Zakir khattak
banner
ubaida0343.bsky.social
Zakir khattak
@ubaida0343.bsky.social
450 followers 240 following 66 posts
Zakir numani
Posts Media Videos Starter Packs
جنت سا سماں 🌹❤️
صبح کی تلاوت منفی اثرات کے خلاف ایک ڈھال فراہم کرتی ہے، جو آنے والے چیلنجوں کے لیے ایک روحانی ہتھیار بناتی ہے۔ 💓
الله تعالٰی اپ سب کو تلاوتِ قرآن پاک کی توفیق دیں۔

🎧💛🦋
ہمارے ہاتھوں سے موتی بکھر جائیں تو انہیں سمیٹنا آسان ہے مگر ہمارے الفاظ سے کسی کی ذات بکھر جائے تو اس کا سنبھلنا بہت مشکل .
Good evening 🤎
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر
اچھی سوچ اور اچھے اعمال والوں کو سکون ڈھونڈ نا نہیں پڑتا، ان کے دل ہمیشہ کسی کھری ہوئی صبح کی طرح روشن اور پر سکون ہوتے ہیں۔
بارگاہ الہی میں آپکی سلامتی اور خوشیوں کیلئے دعا گو ہوں ۔
۔پارٹی 1996 میں بنائی تھی لیکن "آزادی اور غلامی" کا خیال پورے 26 سال بعد اسے تب آیا جب اسے کرسی سے چپیڑیں مار کر اتارا گیا😂
مروا کے بھاگ گیا
بھئی اتنی بھی کیا جلدی تھی شلوار اور پیسے تو ساتھ لے جاتے ؟
یہ بھی کہہ رہا ہوگا
زما لویہ "کونہ" دا دہ چے پختون ئم
Never mind it's Copy okay 😌
خان کو لے کر آنا 😑
معلوم ھوا کہ اختجاج میں پوری فوکس گنڈاپور کی بھاگنے پرھے نہ کہ حکمرانوں پر۔
Well done PTI Tigers 😌
سد فیصد اتفاق ہے 👍
پر آپ لوگوں نے اداروں کو باپ کا درجہ کیوں دیا تھا ؟
شکریہ پاکستان کرکٹ ٹیم
اضطراب کی اس حالت میں ہمیں ہنسانے کا 😌
زمبابوے نے پاکستان کو 80 رنز شکست دے دیا ۔
پاکستان پنجاب اور پنجاب ہے پاکستان ۔
باقی سب درند ، چرند ، پرند اور حشرات پاکستان ۔
منجانب ادارہ دستور ، قانون و آئین پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Reposted by Zakir khattak
‏مندوری
کے مولانا عبدالخنان صاحب کی سوزوکی پک اپ کوھاٹ منڈی سے کسی ظالم نے چوری کی ھے نہر چوکی میں رپورٹ درج ھے اگر کسی کو معلومات ھو بتادیں یا متلقہ تھانے کو مطلع کریں گاڑی نمبر
C 5308 kohat
رابطہ 0334 8275260
ساتھی پوسٹ کو وائرل کریں 🙏
فاٹا ایریا ختم ہو چکا ہئے قبائل علاقہ جات اب اضلاع بنا دیئے گئے ہیں آٹھارویں آئینی ترمیم کیبعد صوبے خود مختار ہیں۔ کسی بھی صوبے کے اندر لا اینڈ آرڈر کی ذمہ داری صوبائی خکومت کی ہئے۔ لیکن پختونخواہ میں چلو چلو سے فرصت نہیں۔ لخ لعنت تف لعنت😡
Reposted by Zakir khattak
عظیم الشان فقید المثال ختم نبوت کانفرنس سکرنڈ سے
علامہ راشد محمود سومرو خطاب فرما رہے ہیں
یہ کھوتیا پن آپ نا ہی کرے تو بہتر ہوگا ہم بھی اختلاف رکھتے ہیں اسکے کردار سے صورت سے نہیں یہ تو اللّٰہ نے بنایا ہے کھوتے انسان ۔
اللهم اغنني بحلالك عن حرامك واكفني بفضلك عمن سواك 🤲
A wonderful morning in our Pakistan.
قاتل تکبیر وائ مقتول ھم کلیمہ تیراوی۔۔۔
سڑئ حیران شی چے اوس چاتہ مسلمان اووائم۔۔
😢😢😢😥😥😰 پاڑا چنار
مطلب بشریٰ پیرنی بھی ہوائی جہاز ثابت ہوئی 😌
یہاں نئی دوکانداری ہے فری والی تو تقسیم کرو پہلے
فخر کرک و جےیوآئی
خیبرپختونخوا کے نائب جنرل سیکرٹری
جناب ملک عماد اعظم ایڈوکیٹ نے ہمیشہ جماعت کی مالی و جانی خدمت کی ہے,جب بھی مشکل موڑ آیا،وہ جماعت کیساتھ چٹان کیطرح کھڑے رہے
ہم ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیوآئی ضلع کرک انہیں ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔🌹
منجانب
ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیوآئی ضلع کرک