بات کر رہے ہوں 💔💔💔
‏اســـرائــیــل ایک دہشتگرد ملک ہے اگر آپ اتنا بھی نہیں لکھ سکتے تو آپ سوشل میڈیا چــھـــــوڑ دیں۔
#freepalastine

‎#بائیکاٹ_اسرائیلی_مصنوعات
بسمہ اللہ الرحمن الرحیم یہ قرآن مجید کی سورۃ الحدید کی آیت 20 کا حصہ ہے:

"وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ"

ترجمہ:
"اور دنیا کی زندگی تو صرف دھوکے کے سامان کے سوا کچھ نہیں ہے۔"

اس آیت میں اللہ تعالیٰ دنیا کی زندگی کی عارضی اور فانی نوعیت پر توجہ دلائی گئی ہے۔
I'm Muhammad Tufail Abbasi from Islamabad Pakistan I'm new Here