Muhammad Usman
banner
usmanmarwat.bsky.social
Muhammad Usman
@usmanmarwat.bsky.social
310 followers 130 following 55 posts
Posts Media Videos Starter Packs
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*`اجتماعی عقیدہ`*
*ختم نبوت یعنی ذاتِ اقدس نبی اکرمﷺ پر ہر قسم کی نبوت کا ختم ہو جانا امت کا اجتماعی عقیدہ ہے*
*کیونکہ خود نبی پاکﷺ نے بار بار فرمایا*
*کہ میں اخری پیغمبر ہوں اور میرے بعد کوئی پیغمبر پیدا نہیں ہوگا*.
#JamiatUlemaeIslam
شہید اسلام مفتی عبد الشکور کانفرنس
یکم دسمبر کو وفاقی مذہبی امور وزیر کے خدمات کو سراہنے کے لیے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے۔
تمام دوستوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
جس میں حافظ حمد اللہ صاحب ، مفتی کفایت اللہ صاحب اور دیگر اکابرین خطاب فرمائیں گے ۔
Usman 03107812759
#JamiatUlemaeIslam
مولانا صاحب کا انگلش میں بیان۔
ضرور سنئیے اور آگے شیئر کریں ۔
#JamiatUlemaeIslam
باب الاسلام کانفرنس ۔۔۔
ساتھی ضرور آگے شئیر کریں اور تشہیری مہم میں اپنا حصہ ڈالیں ۔۔
#JamiatUlemaeIslam
ایک بار ضرور لفظ #اللہ لکھو
جتنے دوستو کو میں نے فالو کیا ھے وہ فالو بیک ضرور دے شکریہ
#JamiatUlemaeIslam
پشاور والے مینشن کیجئے۔
#ابابیل
🥀🌺 جوان قیادت 🌺 🥀
جمعیت علماء اسلام کے رہنما ہمیشہ حق کے علمبردار رہے ہیں۔
جمعیت علماء اسلام کا پیغام امن، محبت اور بھائی چارے کا ہے۔
#JamiatUlemaeIslam

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا حال ہے .؟؟؟؟
جمعیت علمائے اسلام کے غیور جیالوں ❣️
#JamiatUlemaeIslam
جس جس کو بھی تک فالو بیک نہیں ملا وہ کمنٹ میں بتائیں تاکہ فوری طور پر انکو فالو بیک دی جاسکیں
Usman

#JamiatUlemaeIslam
اس ایک شخص کی وجہ سے سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم میں گھسنا پڑتا ہے 🔥♥️♥️♥️
#JamiatUlemaeIslam
جمعیت علماء اسلام کی
#bluesky
پر بھرپور انٹری
پاکستان کی تاریخ کا بلیو اسکائی پہلا کامیاب ھیش ٹیگ جمعیت علماء کا ہے الحمد للہ .
#JamiatUlemaeIslam
بلیو سکائی پر آپ ایک ہزار ساتھیوں کو ایک دن میں فالو بیک دیں سکتے ہیں، کسی قسم کی پابندی نہیں ۔۔
دل بڑا کریں ایک دوسرے کو فالو بیک دیا کریں۔۔۔
#JamiatUlemaeIslam
Work hard for what you want because it won't come to you without a fight. You have to be strong and courageous and know that you can do anything you put your mind to. If somebody puts you down or criticizes you, just keep on believing in yourself and turn it something positive.
#JamiatUlemaeIslam
When children are very young, you read them books that are positive to help them go to sleep. But there comes a moment when they begin to understand the difficulties of the world. They know there are problems and the books they read should reflect that, not gloss over them.
#JamiatUlemaeIslam
بڑے فخر سے کہتا ہوں کہ سوشل میڈیا پر علماء کا دفاع میری خوش نصیبی ہے
اللّٰہ تعالیٰ علماء کرام کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھیں
#ابابیل
#JamiatUlemaeIslam
#usman03107812759
جمیعت علماء اسلام کے خلاف علماء کے خلاف مسجد ممبر و محراب کے خلاف مختلف قسم کے پرپگنڈے ہوں گے لیکن ہم نے کھڑا ہونا ہے ان لوگوں کا سامنا کرنا ہے اور ان کے جو عزائم ہیں اس کو ناکام کرنا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔
#JamaitUlemaeIslam
جمعیت علماء اسلام نے ہمیشہ ملک کے مفاد میں فیصلے کیے ہیں۔
جمعیت علماء اسلام کی قیادت میں ملک کو استحکام ملا ہے۔
#JamiatUlemaeIslam
ہمارا پروگرام :
اللہ تعالٰی کی عبادت
رسول اللہ کی اطاعت
ہر ظالم سے بغاوت
ہر مظلوم کی حمایت
بلا تفریق پوری انسانیت کی خدمت ...
#JamiatUlemaeIslam
اہم بات...
اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا
ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا..
#JamiatUlemaeIslam

جو بغیر کسی لالچ کے
#بلیو_سکائی
پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں،
وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں.
ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں.
ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں.
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
#JamiatUlemaeIslam
مشکل وقت میں ہمت اور صبر سے کام لیں، روشنی کے دن آنے والے ہیں۔
زندگی میں کامیابی کا واحد راز یہ ہے کہ آپ اس کام کو کریں جو آپ پسند کرتے ہیں۔
#JamiatUlemaeIslam
ہر دن ایک نئی شروعات ہے، اسے بہتر بنانے کی کوشش کریں۔
محبت کی طاقت ہر مشکل کو آسان بنا دیتی ہے۔

#JamiatUlemaeIslam
جمعیت علماء اسلام نے ہمیشہ قومی مفادات کو ترجیح دی ہے۔
#JamiatUlemaeIslam