IRAN - اردو
banner
urduiran.bsky.social
IRAN - اردو
@urduiran.bsky.social
12 followers 5 following 190 posts
ایران اردو پیش کرتا ہے اب پاکستان کے مسلمانوں کے لیے عالم اسلام و بین الاقوامی خبریں ، تجزیے اور مفید معلومات
Posts Media Videos Starter Packs
غزہ مظلوم اور بہادر عوام نے غزہ کی ٹوٹی ہوئی دیواروں پر، حالیہ صہیونی جارحیت کے دوران شہید ہونے والے جنرل الحاج رمضان کو ہدیۂ سلام بھیجا ہے۔

یاد رہے کہ حاج رمضان [سردار محمد سعید ایزدی] ایران کی جانب فلسطین ڈیسک کے سربراہ تھے ۔
اسلام آباد: معروف صحافی اور جیو نیوز نیٹ ورک کے میزبان حامد میر نے معتبر انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اسلام آباد میں پاور ٹرائیئگل (صدر، وزیر اعظم اور آرمی چیف) کے خلاف موساد کی جاسوسی کے منصوبے کی ناکامی کا انکشاف ہوا ہے۔
تہران : کسی بھی فوجی جارحیت کی صورت میں ایران کا ردعمل خطے میں امریکی مفادات کے لیے بڑا دھچکا ثابت ہوگا۔
تہران : سول ڈیفنس کے سربراہ سردار جلالی نے ایرانی مسلح افواج کے چیف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی سے ملاقات میں سول ڈیفنس کے شعبے میں مینیجنگ اداروں کی کارکردگی (خاص طور پر 12 روزہ مسلط کردہ جنگ کے دوران بحرانی حالات) کے بارے میں رپورٹ پیش کی۔
انھوں نے دعوی کیا کہ ایران کے فائر کردہ بقیہ میزائلوں کو امریکہ اور قطر کے ایئر ڈیفنس نے ہدف تک نہیں پہنچنے دیا!

غیر جانبدار ذرائع کے مطابق، البتہ، العدید اڈے پر چھ سے زائد ایرانی میزائل کامیابی سے لگے ہیں۔
3/3
امریکی وزارت جنگ پنٹاگون کے ترجمان شین پارنل نے جمعہ کے روز بین الاقوامی ابلاغیاتی ذرائع کے لئے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا ہے کہ 23 جون کو ایران کا 'ایک' بیلسٹک میزائل العدید ایئر بیس پر لگا ہے۔
2/3
امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ مہینے قطر میں واقع امریکی العدید ایئر بیس پر ایران کے بیلسٹک میزائل لگے ہیں۔

یاد رہے کہ امریکہ کا العدید ایئربیس جو قطر میں واقع ہے، مشرق وسطی میں امریکہ کا سب سے بڑا فوجی اڈہ ہے جس سے افغانستان، عراق اور یمن پر حملے کئے جاتے رہے ہیں۔
1/3
اسرائیل کے جرائم 21ویں صدی کا تاریک ترین باب، ہسپانوی وزیر اعظم

اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے کہا ہے کہ "غزہ میں "اسرائیلی جرائم 21ویں صدی کے تاریک ترین ابواب میں سے ایک باب کے طور پر ہمارے ذہنوں میں ثبت ہو جائیں گے"۔

#genocide #Isreali_are_ISIS #IsraelTerroristState
شاید غزہ کے مظلوموں کے دردوں کا کچھ مداوا ہو پائے ۔

#اسرائیل #ایران
یا اللہ ، یا رسول اللہ ، یا علی مدد
#Iran #War #Power
سن لے دنیا!
یہ ایرانی لڑکیوں کی آواز ہے...🇮🇷
اپنی سرزمین کی مٹی کی قسم
ہم آخری سانس تک وطن کا دفاع کریں گے۔

#iranisraelwar #iran #war

🎥 Amir Hossein Tahmasbi, the host of Channel 3, after the bombing of the Iranian state television.

️ "Even if you target this place a thousand times, we will not abandon our work. We will not leave our position."
🎥 امیرحسین طہماسپی، جو کہ چینل ۳ کے میزبان ہیں، نے ایرانی سرکاری ٹی وی پر بمباری کے فوراً بعد رجزخوانی کی۔

🔹️ "اگر آپ یہاں کو ہزار بار بھی نشانہ بنائیں، تو بھی ہم اپنے کام سے ہاتھ نہیں اٹھائیں گے۔" ہم اپنا مورچہ خالی نہیں کریں گے ۔
تہران : ابھی اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے ، جہاں نیشنل ٹی وی پر حملہ کیا گیا ہے ۔
Tehran: Israel has just committed war crimes, where an attack was carried out on national television.

#IRNN #Iran #Israel #Warcrimes
زیر زمین موجود پرندوں [ڈارونز] کی نئی تصاویر
#Drones #Iran
اس وقت دنیا ایسی رھبری کے گُن گا رہی ہے جس نے ۱۲ گھنٹے سے کم میں مُختَل نظام کو پھر سے کھڑا کیا اور دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا ۔
ایران سپریم لیڈر ، آیت اللہ سید علی حسین خامنہ ای -
#iran #war #Video
حيفا کا بندرگاہ | Port of Haifa

یہ ویڈیو 14 جون 2025 کو حيفا پر ایرانی میزائل حملے کے بعد کی صورتحال کو دکھاتی ہے، جسے الجزیرہ اور روئٹرز نے رپورٹ کیا ہے، جس میں بندرگاہ اور تیل کی ریفائنری کو نقصان کی تصدیق کی گئی ہے۔
#Iran #Haifa #Attack
🇮🇷🇮🇷 مشہد کے مناظر
🇮🇷🇮🇷 Mashhad now

#Iran
🇮🇷🏴‍☠️ "اور ظلم کرنے والوں کو معلوم ہو جائے گا کہ ان کا کیا انجام ہوگا۔"

- سیدہ زینب (ع) کے الفاظ سید حسن نصر اللہ کے زبانی

“And those who have wronged will come to know what fate they will meet.”

- Words of Sayyeda Zainab (as) narrated by Sayyed Hasan Nasrallah
🇮🇷🇮🇱 تل ابیب پر ایرانی میزائل حملے سے ہونے والے بڑے گڑھے کو دیکھیں۔

Look at the massive crater left by the Iranian missile attack on Tel Aviv.

#Impact #Israel
🇮🇷/🏴‍☠️ فارس ایجنسی، ایک باخبر ذریعہ کا حوالہ دیتے ہوئے:

پاسداران انقلاب نے تل ابیب پر حالیہ حملے میں قاسم سلیمانی بیلسٹک میزائلوں کا استعمال کیا، جو ٹیکٹیکل اور گائیڈڈ ٹھوس ایندھن والے میزائل ہیں جو زیادہ دھماکہ خیز وار ہیڈز سے لیس ہیں۔
#Iran #israel
🇺🇸🏴‍☠️ پناہ گاہوں میں صہیونیوں کا حال

صیہونی حکومت نے میڈیا پر سخت اور بے مثال سنسر شپ کے ساتھ گگ آرڈر کیا۔

🇺🇸🏴‍☠️ The situation of Zionists in shelters

The Zionist regime put gag order with severe and unprecedented censorship on media.
#Iran #Israel #War
🇮🇷🏴‍☠️ "تل ابیب" میں صہیونی ادارے کے فضائی دفاع میں کامیابی سے گھسنے اور اپنے ہدف کو درست طریقے سے نشانہ بنانے والے خودکش ڈرون کی ویڈیو۔

Video documentation of a suicide drone successfully penetrating the zionist entity’s air defenses and hitting its target accurately in “Tel Aviv.”

#Iran #Israel
ایرانی ڈراون - ابابیل ۲ کو ہدف سے ٹکرانے کے لمحات
بغیر آواز کے لطف نہیں آئے گا ۔
#TruePromise3 #Iran
لرستان کے فٹ بال کے ترجمان نے بتایا کہ علی مرادی، جو کہ لرستان کے فٹ بال کھلاڑی اور سابقہ خیبر خرم‌آباد اور آبی‌پوشان کی نوجوان ٹیم کے رکن تھے، صہیونی رژیم کے حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔
#Iran